بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ مارچ

آج کا سوال

ملک بھر میں دہشت گردوں نے ایک بار پھر پے درپے کارروائیاں شروع کر دی ہیں جس میں کسی بھی مکتبہ فکر کے لوگوں کو نہیں بخشا جا رہا ہے پولیس اہلکار، وکیل ، جج ، مزار سب کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ آپ کے خیال میں دہشتگردی کے اچانک دوبارہ اُبھرنے کی کیا وجہ ہو سکتی ہے اور اس کا سدباب کیسے کیا جا سکتا ہے؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
دہشتگردی ختم کرنے کیلئے افغانستان پر دبائو بڑھانا پڑے گا۔ افغانستان جب تک شدت پسندوں کی حمایت نہیں چھوڑے گا پاکستان میں امن ممکن نہیں۔
دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے پاک فوج کو حتمی آپریشن شروع کرنا پڑے گا۔ اس آپریشن کیلئے اگر ہمسائیہ ممالک میں بھی جا کر دہشتگردوں کو مارنا پڑے تو
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

hasnain 17-03-2017 10:27:42

MR Zama Shb phele merit system ko to sudharay phir corruption ki taraf aen NTS se jan churwaen aur khud koi merit system banaen takay jo pass hotay hai aur jin ka haq hai unhe seats per bheja jaen na ken parchi aur pasiay denay walo ko

  مضمون دیکھئیے
hasnain 17-03-2017 10:23:44

PMLN per bhi pabandi lagni chahiyeh asfand yar wali per bhi band hona chaiyeh mr tasubi nisar

  مضمون دیکھئیے
Mohammed Shuaib Sheikh 17-03-2017 00:29:25

Imran Niazi is the number one enemy of Pakistan.

  مضمون دیکھئیے
محمد رمضان 16-03-2017 22:28:42

خبر کو بہتر بنانے کے لہئے تصاوئر اور وئدیوز کا استعمال زیادہ کیا جائے

  مضمون دیکھئیے
علی ساجد زیدی 16-03-2017 17:27:27

یہ جنگ ایران اور سعودی عرب کی نہیں ہے بلکہ دو نضریات اور عقیدوں کی جنگ ہے۔ سعودی عرب نے سر زمین حجاز پر انگریزوں سے مل کر قبضہ کیا ہوا ہے اور حجاز کی اصل آبادی ..

  مضمون دیکھئیے
hasnain 16-03-2017 10:08:41

malala ap ne bhi sahi logo ko pagal banarakha hai kon nahi janta wo diary ap ki nahi thi khama kha ap ko pakistan ka hero banarkha hai ap ke sath aur bhi larkiya thi wo ap se zyada talented thi un ka kahi ziker nahi hota ye drma ap ke sath aur ap se mil ker kehlagaya tha pakistan ..

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-03-30)

وفاقی دارلحکومت میں حکومت اور دھرنا قیادت کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے۔مذکرات کی کامیابی کیلئے 7نکاتی تحریری معاہدہ طے پایا گیا،معاہدہ کے تحت توہین رسالت قانون میں کوئی ترمیم زیرغور نہیں ہے،پرامن احتجاج کرنے والے گرفتار شدگان کو رہا کردیا جائیگا۔ معاہدہ کا متن

وفاقی دارلحکومت میں حکومت اور دھرنا قیادت کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے۔حکومت اور دھرنے کی قیادت میں 7نکاتی تحریری معاہدہ طے پاگیا ہے۔حکومتی ارکان سینیٹر اسحاق ڈار،خواجہ سعد رفیق اور دھرنا قیادت کے درمیان پنجاب ہاؤس اسلام آبادمیں مذکرات ہوئے ۔جس کے مطابق توہین رسالت قانون میں کوئی ترمیم زیرغور نہیں ہے۔پرامن احتجاج کرنے والے گرفتار شدگان کو رہا کردیا جائیگا۔توہین رسالت کے مقدمات میں سزا یافتہ کسی فرد کو کوئی رعایت دینے کا کوئی سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔فورتھ شیڈول کی فہرست پر نظر ثانی کا عمل جاری ہے

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -


لاہور: جدید دور میں بھی ایک دھوبی روایتی طریقے سے کپڑے دھو رہا ہے۔


لاہور: سیکٹری سیشلائزڈ ہیلتھ کیئر نجم احمد شاہ رات گئے سر گنگا رام ہسپتال کے اچانک دورہ کے موقع پر سانحہ گلشن اقبال پارک کے زخمیوں کی عیادت کر رہے ہیں۔


