بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ جنوری

آج کا سوال

ملک بھر میں دہشت گردوں نے ایک بار پھر پے درپے کارروائیاں شروع کر دی ہیں جس میں کسی بھی مکتبہ فکر کے لوگوں کو نہیں بخشا جا رہا ہے پولیس اہلکار، وکیل ، جج ، مزار سب کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ آپ کے خیال میں دہشتگردی کے اچانک دوبارہ اُبھرنے کی کیا وجہ ہو سکتی ہے اور اس کا سدباب کیسے کیا جا سکتا ہے؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
دہشتگردی ختم کرنے کیلئے افغانستان پر دبائو بڑھانا پڑے گا۔ افغانستان جب تک شدت پسندوں کی حمایت نہیں چھوڑے گا پاکستان میں امن ممکن نہیں۔
دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے پاک فوج کو حتمی آپریشن شروع کرنا پڑے گا۔ اس آپریشن کیلئے اگر ہمسائیہ ممالک میں بھی جا کر دہشتگردوں کو مارنا پڑے تو
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

hasnain 17-03-2017 10:27:42

MR Zama Shb phele merit system ko to sudharay phir corruption ki taraf aen NTS se jan churwaen aur khud koi merit system banaen takay jo pass hotay hai aur jin ka haq hai unhe seats per bheja jaen na ken parchi aur pasiay denay walo ko

  مضمون دیکھئیے
hasnain 17-03-2017 10:23:44

PMLN per bhi pabandi lagni chahiyeh asfand yar wali per bhi band hona chaiyeh mr tasubi nisar

  مضمون دیکھئیے
Mohammed Shuaib Sheikh 17-03-2017 00:29:25

Imran Niazi is the number one enemy of Pakistan.

  مضمون دیکھئیے
محمد رمضان 16-03-2017 22:28:42

خبر کو بہتر بنانے کے لہئے تصاوئر اور وئدیوز کا استعمال زیادہ کیا جائے

  مضمون دیکھئیے
علی ساجد زیدی 16-03-2017 17:27:27

یہ جنگ ایران اور سعودی عرب کی نہیں ہے بلکہ دو نضریات اور عقیدوں کی جنگ ہے۔ سعودی عرب نے سر زمین حجاز پر انگریزوں سے مل کر قبضہ کیا ہوا ہے اور حجاز کی اصل آبادی ..

  مضمون دیکھئیے
hasnain 16-03-2017 10:08:41

malala ap ne bhi sahi logo ko pagal banarakha hai kon nahi janta wo diary ap ki nahi thi khama kha ap ko pakistan ka hero banarkha hai ap ke sath aur bhi larkiya thi wo ap se zyada talented thi un ka kahi ziker nahi hota ye drma ap ke sath aur ap se mil ker kehlagaya tha pakistan ..

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-01-02)

کراچی، وسیم اخترکے وارنٹ پھرجاری، 18 ایم کیو ایم رہنماؤں کی گرفتاری کا حکم

شہر قائد کے نامزد میئر وسیم اختر کے وارنٹ گرفتاری ایک بار پھر جاری کر دیے گئے ہیں۔ عدالت نے اشتعال انگیز تقریر کیس میں ایم کیو ایم کے قائد سمیت 18 رہنماؤں کو بھی گرفتار کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ ہفتہ کو ایم کیو ایم کے قائد کی اشتعال انگیزتقریرسے متعلق کیس کی سماعت انسداد دہشتگردی عدالت میں ہوئی۔ تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ کوشش کے باوجود نامزد ملزمان کو گرفتارنہیں کیا جاسکا۔ جس پر عدالت نے کراچی کے نامزد میئروسیم اخترکے ایک بارپھر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے ایم کیو ایم قائدالطاف حسین سمیت 18 رہنماؤں کی گرفتاری کا حکم دے دیا۔کراچی کے نامزد میئروسیم اختر کو 23مقدمات میں نامزد کیا گیا ہے۔ عدالت اس سے قبل تمام مقدمات میں ایم کیو ایم رہنماؤں وسیم اختر،فاروق ستار، خواجہ اظہار الحسن سمیت دیگر مفرور ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری کرچکی ہے۔

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

سوشل میڈیا پر عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما خان کی ویڈیو کے چرچے:

وقت اشاعت: 03/01/2016 - 00:05:23

2016 میں امریکہ، افغانستان، پاکستان اور بھارت میں خوفناک زلزلہ آنے والا ہے جس سے کروڑوں افراد لقمہ اجل بن جائیں گے: حیدر فاروق مودودی:

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 23:47:26

اسلام آباد لاہور موٹروے تاریخ کی سب سے بڑی ڈکیتی کی واردات ،ڈاکو کئی گھنٹے تک اسلام آباد سے لاہور جانے والی گاڑیوں کو لوٹتے رہے ، واردات کے بعد پولیس اہلکاروں کو باندھ کر فرار ،مقدمہ درج:

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 23:46:13

برہمداغ بگٹی سے جنیوا میں ملاقاتیں ہوئیں ،ملاقاتوں سے وزیر اعظم نواز شریف اور فوج آگاہ تھی، گواردر کی ڈیڑھ لاکھ ایکڑ اراضی وفاقی حکومت کو دی، بطور وزیر اعلیٰ بلوچستان کسی معاملے پر سمجھوتہ نہیں کیا،سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان عبدالمالک بلوچ کی نجی ٹی وی گفتگو :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 23:46:13

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ذریعے خواتین کو بااختیار بنایا جا رہا ہے،اس پروگرام کے تحت ملک سے غربت کے خاتمے کے لئے اقدامات کیے جا رہے ہیں ، اب تک 25 ہزار خاندانوں کو تعلیم کے حصول کے لئے معاونت فراہم کی جا چکی ہے،بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن ماروی میمن کی سرکاری ٹی وی سے گفتگو:

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 23:46:13

کور کمانڈر کراچی نوید مختار کے صاحبزادے کی دعوت ولیمہ میں اعلیٰ عسکری و سیاسی قیادت کی شرکت مقامی ہوٹل میں منعقدہ تقریب میں چیئرمین جوائنٹ آف چیف سٹاف جنرل راشد محمود ،آرمی چیف جنرل راحیل شریف،گورنر عشرت العباد ، وزیر اعلیٰ قائم علی شاہ ، وزیر دفاع خواجہ آصف ، سید خورشید شاہ سمیت دیگر کی شرکت کی :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 22:58:13

لاہور میں مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنائے جانے والی لڑکی اور مرکزی ملزم کے مابین پیغامات کے تبادلے کا انکشاف:

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 22:58:02

راولپنڈی،2016کاپہلا ڈینگی وائرس سامنے آگیا، 25سالہ عبدالوحید میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوگئی :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 22:54:30

بھارت کے ساتھ بنیادی مسائل کا حل ضروری ہے ، اقتصادی راہداری کا سا 1000 اور تاپی منصوبہ پاکستان کے لئے اہم ہے،2015 میں یورپی اور اسلامی ملکوں کے ساتھ تعلقات بہت بہتر ہوئے خارجہ سرتاج عزیز کی نجی ٹی وی سے گفتگو :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 22:46:45

