تازہ ترین : 1
تازہ ترین خبریں (2016-01-01)
2016 دہشتگردی کے خاتمے کا سال ہو گا ، آرمی چیف، قوم کے تعاون سے دہشت گردی اور بدعنوانی کے درمیان گٹھ جوڑ کا خاتمہ کیا جائیگا، گوادر پورٹ سے مقامی افراد کی ترقی کے مواقع پیدا ہوں گے ، گوادر بندرگاہ فعال کرنے کیلئے بھرپور تعاون کریں گے،آرمی چیف راحیل شریف کاگوادر کے دورہ کے موقع پر عمائدین سے خطاب آرمی چیف راحیل شریف نے کہا ہے کہ سال2016 ملک سے دہشت گردی کے خاتمے کا سال ہو گا ، قوم کے تعاون سے دہشت گردی اور بدعنوانی کے درمیان گٹھ جوڑ کا خاتمہ کیا جائے گا، گوادر پورٹ کی ترقی سے مقامی افراد کی ترقی کے مواقع پیدا ہوں گے ، گوادر بندرگاہ فعال کرنے کے لئے بھرپور تعاون کریں گے ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقا ت عامہ کے مطابق جمعہ کو آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے گوادر پورٹ کا دورہ کیا ، اپنے دورہ کے دوران انہوں نے گوادر میں مقامی لوگوں اور قبائلی عمائدین سے ملاقات کی اور انہیں ترقی اور سیکیورٹی کاموں میں ہر ممکن مدد فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی، اس موقع پرقبائلی عمائدین ... مزید