بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر جولائی

آج کا سوال

ملک بھر میں دہشت گردوں نے ایک بار پھر پے درپے کارروائیاں شروع کر دی ہیں جس میں کسی بھی مکتبہ فکر کے لوگوں کو نہیں بخشا جا رہا ہے پولیس اہلکار، وکیل ، جج ، مزار سب کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ آپ کے خیال میں دہشتگردی کے اچانک دوبارہ اُبھرنے کی کیا وجہ ہو سکتی ہے اور اس کا سدباب کیسے کیا جا سکتا ہے؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
دہشتگردی ختم کرنے کیلئے افغانستان پر دبائو بڑھانا پڑے گا۔ افغانستان جب تک شدت پسندوں کی حمایت نہیں چھوڑے گا پاکستان میں امن ممکن نہیں۔
دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے پاک فوج کو حتمی آپریشن شروع کرنا پڑے گا۔ اس آپریشن کیلئے اگر ہمسائیہ ممالک میں بھی جا کر دہشتگردوں کو مارنا پڑے تو
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

ندیم احمد 26-03-2017 11:37:12

محترم : بصد احترام ۔ اسلامی اتحادی فوج کے سربراہ نہ بن کر کون سی مزید ترقی ہوگی

  مضمون دیکھئیے
کاشف 26-03-2017 08:47:37

اس خبر میں "اعزاز حاصل ہو گیا " کے الفاظ پر اعترض ہے ..... یہ بدکاری کے نتیجے میں پیدا ہونے والا بچہ ہے جس پر مقدّمہ بھی بن گیا ... الفاظ کا چناؤ سوچ کر کرنا چاہیے

  مضمون دیکھئیے
انورزیب 25-03-2017 21:52:34

میں تمہیں بہت پسند کرتا ہوں اور میں اپ کے ساتحہ شادی کرنا چاہتا ہوں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 24-03-2017 21:14:20

ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی

  مضمون دیکھئیے
عبدالباسط 23-03-2017 13:27:11

بہت اچھا ہے۔ مزید بہتری کی ذرورت ہے۔ خبر کو خوبصورت بنانے کے لیے حقاق ذروری ہیں۔

  مضمون دیکھئیے
Ashraf 22-03-2017 23:15:21

wrong, 1st is ABL wo offer

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-07-18)

سابق سربراہ ترک فضائیہ اکن ازتوک نے بغاوت کا ماسٹر مائنڈ ہونیکا اعتراف

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -


لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما پرویز ملک آزاد کشمیر الیکشن کے حوالے سے پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


لاہور: قومی امن کمیٹی بین المذہب پاکستان کی جانب سے جامعہ چشتہ عارف العلوم میں عید ملن پارٹی کے موقع پر حاجی عامر رشید خان، علامہ اصغر عارف، چشتی پیر ولی اللہ شاہ، پیر مشتاق ہاشمی، میاں سعید اخترو دیگر شرکاء کا گروپ فوٹو۔


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے امریکہ کے سفیر ڈیوڈ ہیل اور امریکی قونصل جنرل زیچرے ہاکین رائیڈ ملاقات کر رہے ہیں۔


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے امریکہ کے سفیر ڈیوڈ ہیل اور امریکی قونصل جنرل زیچرے ہاکین رائیڈ ملاقات کر رہے ہیں۔


لاہور: سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن پنجاب نجم احمد شاہ میڈیکل یونیورسٹیز اور کالجز کے وائس چانسلرز، پرنسپلز اور ٹیچنگ ہسپتالوں کے میڈیکل سپرینٹینڈنٹس کے ویڈیو لنک اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن پنجاب نجم احمد شاہ میڈیکل یونیورسٹیز اور کالجز کے وائس چانسلرز، پرنسپلز اور ٹیچنگ ہسپتالوں کے میڈیکل سپرینٹینڈنٹس کے ویڈیو لنک اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین کے زیر اہتمام ملازمین کے پے سکیلوں کی اپ گریڈیشن کے لیے مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔


لاہور: ایڈیشن چیف سیکرٹری پنجاب شمائل احمد خواجہ یونیسیف پنجاب کے سربراہ ڈگلس جی ھیگنز کو ملاقات کے دوران یادگاری شیلڈ دے رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر بہبود آبادی بیگم ذکیہ شاہنواز ایک مقامی ہوٹل میں بہبود آبادی کے زیر اہتمام منعقدہ سیمینار سے خطاب کر رہی ہیں۔


لاہور: وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق ریلوے ہیڈ کوارٹرز لاہور آفس میں اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: ننکانہ صاحب کے رہائشی مقامی پولیس کے خلاف پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


لاہور: مال روڈ پر ہونے والے دھرنے میں شریک شرکاء سے پیر افضل قادری خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: مال روڈ دھرنے کے باعث سڑک بند ہونے پر شہری پیدل گزر رہے ہیں۔


لاہور: ایک محنت کش ہتھ ریڑھی پر سامان رکھے پریس کلب کے سامنے سے گزر رہا ہے۔


لاہور: مال روڈ دھرنے کے باعث سڑک بند پر ایک شخص سائیکل اٹھائے سیمنٹ کے بلاک عبور کر رہا ہے۔