ترنول پولیس ٹیم کا سنگجانی میں شراب کی بھٹی پر چھاپہ،860لیٹر شراب برآمد ، ایک ملزم گرفتار :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 22:33:30

شیعہ رہنما آیت اﷲ الشیخ باقرالنمر کی شہادت ، شیعہ تنظیموں کاتین روزہ سوگ، یوم احتجاج کا اعلان :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 22:33:30

وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت اجلاس، امن عامہ کی مجموعی صورتحال اورنیشنل ایکشن پلان کے تحت اقدامات پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا اجلاس سے خطاب :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 22:27:47

ریحام خان نے وزیراعلی پرویز خٹک کو خیبرپختونخواہ میں ان کیلئے راستے بند کر کے دکھانے کا چیلنج کر دیا:

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 22:27:08

گزشتہ سال لوٹے گئے 4.5ارب روپے خزانے میں جمع کروائے، نیب نے انسداد بدعنوانی کی موثر حکمت عملی تیار کی جس کے مثبت نتائج سامنے آئے ہیں اس حکمت عملی پر 2016ء میں بھی عمل جاری رہے گا، نیب نے مضاربہ سکینڈل میں 22 ارب روپے کے 12 ریفرنسز احتساب عدالتوں میں دائر کئے، رینٹل پاور پراجیکٹ کے مقدمات میں 9 ریفرنسز احتساب عدالتوں میں دائر کئے گئے ہیں، کرپشن ایک ناسور ہے جس سے نہ صرف قومی وسائل ہڑپ ہوتے ہیں بلکہ قومی ترقی کا عمل بھی متاثر ہوتا ہے،‘ چیئرمین نیب قمر زمان چوہدری :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 22:23:36

پولیس کو مطلوب اشتہاری نے گھر پر چھاپہ مارنے والی پولیس پارٹی پر حملہ کر دیا :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 22:22:18

آرمی چیف جنرل راحیل شر یف ‘وزیر اعلی اور گور نر سندھ کی شادی کی تقر یب میں شر کت کیلئے لاہور آمد :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 22:22:18

2015کئی حوالوں سے بہتر رہا، حکومت کراچی اوربلوچستان سمیت پورے پاکستان سے دہشتگردی کے خاتمے کا تہیہ کئے ہوئے ہے،وزیر اعظم کے معاون خصوصی عرفان صدیقی کی سرکاری ٹی وی سے گفتگو :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 22:22:18

صوبائی خود مختاری واپس لی گئی تو وفاق پر سیاہ بادل منڈلائیں گے،چیئرمین سینٹ رضاربانی :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 22:09:08

وزیراعلیٰ پنجاب کا عالمی شہرت یافتہ ماہر طبعیات پروفیسر ڈاکٹر محمد سلیم کے انتقال پر اظہار تعزیت :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 22:09:07

کم آمدن والے طبقات کیلئے 50ہزارگھروں کی تعمیرپنجاب حکومت اورترکی کے معروف ادارے ٹوکی میں تعاون کا معاہدہ ماڈل ٹاؤن میں معاہدے پر دستخط کی تقریب وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف مہمان خصوصی،ترک سفیرکی بھی شرکت :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 22:09:07

ایمنسٹی سکیم آئین کے آرٹیکل 4 اور اس کے سیکشن 25کی کھلی خلاف ورزی ہے ،سراج الحق ٹیکس نہ دینے والوں کو نوا ز کر مستقل ٹیکس دینے والوں کی حق تلفی کی جارہی ہے ، انہیں بھی ترغیب دی جارہی ہے کہ وہ بھی 10/15سال کالادھن جمع کریں اور پھر چند لاکھ د ے کر پاک صاف ہوجائیں، وزیر خزانہ کی طرف سے کالا دھن سفید کرنے کے بیان پر ردعمل :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 21:54:27

نرم میں 7 وارڈزغیر مستند سٹاف کے حوالے، مریضوں کی زندگیوں کو خطرات لاحق 7 پوسٹ گریجویٹ سٹاف نرسوں کو کھڈے لائن لگاتے ہوئے 16 ویں سکیل کی پانچ نرسوں کو وارڈز کا انچارج بنا دیا گیا :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 21:48:32

سکھر میں ٹریفک پولیس ٹریفک مسائل کے خاتمے کیلئے کارروائیاں جاری، مسائل بدستور موجود :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 21:48:32

چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ معاشی‘ اقتصادی اور تجارتی میدان میں ملک کی کایا پلٹ دے گا۔ڈاکٹر اقرار :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 21:41:38

کراچی میں آپریشن کے نتیجہ میں امن بحال ہوچکا ہے، محمد زبیر :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 21:32:17

این سی ایچ ڈی نے 2025ء تک شرح خواندگی 90 فیصد تک لے جانے کے لئے ملک میں 20 ہزار سکول قائم کئے :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 21:24:49

بھارت میں 189پاکستانی قیدیوں کی گمشدگی لمحہ فکریہ ہے ، صارم برنی عالمی انسانی حقوق کی تنظیموں اور حکومت پاکستان سے اپیل کرتے ہیں مذکورہ خبر پر ایکشن لیکر بھارت سے جواب طلب کیا جائے :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 21:09:57

اورنج لائن ٹرین منصوبے کے روٹ پرآنیوالے گھروں کی منتقلی اور لاء اینڈ آرڈر کی صورتحال کو کنٹرول میں رکھا جائیگا‘ امین وینس روٹ پر ضلعی پولیس اور ٹریفک پولیس کے حوالہ سے آنے والے تمام مسائل کے حل کے لئے سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ اور ایل ڈی اے سے مکمل تعاون کیا جائے گا‘ سی سی پی او لاہور کا اجلاس سے خطاب :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 21:03:54

دیا مر بھاشا ڈیم کی تعمیر پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،عالمی سطح پر کوئی رکاوٹ ڈالی گئی تو اپنے وسائل سے تعمیر شروع کر دینگے‘ احسن اقبال پاک چین اقتصادی راہداری کی شاہراہوں سے پسماندہ علاقے ترقی کرینگے،ملک ترقی وخوشحالی کی راہ پر گامزن ہوگا‘وفاقی وزیر :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 21:02:36

تاجروں کیلئے رضا کارانہ ٹیکس سکیم کا خیر مقدم کرتے ہیں ،اس سے ٹیکس ریونیو میں بہتری آئے گی، عاطف اکرام شیخ :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 21:02:36

پاکستانی حکمرانی داعش جیسے ہیں، داعش پاکستان میں بھی اپنی فاؤنڈ یشن بنانے کی کوشش کر رہی ہیں ‘داعش کی سرگرمیاں آپریشن ضرب عضب کے خلاف سازش ہیں‘مقامی سرپرستوں کے بغیر غیر ملکی کارروائیاں نہیں کر سکتے، سانحہ ماڈل ٹاؤن داعشانہ طرز کی دہشتگردی ہے عوامی تحریک کے قائدڈاکٹر طاہر القادری کا منہاج القرآن ویمن لیگ کی طرف سے منعقدہ ’’پیس گالا‘‘ سے خطاب :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 20:57:50

