بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات اپریل

آج کا سوال

ملک بھر میں دہشت گردوں نے ایک بار پھر پے درپے کارروائیاں شروع کر دی ہیں جس میں کسی بھی مکتبہ فکر کے لوگوں کو نہیں بخشا جا رہا ہے پولیس اہلکار، وکیل ، جج ، مزار سب کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ آپ کے خیال میں دہشتگردی کے اچانک دوبارہ اُبھرنے کی کیا وجہ ہو سکتی ہے اور اس کا سدباب کیسے کیا جا سکتا ہے؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
دہشتگردی ختم کرنے کیلئے افغانستان پر دبائو بڑھانا پڑے گا۔ افغانستان جب تک شدت پسندوں کی حمایت نہیں چھوڑے گا پاکستان میں امن ممکن نہیں۔
دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے پاک فوج کو حتمی آپریشن شروع کرنا پڑے گا۔ اس آپریشن کیلئے اگر ہمسائیہ ممالک میں بھی جا کر دہشتگردوں کو مارنا پڑے تو
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

ندیم احمد 26-03-2017 11:37:12

محترم : بصد احترام ۔ اسلامی اتحادی فوج کے سربراہ نہ بن کر کون سی مزید ترقی ہوگی

  مضمون دیکھئیے
کاشف 26-03-2017 08:47:37

اس خبر میں "اعزاز حاصل ہو گیا " کے الفاظ پر اعترض ہے ..... یہ بدکاری کے نتیجے میں پیدا ہونے والا بچہ ہے جس پر مقدّمہ بھی بن گیا ... الفاظ کا چناؤ سوچ کر کرنا چاہیے

  مضمون دیکھئیے
انورزیب 25-03-2017 21:52:34

میں تمہیں بہت پسند کرتا ہوں اور میں اپ کے ساتحہ شادی کرنا چاہتا ہوں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 24-03-2017 21:14:20

ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی

  مضمون دیکھئیے
عبدالباسط 23-03-2017 13:27:11

بہت اچھا ہے۔ مزید بہتری کی ذرورت ہے۔ خبر کو خوبصورت بنانے کے لیے حقاق ذروری ہیں۔

  مضمون دیکھئیے
Ashraf 22-03-2017 23:15:21

wrong, 1st is ABL wo offer

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-04-28)

وزیراعظم نے 2018ء میں بجلی کی لوڈشیڈنگ مکمل ختم کرنے کا اعلان کردیا،بجلی اڑھائی روپے سستی کررہے ہیں،ہم پاکستان کی ترقی،عوام کی بہتری،خوشحالی کا ایجنڈا رکھتے ہیں،ہم دھرنوں کا ایجنڈا نہیں رکھتے،پاکستان کو بہترین ملک بنانے کا عزم لے کر نکلے ہیں، ٹانگیں کھینچے والے ترقی کی راہ میں حائل ہونگے تو عوام باہر پھینک دینگے،مہنگائی کا جن بوتل میں بند کردیا ہے،پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر نے سے وزارت پٹرولیم سے معذرت کرلی ہے۔وزیراعظم محمد نواز شریف کا مانسہرہ میں جلسہ عام سے خطاب وزیراعظم نے ہزارہ یونیورسٹی کیلئے ایک ارب روپے ،ایبٹ آباد اور مانسہرہ کیلئے گیس اور بجلی کی فراہمی،زلزلہ سے تباہ ہونے والی سڑکوں، ہسپتال اورسکولوں کی دوبارہ تعمیر کی ہدایت ،چارجگہ پر قبرستان کیلئے نئی جگہ خریدنے کیلئے 20کروڑ روپے دینے کااعلان بھی کیا۔

وزیراعظم محمد نواز شریف نے عوام کو مکمل یقین دلاتے ہوئے کہا ہے کہ 2018ء میں بجلی کی لوڈشیڈنگ مکمل ختم ہوجائیگی،ہم پاکستان کی ترقی،عوام کی بہتری،خوشحالی کا ایجنڈا رکھتے ہیں،ہم دھرنوں کا ایجنڈا نہیں رکھتے،پاکستان کو بہترین ملک بنانے کا عزم لے کر نکلے ہیں، 1990سے لیکر آج تک تمام بجلی اور سڑکوں کے منصوبے مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے بنائے ہیں،پاکستان کے عوام آپ کوترقی کی راہ میں حائل نہیں ہونے دینگے،انہوں نے یونیورسٹی کو مزید 100کڑور روپے دینے کا اعلان بھی کیا۔انہوں نے مانسہرہ میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مجھے یہاں آکر بہت خوشی ہو رہی ہے،میں بتانا چاہتا ہوں کہ میں ترقی و خوشحالی کے سفر پر نکلا ہوں ،جلسے جلوسوں کی مہم پر نہیں نکلا،آج بھی یہاں ایک پراجیکٹ کی تقریب کیلئے آیا ہوں۔

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

سات افراد کی جان بچانے والاکتا تھکن سے چور ہوکر مرگیا:

وقت اشاعت: 29/04/2016 - 02:23:37

جہاز میں پیدا ہونے والے بچے کا نام ائیر لائن کے نام پر رکھ دیا گیا:

وقت اشاعت: 29/04/2016 - 01:51:30

خاتون اپنی کوکین چیک کرانے پولیس اسٹیشن پہنچی اور گرفتار ہوگئی:

وقت اشاعت: 29/04/2016 - 01:09:00

خاتون نے درخت پر چڑھی بلی کو اتارنے کے لیے کراؤڈ فنڈنگ ویب سائٹ کی مدد لے لی:

وقت اشاعت: 28/04/2016 - 23:39:02

چین میں ریسٹورنٹ میں کام میں سستی دکھانے پر روبوٹ کی نوکری سے چھٹی :

وقت اشاعت: 28/04/2016 - 20:28:00

جرمنی میں سمارٹ فونز کے صارفین کے لیے پیدل چلنے والے راستوں کے فرش پر ٹریفک سگنلز نصب :

وقت اشاعت: 28/04/2016 - 15:23:55


پشاور: مسیحی برادی سورنگ سنگھ کے قتل کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔


صوابی: سپیکر پختونخوا اسمبلی اسد قیصر اور وزیر صحت شہرام خان ترکئی صوابی کے وفد سے ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے بات چیت کر رہے ہیں۔


ایبٹ آباد: ضلع ناظم ایبٹ آباد سردار شیر بہادر اور چینی کے چیف مینجر مسٹر لی وان پاک چائنہ اقتصادی راہداری منصوبہ کی یاد داشت پر دستخط کر رہے ہیں۔


پشاور: فاٹا سے تعلق رکھنے والے طلبہ فاٹا سیکرٹریٹ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: سریاب روڈ پر ایک شخص تانگے پر پانی کے گیلن لوڈ کررہا ہے۔


کوئٹہ: سبزل روڈ پر افغان مہاجری پانی کے انتظار میں بیٹھے ہیں۔


کوئٹہ: آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن کے ملازمین کے ضلعی صدر امیر محمد کاکڑ ، جنرل سیکرٹری احسان ظہیر پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: گولی مار چوک پر ایک شخص دوکان کے باہر گھروں میں استعمال ہونیوالے سریوں کی مرمت میں مصروف ہے۔


کوئٹہ: سبزل روڈ پر ایک شخص ہاتھ ریڑھی کی مرمت میں مصروف ہے۔


کوئٹہ: گرمی کی شدت میں اضافہ کے بعد ایک شخص اپنے سٹال میں پانی ٹھنڈاکرنے کے لیے مٹی سے بنائے گئے مٹکے کلی ابراہیم زئی میں فروخت کر رہے ہیں۔


مانسہرہ: وزیر اعظم محمد نواز شریف عوامی جلسہ سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان چیئرمین سیکرٹریٹ میں کارکنوں سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن نجم احمد شاہ میڈیکل یونیورسٹیز کے وائس چانسلرز اور پرنسپلز کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق رورل سپورٹ پروگرام کے ملازمین کے وفد سے ملاقات کر رہے ہیں، پارلیمانی سیکرٹری صحت خواجہ عمران نذیر بھی موجود ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر معدنیات چوہدری شیر علی خان صنعتی شعبے میں پاور پلانٹس کے لیے سستے ایندھن کے استعمال بارے ماہرین کی کانفرنس کے شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر اقلیتی امور و انسانی حقوق خلیل طاہر سندھو لاہور کالج برائے خواتین میں ” امن کے لیے فرقہ واریت کے خاتمے اور مذہبی ہم آہنگی کا فروغ “ کے موضوع پر منعقدہ تین روزہ سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: پاکستان رگبی یونین کے زیر اہتمام لیول ون کوچنگ کورس میں شریک کھلاڑیوں کا صدر فوزی خواجہ، ہیڈ کوچ شکیل احمد کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


لاہور: تحریک انصاف کے یکم مئی کے جلسے کے چیف کوآرڈینیٹر عبدالعلیم خان چیئرنگ کراس کے دورہ کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔


لاہور: لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سینئر نائب صدر الماس حیدر اور سابق وفاقی وزیر خزانہ سلمان شاہ مفاہمتی یاد داشت پر دستخط کے بعد دستاویزات کا تبادلہ کر رہے ہیں۔


رحیم یار خان: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف رحیم یار خان انڈسٹریل اسٹیٹ کا افتتاح کرنے کے بعد دعا مانگ رہے ہیں۔


رحیم یار خان: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف خواجہ غلام فرید انجینئرنگ اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی یونیورسٹی رحیم یار خان کے دورہ کے موقع پر طلباء سے گفتگو کر رہے ہیں۔


پشاور: جنوبی اضلاع سے تعلق رکھنے والے اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔


پشاور: جی پی اے کے زیر اہتمام رحیم شاہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: ایک افغان کار آمد گتے اور ردی سائیکل پر لادھے مری روڈ سے گزر رہا ہے۔


راولپنڈی: ایک افعان اپنے بچوں کے ہمراہ گدھا ریڑھی پر بیٹھے مری روڈ سے گزر رہے ہیں۔


راولپنڈی: نواحی دیہات میں ایک کسان کندم کی فصل کاٹ رہے ہیں۔


راولپنڈی: نواحی دیہات میں ایک کسان کندم کی فصل کاٹ رہا ہے۔


لاہور: گزشتہ روز نالے میں گر کر ہلاک ہونیوالی ناصر پارک کھوکھر ٹاؤن کی رہائشی اڑھائی سالہ نور فاطمہ کا سفر آخرت۔


لاہور: مقامی پارک کے تالاب میں بطخیں پانی میں تیر رہی ہیں۔


لاہور: ایک کاریگر لکڑی کے تیار کیے گئے کیبن کو رنگ و روغن کر رہا ہے۔


لاہور: اوکاڑہ کے رہائشی اپنے مطالبات کے حق میں پنجاب اسمبلی کے سامنے احتجاج کر رہے ہیں۔


لاہور: محنت کش گدھا ریڑھے پر ائیر کولر کی باڈیاں رکھے مال روڈ سے گزر رہا ہے۔


لاہور: کینال روڈ سے کاٹے گئے درخت ٹرالے پر رکھے جا رہے ہیں۔