تازہ ترین : 1
تازہ ترین خبریں (2014-02-11)
حالیہ بم دھماکوں میں تحریک طالبان ملوث نہیں، دھماکوں میں ملوث قوتوں کو تلاش کرنا حکومت کا کام ہے، ترجمان کالعدم تحریک طالبان ، مذاکرات آئین کے تحت ہونے سمیت کوئی شرط نہیں ہونی چاہئے ، طالبان نے شریعت کیلئے قربانیاں دی ہیں ، شاہد اللہ شاہد کا اُردو پوائنٹ کو خصوصی انٹرویو حکومت سے مذاکرات میں آئین کی باتوں سے مذاکرات کو نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہے کیونکہ طالبان شریعت کے نفاذ کے لیے بے پناہ قربانیا ں دی ہے ۔ تحریک طالبان پاکستان کے مرکزی ترجمان شاہد اللہ شاہد نے وزیر ستان میں نا معلوم مقام پر نمائندہ اُردو پوائنٹ رحمت اللہ شباب کو خصوصی انٹر ویو دیتے ہوئے کہا کہ طالبان امن مذاکرات کے لیے مکمل سنجیدہ ہے اور ہماری سیاسی شوریٰ نے اپنے کمیٹی کے اراکین کو اپنے تحفظات اور اختیارات سے مکمل طور پر آگاہ کر دیا ہے۔ ہم اُمید کرتے ہیں کہ حکومت کی طرف سے مثبت جواب ملے گا۔جب ان سے سوال کیا گیا کہ حکومت اور طالبان کے درمیان جب مذاکرات ہو ... مزید