ایمنسٹی سکیم آئین کے آرٹیکل 4 اور اس کے سیکشن 25کی کھلی خلاف ورزی ہے،ایمنسٹی سکیم خود حکمرانوں کے ان انتخابی وعدوں کے بھی خلاف ہے ‘حکومت ملک کے چند کرپٹ عناصر اور لٹیروں کو فائد ہ پہنچارہی اور عام آدمی کے ساتھ امتیازی سلوک روا رکھا جارہا ہے ‘ٹیکس نہ دینے والوں کو نوا ز کر مستقل ٹیکس دینے والوں کی حق تلفی کی جارہی ہے ، ان کو بھی کالادھن جمع کرکے پھر چند لاکھ د ے کر پاک صاف ہوجانے کی ترغیب دی جارہی ہے امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق کا ٹیکس ایمنسٹی سکیم پر ردعمل کااظہار :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 20:55:06

نجی طیارہ حادثہ کیس ،ملزم پائلٹ عصمت محمود پر 7 جنوری کو فرد جرم عائد کئے جانے کا امکان :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 20:55:06

حکمران روز عوام کیلئے ایک نیا جال بچھاتے ہیں ‘ ''ڈیل'' کرنے اور ملک سے فرارہونیوالے لیڈرنہیں ڈیلر ہوتے ہیں پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما ء حاجی عنایت اﷲ اعوان کا اجلاس سے خطاب :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 20:48:46

بھارت کی باضابطہ مذاکرات پررضامندی خوش آئند ہے‘ پاکستان اوربھارت پڑوسی ہیں جو آپس میں تناؤیاتصادم کے متحمل نہیں ہوسکتے،عارف پرویز :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 20:46:06

دہشتگردی کے خاتمے کیلئے اسلام کے ’’فلسفہ امن‘‘کواپناناہوگا ،میلادالنبی ؐکانفرنس حضورنبی کریم ؐ کی سیرت طیبہ انسانیت کیلئے مشعل راہ ہے،نبی کریم ؐ کی ولادت مبارکہ سے انسانیت کوامن و محبت کاپیغام ملا،پرامن معاشرے کے قیام کے لئے نئی نسل کورواداری ،صبرو تحمل ، برداشت اور انصاف جیسے اوصاف سکھائے جائیں،اسلام اورمسلمانوں کے دامن کودہشتگردی کے بدنماداغ سے صاف کرنے کیلئے امن وآشتی کے پیغام کوعام کرنا ہوگا بیگم سردار ا یا زصاد ق ، نبیرہ عندلیب نعیمی ودیگر کاکانفرنس سے خطاب :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 20:36:06

حلقہ این اے 218 مٹیاری پر الیکشن لڑنے کا مقصد لوگو ں کو مخدوم خاندان کی غلامی سے نجات دلانا ہے، الیکشن میں ہار جیت مقدر کا حصہ ہے سندھ نیشنل تحریک کے چیئرمین اشرف نوناری کا عوامی اجتماع سے خطاب :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 20:32:53

پاکستان سویٹ ہومز قائداعظم ویک کی اختتامی تقریب منائی گئی، 500 یتیم بچوں نے حصہ لیا :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 20:20:55

پیپلزپارٹی آزاد کشمیرپارلیمانی پارٹی کا اجلاس، راجہ پرویز اشرف نے صدارت کی آزاد کشمیرمیں کوارڈنیشن کونسل کے زیر اہتمام جلد کشمیرکانفرنس منعقد کی جارہی ہے، دونوں اطراف کی کشمیرقیادت شامل ہوگی،چوہدری مجید :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 20:20:21

راولپنڈی،پی ٹی ڈی سی کے گریڈ ۱ تا 20 کے ساڑھے چار سو سے زائد ملازمین کو 16 ماہ کے بقایا جات نہ مل سکے تمام بقایا جات ادا نہ ہوئے تو آئندہ ماہ سے مکمل ہڑتال کرنے کا لائحہ عمل طے کر لیا گیا ہے،ملازیمن :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 20:20:21

رینجرز کی کراچی کے مختلف علاقوں میں اچانک بڑی کاروائیاں، 9 افراد گرفتار:

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 20:19:26

سپریم کورٹ کے احکامات پر عمل،کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ نے تمام OPS اور خلاف ضابطہ ترقی پانیوالے 57انجینئرز اور 2 ڈی ایم ڈی سمیت 191 افسران کی تنز لی کردی اصل گریڈ میں واپس بھیجنے کے احکامات جاری،شکایات سننے کے لئے ڈپٹی منیجنگ ڈ ائریکٹر مشکور الحسنین کی نگرانی میں 5رکن کمیٹی قائم :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 20:19:01

بلاول بھٹو کا سینئرپارٹی رہنما بابو حیدر علی کے انتقال پر غم اور افسوس کا اظہار :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 20:19:01

وزارت خارجہ سے ایمرجنسی ٹریول دستاویز جاری کرنے کا اختیار واپس لینے کا نوٹیفکیشن جاری :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 20:05:29

وزیراعظم نے 41بیرون ملک ٹریڈ افسران کی تقرریوں پر غور شروع کردیا ، رپورٹ :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 20:05:29

گزشتہ برس 600 فیصد زائد ایل پی جی کی درآمدریکارڈ کی گئی ،چیئرمین ایل پی جی ایسوسی ایشن گیس کی شدید قلت کی وجہ سے پاکستان میں ایل پی جی کی ریکارڈ درآمدکی گئی ہے۔ 2014 میں صرف 32 ہزار ٹن ایل پی جی درآمد کی گئی، پریس کانفرنس :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 20:04:30

اسلام آباد، پنجاب اور خیر پختونخوا کے متعدد شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے،شدت 5.9 ریکارڈ کی گئی کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 19:59:23

ایران کا پاکستان کو تین ہزار میگاواٹ بجلی برآمد کرنے کا امکان :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 19:45:07

علماء کی ذمہ داری ہے کہ وہ داعش جیسے فتنوں کو بے نقاب کریں نوجوان نسل کو اسلام دشمن فتنوں سے آگاہ کیا جائے،حافظ محمد طاہر محمود اشرفی :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 19:38:10

عمران خان نے تاجروں کو چور کہہ کر 35لاکھ تاجروں کے دل دکھائے ‘ ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی سیاسی مقاصد کی خاطر تاجروں کا نقصان مت کریں ، اپوزیشن نے ٹیکس ایمنسٹی سکیم کو پڑھے اور سمجھے بغیر سیاسی مفادات کی خاطرمخالف بیانات دینا شروع کر دیئے، ، سکیم کا مقصد ٹیکس کا فرسودہ نظام ختم کر کے 35لاکھ تاجروں کو ٹیکس نیٹ میں لاناہے عمران خان سیاسی مقاصد پورے نہ ہونے کی صورت میں اب تاجروں کے کندھے استعمال نہ کریں ، قائد حزب اختلاف متحدہ اپوزیشن کے اجلاس میں تاجر نمائندوں کو بھی بلائیں ،ٹیکس ایمنسٹی سکیم کو سیاسی مفادات کی خاطر متنازعہ نہ بنایاجائے آل پاکستان انجمن تاجران کے رہنماؤں نعیم میر شاہدپراچہ، اجمل بلوچ، عرفان چوہدری ا ور دیگر کا پریس کانفرنس سے خطاب :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 19:28:10