لاہور: مزدور ترقیاتی منصوبے پر کام کر رہے ہیں۔


لاہور: ایک کارپینٹر مویشیوں کا چارہ ڈالنے کے لیے بنائی گئی کھرلی تیار کرتے ہوئے۔


لاہور:صوبائی دارالحکومت میں علامہ اقبال روڈ پر جاری اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے پر مزدور کام میں مصروف ہیں۔


اسلام آباد: پریس کونسل آف پاکستان کے چیئرمین ایم صلاح الدین مینگل 12ویں جنرل کونسل اجلاس کی صدارت کر ہے ہیں۔


اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں چھائے بادلوں کا خوبصورت منظر۔


اسلام آباد: اسلام آباد ماڈل کالج فار گرلز کے داخلہ فارم کے حصول کے لیے والدین کی لمبی قطار۔


مظفر آباد: وزیر اطلاعات سینیٹر پرویز رشید دھیر کوٹ میں پارٹی کارکنوں سے خطاب کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: پیدل سڑک کراس کرنیوالوں کے لیے بنائے گئے پل کے نیچے کھڑا پانی انتظامیہ کی نااہلی کو منہ چڑا رہا ہے۔


راولپنڈی: ایک نوجوان ماڈل ٹاؤن پارک کی سیر کے دوران پول پر چڑھ رہا ہے۔


اسلام آباد: پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری اولمپک شہباز سینئر کا انڈر 18کھلاڑیوں کے ہمراہ نصیر بندہ ہاکی سٹیڈیم میں ٹریننگ سیشن کے دوران گروپ فوٹو۔


اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں بارش کے بعد صبح کے وقت چھائے بادلوں کا خوبصورت منظر۔


مظفر آباد: حلقہ دو سے مسلم لیگ ن کے نامزد امیدوار اسمبلی چوہدری شہزاد محمود بٹ ناڑہ میں کارنر میٹنگ سے خطاب کر رہے ہیں۔


پشاور: سول سوسائٹی نیٹ ورک کے کوآرڈینیٹر قمر نسیم پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


پشاور: پراپرٹی ڈیلرز ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام مظاہریں پریس کلب کے سامنے اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔


پشاور: سابق رکن قومی اسمبلی طارق خٹک پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف کشمیری حریت رہنما غلام محمد صفی پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف کشمیری مہاجرین پریس کلب کے سامنے احتجاج کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف کشمیری مہاجرین پریس کلب کے سامنے احتجاج کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف کشمیری مہاجرین پریس کلب کے سامنے احتجاج کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف کشمیری مہاجرین پریس کلب کے سامنے احتجاج کر رہے ہیں۔


صوابی: اے این پی کے مقتول کارکن سابق رکن صوبائی اسمبلی حاجی شعیب خان کی وفائل فوٹو۔


صوابی: اے این پی کے مقتول کارکن سابق رکن صوبائی اسمبلی حاجی شعیب خان کی تدفین کے بعد قبر پر دعا کی جا رہی ہے۔


صوابی: اے این پی کے مقتول کارکن سابق رکن صوبائی اسمبلی حاجی شعیب خان کی نماز جنازہ ادا کی جا رہی ہے۔


راولپنڈی: انتظامیہ کی غفلت ، لیاقت روڈ کنارے قیمتی پل پڑے پڑے ناکارہ ہو رہا ہے۔


راولپنڈی: بے گھر افراد جامع مسجد روڈ کے فٹ پاتھ پر سو رہے ہیں۔


راولپنڈی: بے گھر افراد جامع مسجد روڈ کے فٹ پاتھ پر سو رہے ہیں۔


راولپنڈی: بے گھر افراد جامع مسجد روڈ کے فٹ پاتھ پر سو رہے ہیں۔


مظفر آباد: وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر آصف کرمانی دھیر کوٹ میں پارٹی کارکنوں سے خطاب کر رہے ہیں۔


مظفر آباد: وزیر اطلاعات سینیٹر پرویز رشید دھیر کوٹ میں پارٹی کارکنوں سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: لارڈز ٹیسٹ میں قومی ٹیم کی فتح پر کرکٹر احمد شہزاد پش اپس کر کے کھلاڑیوں کو خراج تحسین پیش کر رہے ہیں۔


لاہور: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق سے سابق سینیٹر نعیم حسین چٹھہ منصورہ میں ملاقات کر رہے ہیں، لیاقت بلوچ، محمد اصغر و دیگر بھی موجود ہیں۔


لاہور: ٹریفک وارڈن غلط پارک کی گئی گاڑی کو لفٹر کے ذریعے اٹھا کر لیجا رہا ہے۔


لاہور: دارالعلوم جامعہ نعیمیہ میں نئے تعلیمی سیشن کی افتتاحی تقریب سے شیخ الحدیث مفتی عبدالعلیم سیالوی خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: لاہور چیمبر کے نائب صدر ناصر سعید اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں جبکہ تھائی لینڈ کے سفیر سچارٹ لینگ سنگ تھونگ و دیگر ان کے ہمراہ بیٹھے ہیں۔


لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ کے ہمراہ سرگودھا چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے وفد کا ملاقات کے موقع پر گروپ فوٹو۔