تازہ ترین : 1
تازہ ترین خبریں (2016-02-23)
پاکستان کے بہترین مستقبل کو یقینی بنا رہے ہیں،پاکستان ترقی کے راستے پر گامزن ہوگیا ‘ معیشت مزید مستحکم ہو کر ترقی کررہی ہے،خطے میں امن اور استحکام کے لئے ہمسایہ ممالک کے ساتھ اچھے تعلقات کی پالیسی پر عمل پیرا ہیں،دہشت گردی کے خاتمے کیلئے پرعزم ہیں، ملک کے کونے کونے سے دہشتگردوں کا کامیابی سے خاتمہ کرہے ہیں۔ وزیر اعظم نواز شریف کا لندن اسکول آف اکنامکس ڈائریکٹر کریگ کالہون سے ملاقات کے دوران اظہار خیال۔۔۔ :وزیراعظم محمد نواز شریف نے ملک سے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کا عزم کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لئے پرعزم ہیں‘ مادر وطن کے کونے کونے سے دہشت گردی کا کامیابی کے ساتھ خاتمہ کررہے ہیں‘ پاکستان کے بہترین مستقبل کو یقینی بنا رہے ہیں‘ پاکستان ترقی کے راستے پر گامزن ہوگیا ہے‘ معیشت مزید مستحکم ہو کر ترقی کررہی ہے‘ اقتصادی ٹیم کی بھرپور کوششوں سے معاشی ترقی ممکن ہوئی‘ خطے میں امن اور استحکام کے لئے ہمسائیوں سے بہتر تعلقات کی پالیسی پر عمل پیرا ہیں‘ حکومت لندن سکول آف اکنامکس اور مقامی یونیورسٹیوں میں شراکت داری کی ... مزید