وزیر اعظم قومی صحت پروگرام پر عملدر آمد شروع، پہلے مرحلے میں ملک بھر سے 23 اضلاع کے 32لاکھ خاندان مستفید ہونگے :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 19:28:10

تحریک انصاف کاٹیکس ایمنسٹی اسکیم پر تحفظات کا اظہار،اسکیم کا جائزہ لینے اور ٹیکس نظام میں بہتری کیلئے سفارشات مرتب کرنے کا فیصلہ، جائزہ کمیٹی تشکیل دیدی گئی قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی خزانہ کے آئندہ اجلاس سے قبل سفارشات کو حتمی شکل دے دی جائینگی ، چیئرمین تحریک انصاف منظوری دینگے ، ٹیکس وصولی کے نظام میں موجود نقائص کے باعث حکومت اس قسم کی ایمسنٹی اسکیمز لانے پر مجبور ہوتی ہے، پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کے مشترکہ اجلاس کے بعد اعلامیہ جاری :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 19:28:10

سابق وزیراعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک کی علیحدگی پسند بلوچ رہنما براہمداغ بگٹی سے ملاقات کا انکشاف:

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 19:25:41

کراچی پولیس کی پھرتیاں ،گزری میں مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک نوجوان پر 4مقدمات درج :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 19:18:55

الخدمت سندھ ریجن نے منصوبہ عمل 2016پیش کردیا 50الیکٹرک و سولر سمرسبل پمپ،1600طلبہ کو اسکالر و تعلیمی اشیا،ہاسٹل کا قیام،بلا سو قرض اور 100یتامیٰ کو وظیفے دیئے جائینگے :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 18:29:14

پنجاب حکومت نے انتہا پسندی کی ترویج روکنے کیلئے بلاگز و دیگر سوشل میڈیا کی سخت مانیٹرنگ شروع کر دی وزارت داخلہ نے دہشت گردی اورشدت پسندی پھیلانے پر 67بلاگز اور 48اکاؤنٹس بند کرد ئیے ‘ ذرائع :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 18:16:52

سرکاری ہسپتالوں میں مریضوں کو مشکلات کا سامنا جبکہ ڈاکٹرزاور عملہ اپنے سروس اسٹرکچرکیلئے پریشان ہے، وقاص افتخار بٹ :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 18:11:54

تحر یک انصاف پنجاب کے آرگنائزر نے خواتین پر مظالم اور حکومتی ناکامیوں پر ’’حقائق نامہ ‘‘جاری کر دیا پنجاب بھر میں ایک سال کے دوران خواتین پر تشدد کے7600سے زائد واقعات ہوئے ہیں،ہر روز6 خواتین کو اغواء‘4 کے ساتھ ریپ ‘3خواتین خودکشی جبکہ 6خواتین کو قتل جاتا ہے، پاکستان میں خواتین کے ساتھ تشدد اورزیادتی کے سب سے زیادہ واقعات پنجاب میں ہو رہے ہیں ،پی ٹی آئی پنجاب کے آرگنائزر چوہدری محمدسرور :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 18:11:54

سی ٹی او طیب حفیظ چیمہ کی جاں بحق وارڈن فرحان جاوید کے گھر آمد ،اہل خانہ سے ملے اور دعائے مغفرت کی موحوم نے محنتی اور ذمہ دارانہ طریقے سے فرائض انجام دیتے ہوئے جان کا نذرانہ پیش کیا جسے کھبی فراموش نہیں کیا جا سکے گا ‘ گفتگو :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 17:58:34

سی ٹی او لاہور کا اورنج ٹرین منصوبے کے تعمیراتی علاقوں کا دورہ ،8وارڈنز کوشوکاز، ڈسپلن کورس پر بھجوا دیا تعمیراتی علاقوں میں رانگ پارکنگ اور تجاوزات کیخلاف موثر کارروائی کریں تاکہ ٹریفک کی روانی مزید بہتر ہوسکے ‘ طیب حفیظ چیمہ :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 17:57:33

سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نے وزیر اعظم کا مشیر بننے سے معذرت کرلی :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 17:57:33

نریندر مودی کا دورہ پاکستان ـ ’’دیر آید درست آید ‘‘کی ماند ہے ،حکومت کی بہتر خارجہ پالیسی اور سفارتکاری کا عملی ثبوت ہے‘ رفیق رجوانہ انتہا پسندوں کے دن گنے جا چکے ہیں، اب دہشتگردوں کا اس ملک میں کوئی ٹھکانہ نہیں ،وزیر اعظم نواز شریف کی قیادت میں موجودہ عوامی حکومت نے معاشی طور پر مستحکم اور عملی طور پر جمہوری اور فلاحی پاکستان کی بنیاد رکھ دی ہے‘ گورنر پنجاب کی لندن میں پاکستانی ہائی کمشنر سید ابن عباس سے ملاقات میں گفتگو :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 17:57:33

لاہور میں اجتماعی زیادتی کا شکار بننے والی والی لڑکی کی پو لیس کی ’’صلح ‘‘کیلئے دباؤ کی وجہ سے خودکشی کی کوشش کینٹ کچہری میں دوران سماعت متاثرہ لڑکی کے وکلانے لڑکی کی طبیعت خراب کی وجہ سے بیان ریکارڈ کرنے کیلئے مہلت مانگ لی ‘کاروائی6جنوری تک ملتوی ‘ وزیراعلیٰ کے حکم پر زیادتی کا شکار لڑکی کا دوبارہ میڈیکل کرانے کیلئے 4 رکنی بورڈ تشکیل :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 17:34:01

کوئٹہ میں گیس دھماکے میں جھلس کر 1 شخص زخمی :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 16:59:41

گوادر۔ موٹر سائیکل چھیننے والے گروہ کا 1 رکن گرفتار :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 16:59:41

مستونگ کے علاقے سے تخریبی کارروائیوں ملوث مشتبہ شرپسند گرفتار :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 16:59:41

مسلم لیگ ن کی حکومت بلوچستان کی ترقی و خوشحالی کیلئے ہر ممکن اقدامات کرے گے، وزیراعلیٰ بلوچستان :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 16:53:38

کمرے میں گیس بھر جانے سے میاں بیو ی جاں بحق :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 16:53:38

تحصیل فیض گنج کی یوسی ننگر خان شرمیں فنکشنل کے امیدوار کامیاب :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 16:52:12

