بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات اپریل

آج کا سوال

ملک بھر میں دہشت گردوں نے ایک بار پھر پے درپے کارروائیاں شروع کر دی ہیں جس میں کسی بھی مکتبہ فکر کے لوگوں کو نہیں بخشا جا رہا ہے پولیس اہلکار، وکیل ، جج ، مزار سب کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ آپ کے خیال میں دہشتگردی کے اچانک دوبارہ اُبھرنے کی کیا وجہ ہو سکتی ہے اور اس کا سدباب کیسے کیا جا سکتا ہے؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
دہشتگردی ختم کرنے کیلئے افغانستان پر دبائو بڑھانا پڑے گا۔ افغانستان جب تک شدت پسندوں کی حمایت نہیں چھوڑے گا پاکستان میں امن ممکن نہیں۔
دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے پاک فوج کو حتمی آپریشن شروع کرنا پڑے گا۔ اس آپریشن کیلئے اگر ہمسائیہ ممالک میں بھی جا کر دہشتگردوں کو مارنا پڑے تو
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

ندیم احمد 26-03-2017 11:37:12

محترم : بصد احترام ۔ اسلامی اتحادی فوج کے سربراہ نہ بن کر کون سی مزید ترقی ہوگی

  مضمون دیکھئیے
کاشف 26-03-2017 08:47:37

اس خبر میں "اعزاز حاصل ہو گیا " کے الفاظ پر اعترض ہے ..... یہ بدکاری کے نتیجے میں پیدا ہونے والا بچہ ہے جس پر مقدّمہ بھی بن گیا ... الفاظ کا چناؤ سوچ کر کرنا چاہیے

  مضمون دیکھئیے
انورزیب 25-03-2017 21:52:34

میں تمہیں بہت پسند کرتا ہوں اور میں اپ کے ساتحہ شادی کرنا چاہتا ہوں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 24-03-2017 21:14:20

ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی

  مضمون دیکھئیے
عبدالباسط 23-03-2017 13:27:11

بہت اچھا ہے۔ مزید بہتری کی ذرورت ہے۔ خبر کو خوبصورت بنانے کے لیے حقاق ذروری ہیں۔

  مضمون دیکھئیے
Ashraf 22-03-2017 23:15:21

wrong, 1st is ABL wo offer

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-04-21)

فوج میں بھی احتساب کا عمل شروع ، آرمی چیف نے کرپشن پر 11افسران کو برطرف کر دیا

سیاست کے میدان کے بعد فوج میں بھی احتساب کا عمل شروع ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کرپشن میں ملوث 11فوجی افسران اور دو جوانوں کو برطرف کر کے ان کو دی جانے والی مراعات بھی واپس لے لی ہیں۔ برخاست کے جانے والوں میں ایک لیفٹننٹ جنرل اور ایک میجر جنرل بھی شامل ہیں۔برطرف ہونے والے تیرہ افسران میں پانچ بریگیڈئیر، تین کرنل اور ایک میجر بھی شامل ہیں۔ برطرف کیے جانے والوں میں لیفٹننٹ جنرل عبد اللہ خٹک ، میجر جنرل اعجاز شاہد، بریگیڈئیر حیدر م، بریگیڈئیر اسد، بریگیڈئیر عامراور بریگیڈئیر سیف اللہ سمیت کرنل حیدر اور میجر نجیب شامل ہیں۔ بر طرف کیے جانے والے افسرابن نے فرنٹئیر کانسٹیبلری میں خدمات انجام دیں۔

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -


لاہور: چیف ٹریفک آفیسر طیب حفیظ چیمہ مال روڈ پر ٹریفک وارڈنز میں ٹھنڈے پانی کی بوتلیں تقسیم کر رہے ہیں۔


لاہور: تحریک انصاف کے رہنما چوہدری محمد سرور کا ملاقات کرنیوالے سٹیزن پاکستان موومنٹ کے سربراہ غلام محی الدین اور دیگر کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


لاہور: تحریک انصا ف کی رہنما مسرت جمشید چیمہ اپنی رہائشگاہ پر پارٹی کے یوم تاسیس کی تیاریوں کے حوالے سے منعقدہ خواتین کے اجلاس سے خطاب کر رہی ہیں، فوزیہ قصوری اور دیگر رہنما بھی موجود ہیں۔


لاہور: مامور امریکی ایتھنو میوزیکالوجسٹ ڈاکٹر ایمی میکرز یواسکی امریکی کونصلیٹ لاہور کے زیر اہتمام گورنمنٹ کالج یونیورسٹی میں منعقدہ میوزک کنسرٹ میں پرفارم کر رہی ہیں۔


راولپنڈی: بے نظیر بھٹو ہسپتال میں ینگ ڈاکٹرز مطالبات کے حق میں مظاہرہ کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: بے نظیر بھٹو ہسپتال میں ینگ ڈاکٹرز مطالبات کے حق میں مظاہرہ کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: چیف سیکرٹری پنجاب زاہد سعید کمشنر آفس راولپنڈی میں انسداد ڈینگی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: گرو مانگٹ روڈ پر موٹر سائیکل کی فیکٹری میں لگنے والی آگ پر ریسکیو اہلکار قابو پانے کی کوشش کر رہے ہیں۔


لاہور: گرو مانگٹ روڈ پر موٹر سائیکل کی فیکٹری میں لگنے والی آگ پر ریسکیو اہلکار قابو پانے کی کوشش کر رہے ہیں۔


لاہور: گرو مانگٹ روڈ پر موٹر سائیکل کی فیکٹری میں لگنے والی آگ پر ریسکیو اہلکار قابو پانے کی کوشش کر رہے ہیں۔


لاہور: گرو مانگٹ روڈ پر موٹر سائیکل کی فیکٹری میں لگنے والی آگ پر ریسکیو اہلکار قابو پانے کی کوشش کر رہے ہیں۔