تازہ ترین : 1
تازہ ترین خبریں (2014-02-24)
مذاکرات کیلئے پہلے بھی تیار ہوئے ، اب بھی تیار ہیں ، ملا فضل اللہ ، مذاکرات کیلئے حکومت نے پہل کی تو ہم دو قدم آگے بڑھائیں گے ، ملک بھر میں ہمارے ساتھیوں کو قتل کرنے والوں کو جانتے ہیں لیکن قوم کی خاطر خاموش ہیں ، کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے امیر ملا فضل اللہ کی اُردو پوائنٹ سے خصوصی گفتگوکالعدم تحریک طالبان پاکستان کے امیر ملا فضل اللہ نے کہا ہے کہ وہ پہلے بھی مذاکرات کیلئے تیار ہوئے اب بھی مذاکرات کیلئے مکمل طور پر سنجیدہ ہیں ، لیکن حکومت کو اب پہل کرنا ہو گی ، نامعلوم مقام سے اُردو پوائنٹ کے ساتھ ٹیلیفونک گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ہمیں معلوم ہے کہ کون ہمارے ساتھیوں کو بے دردی سے مار رہا ہے، ہم قوم کی خاطر خاموش ہیں ، انہوں نے الزام لگایا کہ پہلے اسلام آباد میں ہمارے ایک ساتھی کو قتل کیا گیا بعد ازاں یہ سلسلہ پورے ملک میں پھیل گیا تا کہ مجاہدین آپس میں دست و گریباں ہو جائیں لیکن ہم ان سب کے باوجود مذاکرات کیلئے تیار ہوئے اور اب بھی ... مزید