رینجرز وفوج کی نگرانی میں ہونے والے انتخابات میں پیپلزپارٹی کوشکست ہوگی۔سیدغوث علی شاہ :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 16:52:12

پی بی 50کیچ کے ضمنی انتخابات میں مبینہ دھاندلی کی کوشش کیخلاف نیشنل پارٹی مچھ کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرہ :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 16:44:38

وزیر صحت خیبرپختونخوا کا ڈی ایچ کیو صوابی ہسپتال اور باچہ خان میڈیکل کمپلیکس شاہ منصور کا دورہ مریضوں کی عیادت کی ،طبی سہو لیات بارے معلومات حاصل کیں :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 16:44:38

بغیر کسی ایف آئی آر کے 90دن حراست میں رکھنے سے مسائل پیدا ہوئے ہیں ،نثار کھوڑو :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 16:43:41

محمد نوازشریف جب بھی اقتدار میں آئے ،انتقامی سیاست شروع کی ہے، مولا بخش چانڈیو :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 16:43:41

وزیراعلیٰ پنجاب کے حکم پر زیادتی کا شکار لڑکی کا دوبارہ میڈیکل کرانے کیلئے 4 رکنی بورڈ تشکیل :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 16:43:41

صوبوں کی خودمختاری واپس لینے کی کوشش کی گئی تووفاق پرکالے بادل منڈلائیں گے،رضا ربانی :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 16:42:33

پاکستان کی پٹھان کوٹ بھارت میں پیش آنیوالے دہشت گردی کے واقعے کی مذمت خطے سے دہشت گردی کے خاتمے کیلئے بھارت سمیت دیگر ممالک کے ساتھ مل کر اقدامات اٹھانے کے عزم ہیں، دفتر خارجہ :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 16:42:33

حساس اداروں کی کارروائی ،ملیر سے 5 مشتبہ افراد گرفتار :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 16:39:07

نارنگ منڈی،ٹریفک حادثات میں دو افرادہلاک ،20زخمی :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 16:34:53

ایوب گوٹھ کے مکینوں سے لوٹ مار پر اے ایس آئی سمیت4 اہلکارمعطل :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 16:34:53

کراچی، رینجرز و پولیس کی مختلف علاقوں میں کاروائی، 88 جرائم پیشہ افراد گرفتار :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 16:34:53

صدیق الفاروق کل اہم پریس کانفرنس کریں گے :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 16:34:06

لاہور سفاری پارک میں مصر سے منگوایا گیا بلیک جیگوار کا جوڑا شائقین کی توجہ کا مرکز بن گیا :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 16:34:06

نجی طیارہ حادثہ کیس ،ملزم پائلٹ عصمت محمود پر 7 جنوری کو فرد جرم عائد کئے جانے کا امکان :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 16:34:06

روٴف صدیقی کی ڈاکٹرعاصم کیس میں 8، دیگر مقدمات میں 23جنوری تک ضمانت میں توسیع :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 16:33:00

پی آئی اے کپتان کا انوکھاکارنامہ،جدہ سے سیالکوٹ جانیوالی پرواز کو کپتان نے ڈیوٹی ٹائم ختم ہونے پرکراچی اتار لیا مسافروں کا احتجاج ، انتظامیہ نے طیارے کا اے سی بند کر دیا ، متعدد افراد کی حالت غیر ، پرواز کو موسم کی خرابی کے باعث کراچی اتارا گیا ،انتظامیہ کا موقف :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 16:33:00

چشتیاں میں بھائیوں نے غیرت کے نام پر بہن کوفائرنگ کر کے قتل کردیا :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 16:29:10

پٹھان کوٹ حملہ مودی کیلئے پہلا بڑا چیلنج ہے ،دہشت گرد چند گھنٹوں کے درمیان سرحد پار کرکے آئے اوربھارتی فضائیہ کے اڈے کو نشانہ بنایا ،مقبوضہ کشمیرکے سابق کٹھ پتلی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی ہرزہ سرائی :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 16:27:54

جو عناصر پاک بھارت درمیان امن کی بحالی نہیں چاہتے وہ پٹھان کوٹ حملے جیسی حرکتیں کرتے رہتے ہیں ، امن مذاکرات کے عمل کی اپنی طاقت ہے، ملک کی سیکورٹی ایجنسیاں ہر طرح کی صورتحال سے نمٹنے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہیں‘ پٹھان کوٹ حملے کے بعد پاکستان سے مذاکرات کا فیصلہ وزارت خارجہ اور داخلہ کو کرنا ہے بھارتی وزیر مملکت ڈ اکٹر جتیندر سنگھ کی میڈیا سے گفتگو :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 16:26:42

کانگریس کا وزیراعظم مودی سے پٹھان کوٹ حملے کا معاملہ پاکستان کے سامنے اٹھانے کا مطالبہ :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 16:26:42

پٹھان کوٹ ائیربیس حملہ،بھارت نے کنٹرول لائن سمیت تمام سرحدوں پر سیکورٹی بڑھا دی :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 16:26:42

پاکستان کشمیر کے بعد اب بھارتی پنجاب کودہشتگرد حملوں کا نشانہ بنا رہا ہے،شیو سینا کی ہرزہ سرائی :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 16:25:28

پاکستان کیساتھ پر امن تعلقات کے خواہاں ہیں ،دہشتگرد حملے کی صورت میں منہ توڑ جواب دیا جائیگا،بھارت :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 16:25:28

سپیشل پولیس یونٹ کوہاٹ ریجن کی کارروائی ‘ کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والا دہشت گرد گرفتار :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 16:20:03

فیصل آباد میں لاہور ہائی کورٹ بینچ کے قیام کیلئے وکلاء کی ہڑتال :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 16:17:17

ایمنسٹی سکیم کے بعد وزیر اعظم ہیلتھ انشورنس سکیم بھی متنازعہ ہو گئی صوبہ سندھ اور خیبرپختونخوا نے وفاقی ہیلتھ انشورنش سکیم قبول کرنے سے صاف انکار کر دیا :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 16:06:17

انتخابی نتائج روکنے کے خلاف نیشنل پارٹی نے احتجاجی مظاہرہ کرکے سندھ بلوچستان قومی شاہراہ پر ادھرنا دیا ۔ :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 16:05:09

صدر مملکت ممنون حسین کا جلد کویت کے دورے کا اعلان :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 16:03:45

پاکستان اسٹیل مل کے سابق چیئرمین معین آفتاب شیخ ا ور اعلی ا ٓفسران سمیت دیگر افراد کیخلاف نیب تحقیقات مکمل،مقدمات درج :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 16:03:45

ہزاروں بچے پرائمری تعلیم حاصل کرنے کی استعداد نہ رکھنے کے باعث مزدوری کرنے پر مجبور :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 15:56:47

گلوکارعدنان سمیع خان کے بعد بھارت مزید 22پاکستانیوں کو شہریت دے گا :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 15:56:06

مالاکنڈ ایجنسی میں گاڑی نہرمیں گرنے سے بچے سمیت تین افراد جاں بحق :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 15:56:06

