تازہ ترین : 1
تازہ ترین خبریں (2016-03-03)
اسکاٹ لینڈیارڈوالے ڈاکٹرعمران فاروق قتل کے بعد ٹرک بھر کر کاغذات اور سامان لیکرگئے جس کے بعد تفتیش شروع ہوئی اور الطاف حسین سمیت ایم کیوایم کے رابط کمیٹی کے سب لوگوں کو انٹرویوزکے لیے بلایا گیا الطاف حسین سے تین دن تک انٹرویوکیا گیا جس کے دوران ان سے سوال کیا گیا کہ آپ بھارت سے فنڈنگ لیکر پاکستان میں دہشت گردی کی کاروائیاں کرواتے ہیں ان کے انکار پر اسکاٹ لینڈیارڈ نے ان کے سامنے الطاف حسین کے گھر سے ہی لیے گئے دستاویزات ثبوت کے طور پر رکھ دیئے ‘الطاف حسین نے ہزاروں لوگ مروادیئے اپنی انا کی خاطرہم محب وطن لوگ ”را“کے ایجنٹ بن کررہ گئے ‘ہزاروں کارکنوں نے جانیں دیں الطاف حسین کی پراپراٹی بنوانے اور شراب کے لیے ‘پہلے راتوں میں شراب کے نشے دھت ہوتے تھے اب الطاف حسین ہر وقت شراب کے نشے میں دھت رہتے ہیں ‘الطاف حسین نے پاکستان سے بجھوائے جانے والے پیسوں سے لندن‘دبئی‘امریکہ اور کینڈا میں پراپرٹی خریدی گئیں :مصطفی کمال کی انیس قائم خانی کے ہمراہ پریس کانفرنس ایم کیوایم کے راہنماءاور کراچی کے سابق سٹی ناظم مصطفی کمال نے الزام عائد کیا ہےالطاف حسین کے بھارتی خفیہ ایجنسی ”را“سے تعلقات ہیں اس کاعلم سب کو ہے‘اسکاٹ لینڈیارڈ والے ڈاکٹرعمران فاروق قتل کے بعد ٹرک بھر کر کاغذات اور سامان لیکرگئے جس کے بعد تفتیش شروع ہوئی اور الطاف حسین سمیت ایم کیوایم کے رابط کمیٹی کے سب لوگوں کو انٹرویوزکے لیے بلایا گیا الطاف حسین سے تین دن تک انٹرویوکیا گیا جس کے دوران ان سے سوال کیا گیا کہ آپ بھارت سے فنڈنگ لیکر پاکستان میں دہشت گردی کی کاروائیاں کرواتے ہیں ان کے انکار پر اسکاٹ لینڈیارڈ نے ان کے سامنے الطاف حسین کے گھر ... مزید