تازہ ترین : 1
تازہ ترین خبریں (2016-03-05)
بھارت کی منظوری پر تین رکنی سکیورٹی ٹیم سوموار کو بھارت جائیگی،وزیر داخلہ، سکیورٹی ٹیم نےبدھ کو مثبت رپورٹ دی تو بھارت ٹیم بھیجیں گے ورنہ دورہ ملتوی کر دینگے،مصطفی کمال نے نئی باتیں نہیں کیں،پریس کانفرنس میں ڈاکیومنٹری ثبوت کا ذکر نہیں کیا گیا،ہر الزام پرجوڈیشل کمیشن نہیں بنایا جاتا ، مصطفی کمال کے انکشاف پر سرفراز مرچنٹ سے انٹرویو کیا جائیگا۔وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ مصطفی کمال نے جو باتیں کیں وہ نئی نہیں ہیں،وہ اپنی مرضی سے دبئی گئے اور واپس آئے،میرے لیے اہم بات انہوں نے پریس کانفرنس میں کسی ڈاکیومنٹری کا ذکر نہیں کیا۔کیاہر الزام لگانے سے جوڈیشل کمیشن بن جاتا ہے؟ہماری سوچ میں کوئی خلل نہیں ہے ،بہت ساری چیزیں عمران فاروق کیس کی چیزیں حکومت برطانیہ سے شیئر کیں،منی لانڈرنگ کا کیس 15سال سے ہے اس سے پہلے کسی نے بات نہیں کی۔پچھلی حکومتوں نے کیس رجسٹرڈ نہیں کیے جبکہ موجودہ حکومت نے منی لانڈرنگ کیس دائر کیے ہیں۔منی لانڈرنگ کا ایک کیس ایف آئی اے جبکہ دوسرا کیس ایف آئی اے اور نیب دونوں ... مزید