اسلام کوٹ :بیماری پھیلنے سے 7 دنوں کے دوران 40 سے زائد مور ہلاک ہوگئے :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 15:50:48

سال کا پہلا دن اور عمران خان کی خوشی کو کوئی انتہا نہ رہی:

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 15:49:07

ٹھٹھہ‘ گجو کے مقا م پر وین اور سو زکی پک اپ میں تصادم ‘دو سگے بھائی جاں بحق‘ باپ سمیت 8افراد زخمی چار زخمی تشویش ناک حا لت میں کرا چی منتقل :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 14:58:03

لکی مروت میں تباہی کا بڑا منصوبہ ناکام ، 9بوریوں سے7 راکٹ اور 63فیوز برآمد،ناکارہ بنا دئیے گئے :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 14:58:03

کراچی‘وزیر داخلہ سندھ سہیل انور سیال نے گزری پولیس مقابلہ کا نوٹس لے لیا ‘ رپورٹ طلب :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 14:58:03

موسم کی خرابی کے باعث جدہ سے سیالکوٹ جانے والی پی آئی اے پرواز کو کراچی اتار لیا گیا مسافروں کاپی آئی انتظامیہ کیخلاف شدید احتجاج ‘نعرے بازی کی :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 14:57:20

سپریم کورٹ میں موسم سرما کی تعطیلات ختم‘ آئندہ عدالتی ہفتہ کے دوران اہم مقدمات کی سماعت کیلئے بینچ تشکیل :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 14:57:20

وزارت داخلہ کے احکامات کے بعد ایف آئی اے کی انسانی سمگلرز کیخلاف کارروائیاں جاری :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 14:57:20

پی آئی اے بارے صدارتی آرڈیننس پر حکومتی اتحادی جماعتوں نے بھی جھنڈی دکھا دی :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 14:56:22

کراچی، وسیم اخترکے وارنٹ پھرجاری، 18 ایم کیو ایم رہنماؤں کی گرفتاری کا حکم :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 14:44:10

سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں کراچی واٹر بورڈ میں تاریخ کی سب سے بڑی اکھاڑ پچھاڑ کردی گئی :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 14:44:10

لیاری جنرل ہسپتال کے 4آپریشن تھیٹرز میں ڈاکٹرز اور اسٹاف کی قلت پیدا ہو گئی :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 14:43:11

سائیں قائم علی شاہ کا رواں ہفتے کے دوران دوسری بار طبی معائنہ :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 14:43:11

ڈاکٹر عاصم حسین نے تفتیش کاروں کو گینگ وار ملزموں کی سرپرستی سے متعلق حقائق اگل دیئے :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 14:43:11

زلزلے کے باعث وزیراعلیٰ کے پی کے کی تقریب میں بھگدڑ مچ گئی، لوگ ہال سے باہر نکل کھڑے ہوئے :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 14:34:55

زلزلہ کے جھٹکے نے اسلام آباد راولپنڈی سمیت پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں کو ہلا کے رکھ دیا، لوگ گھروں سے باہر نکل آئے :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 14:34:55

کوئٹہ میں گیس لیکج سے دھماکہ ، ایک شخص جھلس کر زخمی :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 14:30:06

ایف سی کی کارروائی ‘ایرانی ڈیزل سے بھرے دو آئل ٹینکرز میں لوڈ 69 ہزار لیٹر ڈیزل قبضے میں لے لیا :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 14:30:06

لاہور ‘نامعلوم افراد کی پراپرٹی ڈیلر کے گھر گھس کر اندھا دھند فائرنگ ‘مبارک بیوی بچوں سمیت زخمی :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 14:29:24

تنخواہوں کی عدم ادائیگی‘ اسٹیل ملز ملازمین کی 41 ارب 67 کروڑ کی مقروض ہو گئی :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 14:29:23

پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات ، عمران خان نے 4 جنوری کو سینئر رہنماؤں کا اجلاس طلب کرلیا :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 14:29:23

اسلام آباد : پٹھان کوٹ میں بھارتی ائیر بیس پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ترجمان دفتر خارجہ پاکستان:

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 14:23:36

حساس ادارے کی ٹیم کاگرفتار ملزم کی نشاندہی پر ٹوبہ کے نواحی گاؤں میں چھاپہ ‘زمین میں چھپایا گیا خطرناک دھماکہ خیز مواد برآمد :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 14:21:20

وزیراعظم کے سامنے تحفظات رکھے ہیں ‘وفاق سے کوئی تنازعہ ‘نہیں سندھ اسمبلی کے تقدس کو تسلیم کیا جانا چاہیے، احتساب قبول ہے انتقام نہیں ‘وفاق غیر جانبداری کا مظاہرہ کرے‘ دہشتگردوں کا علاج کرنے پر عمران خان کو بھی پکڑا جائے‘20 سال سے ایک بھائی وزیر اعظم دوسرا وزیر اعلیٰ ہے انہیں کوئی نہیں پوچھتا‘آصف زرداری سب کے سامنے علاج کرانے کیلئے بیرون ملک گئے چھپ کر نہیں گئے مشیر اطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو کی انسٹی ٹیوٹ آف ماڈرن سائنسزاینڈ آرٹس میں میڈیا سے بات چیت :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 14:21:20

لاہور‘ اجتماعی زیادتی کا شکار لڑکی کی طبیعت عدالت میں اچانک بگڑ گئی :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 14:21:20

وفاقی دارالحکومت سمیت ملک کے کئی شہروں میں زلزلے کے جھٹکے ‘ ریکٹر سکیل پر شدت 5.8 ریکارڈ کی گئی عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا‘ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے کھلے میدانوں میں نکل آئے زلزلہ کی گہرائی 175کلو میٹر تھی‘ مرکز کوہ ہندو کش کا پہاڑی سلسلہ ہے‘ زلزلہ پیما مرکز :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 14:20:33

بھارت کی جانب سے پٹھان کوٹ ائیر بیس کے حملہ آوروں کا تعلق روایتی طور پر پاکستان سے جوڑ دیا گیا :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 14:20:33

سری نگر کی جامع مسجد کے باہر بھارت کیخلاف مظاہرہ،کشمیریوں نے ایک بار پھر سے پاکستانی پرچم لہرادیا :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 14:07:44

زمین کی پلیٹس متحرک ہیں، مزید زلزلے آئیں گے۔ ڈی جی میٹ غلام رسول:

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 13:58:07

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں‌میں‌زلزلے کے جھٹکے ، شدت 8۔5 ریکارڈ کی گئی:

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 13:50:28

پشاور:کالعدم تنظیم کے دہشت گرد رحیم بادشاہ گرفتار :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 13:50:12

سی ڈی اے کا تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری : گزشتہ 6 ماہ میں 74 مکانات سیل کئے :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 13:50:10

اقتصادی راہداری پر ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لینے کے لیے پاکستان اور چین کے درمیان ہر ہفتے اجلاس کے انعقاد کا فیصلہ :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 13:50:09

اسلام آباد ، پشاور ، لاہور، سرگودھا، لوئر دیر اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے:

