تازہ ترین : 1
تازہ ترین خبریں (2016-04-11)
کسی کو اسلام آباد میں‌ڈی چوک یا ایف نائن پارک میں‌ جلسے یا سیاسی اجتماع کی اجازت نہیں‌دی جائے گی،یہ آزادی اظہار کا نہیں اسلام آباد کے حساس علاقوں کی سکیورٹی کامسئلہ ہے ،حکومتی رٹ ہر صورت قائم ہو گی،سینٹ میں اپوزیشن لیڈر کو سرے محل پربات شروع کر نی چاہیے تھی ،(ن)لیگ پر الزامات لگانے سے پہلے اپنے گریبان میں جھانکیں،جلسے کے معاملے پر عمران خان سے ملاقات کے لے بھی تیار ہوں، پانامہ لیکس پر تحقیقاتی کمیٹی کے لیے ایف آئی اے کے افسر کا انتخاب عمران خان پر چھوڑتا ہوں،شعیب سڈل ایف آئی اے کے افسر نہیں،حکومت اوراپوزیشن ملکر اخلاقیات کمیٹی بنائیں۔ وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی پریس کانفرنس:وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے سیاسی جماعتوں کو ڈی چوک اور ایف نائن پارک میں جلسے کی اجازت نہ دینے پر خبردارکرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ آزادی اظہار کا نہیں اسلام آباد کے حساس علاقوں کی سکیورٹی کامسئلہ ہے ،شہر کو پر امن بنانا میری ذمہ داری ہے ،حکومتی رٹ ہر صورت قائم ہو گی ، پی ٹی آئی نے 24اپریل کو جلسہ کر نا ہے تو اس کی بھی کچھ شرائط ہونگی اس حوالے سے بات چیت کیلئے تیار ہیں ،سینٹ میں اپوزیشن لیڈر کو سرے محل بات شروع کر نی چاہیے تھی ،لیگ پر الزامات لگانے سے پہلے اپنے گریبان میں جھانکیں ،شعیب سڈل ایف آئی اے کے افسر نہیں،حکومت اور اپوزیشن مل کر اخلاقیات کمیٹی ... مزید