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 13:43:25

میٹرو پولیٹن سٹی سے آخری دہشتگرد کے خاتمے تک کراچی آپریشن جاری رہے گا ‘چیئر مین نجکاری کمیشن :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 13:23:03

پارلیمنٹ سے منظور ی کے بعد رضا کارانہ ٹیکس ادائیگی سکیم پر عملدر آمد شروع کر دیا جائیگا ‘ وزیر خزانہ اسحاق ڈار :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 13:22:24

پاک افغان سرحد سے روزانہ کی بنیاد پر 40 سے 50 ہزار افراد کی آمد و رفت ہوتی ہے ‘جنرل ریٹائرڈ عبد القیوم :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 13:22:24

کراچی : ہمیں وفاق سے جواب چاہئیے ، جو لوگ دہشت گردوں کو علاج کی سہولیات فراہم کرنے کو تسلیم کر رہے ہیں ان کے خلاف بھی کارروائی ہونی چاہئیے۔ مشیر اطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو کی میڈیا سے گفتگو:

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 13:20:38

اسٹیٹ بینک نے قرضہ پراپرٹی تبدل (ڈی پی ایس) کے لیے ضوابط جاری کر دئیے :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 13:00:35

کراچی : گذری میں مبینہ پولیس مقابلے میں‌نوجوان ہلاک ، ہلاک ہونے والا نوجوان طالبعلم تھا ۔ اہل خانہ کا موقف:

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 12:55:40

عوام کی خدمت اور مسائل کا حل ترجیحات میں شامل ہے ‘ بلوچستان کے مسائل کے حل کیلئے سیاسی اور عسکری قیادت متحد ہے وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری کی ماہی گیروں کے وفد سے بات چیت :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 12:54:14

کالعدم تنظیموں کے خلاف کاروائی جاری رکھی جائے گی‘ہر ممکن کوشش سے دہشتگردوں کا خطے سے صفایا کیا جائیگا‘دہشت گردی کے خلاف جنگ جیتنے کے لیے مخصوص مائنڈسیٹ کا خاتمہ کرکے دم لیں گے وزیر اعلیٰ شہباز شریف کا امن عامہ کی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے منعقدہ اعلیٰ سطحی اجلاس سے خطاب :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 12:52:58

سپیشل پولیس یونٹ کوہاٹ کی کارروائی ‘ضلعی کونسلر کے گھر پر دھماکہ کرنے والا مبینہ دہشت گرد گرفتار‘تعلق کالعدم تنظیم سے ہے :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 12:52:58

کراچی ‘گذری پولیس نے مبینہ مقابلے کے دوران ملائشیاء پلٹ طالب علم کو ڈاکو قرار دے کر مار ڈالا لواحقین کا لاش کے ہمراہ شدید احتجاج ‘اعلیٰ حکام سے واقعہ کی تحقیقات کا مطالبہ :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 12:52:58

خیر پور ‘چھوہارہ منڈی کے گودام میں سوئے 4 مزدور دم گھٹنے سے جاں بحق :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 12:52:03

کراچی ‘انسداد دہشتگردی کی عدالت نے ایم کیو ایم کے رؤف صدیقی کی ضمانت میں 15 جنوری تک توسیع کردی :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 12:52:03

> کرکٹر محمد عامر کی قومی کرکٹ ٹیم میں شمولیت اور عدالت عالیہ کے سنگل بنچ کے فیصلے کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں انٹرا کورٹ اپیل دائر کردی گئی۔ :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 12:48:53

> شراب کے نشے میں جہاز اڑانے کے الزام میں گرفتار پائلٹ کا حتمی چالان انسداد دہشت گردی لاہور کی خصوصی عدالت میں پیش کر دیا گیا جبکہ پولیس نے حتمی چالان میں پائلٹ کو گنہگار قرار دے دیا۔عدالت نے پائلٹ کے جوڈیشل ریمانڈ میں سات جنوری تک توسیع کر دی :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 12:48:28

لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اعجازالاحسن نے آئندہ ہفتے عدالتی امور نمٹانے کے لئے مجموعی طور پر تیس سنگل اورانیس ڈویژن بنچز تشکیل دے دیے:

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 12:48:28

> طالبہ سے اجتماعی زیادتی کے واقعہ کی جوڈیشل انکوائری کے لئے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو درخواست دے دی گئی۔ :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 12:48:28

لاہورمیں اجتماعی زیادتی کا نشانہ بننے والی پندرہ سالہ طالبہ کی طبعیت بگڑنے پر ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ زیادتی کا شکار طالبہ آج جوڈیشل مجسٹریٹ کے روبرو بیان بھی ریکارڈ نہیں کرائے گی۔ :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 12:46:54

کراچی، اورنگی ٹاؤن سے کالعدم تنظیم کا مبینہ دہشت گرد گرفتار :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 12:27:13

بیٹے کے پاسپورٹ پر خاتون دبئی روانگی کیس ،پی آئی اے کو5ہزاردرہم کا جرمانہ :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 12:25:24

گلوکارعدنان سمیع خان کے بعد بھارت مزید 22پاکستانیوں کو شہریت دی :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 11:39:27

مالاکنڈ ایجنسی میں گاڑی نہرمیں گرنے سے بچے سمیت تین افراد جاں بحق :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 11:39:27

اسلام کوٹ :بیماری پھیلنے سے 7 دنوں کے دوران 40 سے زائد مور ہلاک ہوگئے :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 11:35:39

تھر‘اسلام کوٹ میں 7 دن کے دوران 40 مور ہلاک :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 11:21:19

قصور‘مبینہ پولیس مقابلے میں زیر حراست ملزم ساتھیوں کی ہلاک :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 11:20:49

کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس مقابلے‘4گینگسٹروں سمیت5 ملزم ہلاک :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 11:20:49

کراچی‘ اورنگی ٹاؤن سے کالعدم تنظیم کا مبینہ دہشت گرد گرفتار :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 11:20:49

لاہور‘ ایف آئی اے سائبرکرائم ونگ نے 2016 کا پہلا مقدمہ درج کرلیا :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 11:17:20

کوئٹہ‘ کمرے میں گیس بھرنے سے خاتون جاں بحق ‘شوہر تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 11:17:20

مالاکنڈایجنسی کی تحصیل درگئی میں کار نہر میں گرگئی، 3 افراد جاں بحق :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 11:17:20


لاہور: سی پی او لاہور کیپٹن (ر) محمد امین وینس اورنج لائن ٹرین اور شہر میں تجاوزات کے خلاف اہم اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں، جبکہ ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ اور ڈی سی لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان بھی ہمراہ ہیں۔


لاہور: پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری منہاج القرآن ویمن لیگ کے زیر اہتمام منعقدہ پیس گالا سے خطاب کر رہے ہیں، خرم نواز گنڈا پور اور ڈاکٹر محی الدین بھی ہمراہ ہیں۔


حیدر آباد: ٹنڈو جام کے رہائشی پولیس کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔


حیدر آباد: صوبائی مشیر اطلاعات مولا بخش چانڈیو ایک نجی تعلیمی ادارے امساء کی تقریب کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔


حیدر آباد: صوبائی مشیر اطلاعات مولا بخش چانڈیو امساء میں منعقدہ محفل نعت میں ہدیہ نعت پیش کرنیوالی طالبات میں سرٹیفکیٹس تقسیم کر رہے ہیں۔


حیدر آباد: صوبائی مشیر اطلاعات مولا بخش چانڈیو امساء میں منعقدہ محفل نعت میں ہدیہ نعت پیش کرنیوالی طالبات میں سرٹیفکیٹس تقسیم کر رہے ہیں۔


حیدر آباد: نجی تعلیمی ادارے امساء میں جشن عید ملادالنبی (ص) کی محفل میں طالبات نعتیہ کلام پیش کر رہی ہیں۔


حیدر آباد: نجی تعلیمی ادارے امساء میں جشن عید ملادالنبی (ص) کی محفل میں طالبات نعتیہ کلام پیش کر رہی ہیں۔


حیدر آباد: جامشورو کراچی نہر میں خواتین کپڑے اور برتن دھو رہی ہیں۔


حیدر آباد: جامشورو کراچی نہر میں مچھیرے مچھلیاں پکڑنے کے لیے جال ڈال رہے ہیں۔


راولپنڈی: چیف منسٹر انٹر یوسیز کرکٹ پرئمیر لیگ کے فائنل میچ جیتنے والی ٹیم کا مہمان خصوصی چیئرمین میٹرو پراجیکٹ حنیف عباسی ، ایم پی اے راجہ حنیف، چوہدری عدنان شہزاد آرائی، پیرزادہ راحت قدوسی ، ضیاء اللہ شاہ ، اعجاز مجید شیخ کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


راولپنڈی: چیف منسٹر انٹر یوسیز کرکٹ پرئمیر لیگ کے فائنل میچ کے اختتام پر پیرزادہ راحت قدوسی اور ضیاء اللہ شاہ کھلاڑی کو مین آف دی میچ کا انعام دے رہے ہیں۔


لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس اعجاز الاحسن کا کامونکی میں جوڈیشل کمپلیکس کا سنگ بنیاد رکھ رہے ہیں جبکہ سینئر جج جسٹس شاہد حمید ڈار بھی ہمراہ ہیں۔


لاہور: نیشنل پارٹی ضلع لاہور کے کارکن پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔


لاہور: سی سی پی او لاہور کیپٹن (ر)محمد امین وینس الحمراء بھٹوں میں چائلڈ لیبر کے خاتمے کے حوالے سے منعقدہ سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں، جبکہ سیکرٹری محنت علی سرفراز اور ڈی سی او لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان بھی موجود ہیں۔


لاہور: یو ای ٹی ایلومنائی 2016ء کے سالانہ اجتماع کے موقع پر وفاقی وزیر احسن اقبال، وائس چانسلر ڈاکٹر فصل احمد اور گلوکار جواد احمد کے ساتھ شرکاء کا گروپ فوٹو۔


لاہور: یو ای ٹی ایلومنائی 2016ء کے سالانہ اجتماع کے موقع پر وفاقی وزیر احسن اقبال، وائس چانسلر ڈاکٹر فصل احمد اور گلوکار جواد احمد و دیگر مہمان قومی ترانے کے احترام میں کھڑے ہیں۔


پشاور: محنت کش یونین (CBA)فلپ مورس کے زیر اہتمام مظاہرین اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کررہے ہیں۔


پشاور: ریتی بازار کے تاجر اپنے مطالبات کے حق میں روڈ بلاک کر کے احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: صدر مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان سے چیئرمین تحریک حق خود ارادیت راجہ نجات حسین ملاقات کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: صوبائی وزیر محنت و افرادی قوت راجہ اشفاق سرور، ڈاکٹر جمال ناصر اور دیگر آرٹس کونسل میں منعقدہ آگاہئی سیمینار برائے خدمت کارڈ میں شریک ہیں۔


مانسہرہ: معاون خصوصی برائے اطلاعات و اعلیٰ تعلیم مشتاق احمد غنی پوسٹ گریجوایٹ کالج مانسہرہ کے طلبہ میں ڈگریاں تقسیم کر رہے ہیں۔


مانسہرہ: معاون خصوصی برائے اطلاعات و اعلیٰ تعلیم مشتاق احمد غنی پوسٹ گریجوایٹ کالج مانسہرہ میں پہلے سالانہ کانووکیشن سے خطاب کر رہے ہیں۔


پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک اوقاف ہال میں تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔


کراچی: چیئرمین سینٹ میاں رضا ربانی دارالصحت ہسپتال میں آئی سی یو اور ایچ ڈی یو کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔


کراچی: چیئرمین سینٹ میاں رضا ربانی دارالصحت ہسپتال میں آئی سی یو اور ایچ ڈی یو کے افتتاح کے بعد دعا مانگ رہے ہیں۔


لاہور: نعیمین ایسوسی ایشن پاکستان کی زیر اہتما جامعہ نعیمیہ میں منعقدہ سالانہ میلاد النبی (ص)کانفرنس میں طالبات ٹیبلو پیش کر رہی ہیں۔


لاہور: نعیمین ایسوسی ایشن پاکستان کی زیر اہتما جامعہ نعیمیہ میں منعقدہ سالانہ میلاد النبی (ص) کانفرنس میں نبیرہ عندلیب نعیمی دعا کروا رہی ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ اور مشیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے ایم ایس ڈاکٹر سہیل ثقلین کی صاحبزادی کی شادی کے موقع پر دولہا، دلہن اور دیگر اہل خانہ کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


لاہور: سی ٹی او لاہور طیب حفیظ چیمہ جاں بحق ہونیوالے وارڈن فرحان کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کے بعد مرحوم کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کر رہے ہیں۔


رائیوند: مشیر وزیر اعلیٰ ملک محمد کھوکھر زرعی ترقیاتی بینک کا افتتاح کر رہے ہیں، سید طلعت محمود بھی ہمراہ ہیں۔


اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار پی بی ایس گورننگ کونسل کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


صوابی: جے یو آئی کے ضلعی امیر مولانا عطاء الحق درویش ضلعی مجلس عاملہ اور کونسلروں کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔


صوابی: سینئر صوبائی وزیر صحت شہرام خان ترکئی کو ضلعی ہسپتال کے دورہ کے موقع پر بریفنگ دی جا رہی ہے۔


راولپنڈی: دکاندار روڈ کنارے کھلونا ماسک سجائے خریداروں کا انتظار کر رہا ہے۔


روالپنڈی: بچے کھلونے پسند کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: سردی میں مچھلی کی بڑھتی مانگ کے باعث ایک دکاندار مچھلی فرائی کر رہا ہے۔


راولپنڈی: وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سے لیگی رہنما پیرزادہ راحت مسعود قدوسی ملاقات کر رہے ہیں۔