لاہور: نیشنل پارٹی لاہور کے زیر اہتمام سانحہ گلشن اقبال پارک کے خلاف پریس کلب کے باہر احتجاج کیا جا رہا ہے۔


لاہور: یوحنا آباد میں سانحہ گلشن اقبال پارک میں جاں بحق ہونیوالوں کی یاد میں شمعیں روشن کی جا رہی ہیں۔


لاہور: فیصل بینک پولو کپ 2016ء کے دوسرے روز نون اور ریجاس کی ٹیموں کے مابین میچ کا منظر۔


لاہور: فیصل بینک پولو کپ 2016ء کے دوسرے روز نون اور ریجاس کی ٹیموں کے مابین میچ کا منظر۔


لاہور: کمشنر لاہور ڈویژن و چیئرمین لاہور رنگ روڈ اتھارٹی عبداللہ خان سنبل سادرن لوپ ون کی تعمیر کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: وزیر محنت راجہ اشفاق سرور جبری مشقت کے خاتمے کے لیے قائم صوبائی سٹیرنگ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


برسلز: کشمیر کونسل یورپ (ای یو) کے زیر اہتمام بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی یورپی یونین کے ہیڈ کوارٹر آمد پر احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔


لاہور: برطانوی لیبر پارٹی کی رکن پارلیمنٹ یاسمین قریشی کمشنر اوورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب افضال بھٹی سے ملاقات کر رہی ہیں۔


لاہور: مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق گورنمنٹ میاں منشی ہسپتال کے دورہ کے موقع پر وارڈ میں ایک مریض سے طبی سہولیات کی فراہمی بارے دریافت کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر خزانہ ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا سے سردار رحمت علی خضدار کی قیادت میں ڈی جی خان کے قبائلی علاقوں سے آنیوالا وفد ملاقات کر رہا ہے۔


لاہور: وزیر محنت پنجاب راجہ اشفاق سرور بھٹہ مزدوروں کے شناختی کارڈز کے اجراء کے لیے ڈی جی نادرا کرنل (ر) محمد انیس خان سے میٹنگ کر رہے ہیں۔


لاہور: انٹر فیتھ ریلیشنز منہاج القرآن انٹر نیشنل کے ڈائریکٹر سہیل احمد، پریسبٹیرین چرچ آف پاکستان کے ماڈریٹر ڈاکٹر مجید ایبل کی قیادت میں مسیحی رہنما سانحہ اقبال پارک کے شہداء کی یاد میں شمعیں روشن کرر ہے ہیں۔


لاہور: ایپکا کے ملازمین فیصل چوک میں گلشن اقبال پارک، اور ضرب عضب شہداء کے لیے قرآن خوانی کے بعد فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔


لاہور: پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر اہلکار کسی بھی ناخوشگوار واقع سے نمٹنے کے لیے ہر آنے جانیوالی گاڑی کو چیک کیا جا رہا ہے ۔


لاہور: سانحہ گلشن اقبال پارک میں ہلاک ہونیوالی خواتین کے رشتہ دار غم سے نڈھال ہیں۔


لاہور: سانحہ گلشن اقبال پارک میں ہلاک ہونیوالی ثمن عارف اور عروج عارف کی نماز جنازہ انارکلی چرچ میں ادا کی جا رہی ہے۔


قصور: ڈی ایس پی محمد اکرام خان بلا لائسنسی جدید اسلحہ آتشیں کی برآمدگی اور ملزمان کی گرفتاری کے متعلق تفصیلات بتا رہے ہیں۔


پیر محل: 32کروڑ روپے سے میٹھے پانی کا میگا پراجیکٹ ساڑھے تین کروڑ روپے سے لائبریری کی تعمیر اور 5کروڑ روپے سے بے نظیر بھٹو پارک کی تعمیر مکمل نہ ہو سکی۔


لاہور: پنجاب یونیورسٹی میں سکیورٹی کے پیش نظر دیواروں کی تعمیر کا کام جاری ہے۔


لاہور: پنجاب یونیورسٹی میں سکیورٹی کے پیش نظر دیواروں کی تعمیر کا کام جاری ہے۔


لاہور: اے این پی کے رہنما غلام احمد بلور پریس کلب میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ سے مرکزی جمعیت اہل حدیث کے سربراہ سینیٹر پروفیس ساجد میر ملاقات کر رہے ہیں۔


لاہور: وزیر مملکت برائے تعلیم بلیغ الرحمان کو قومی ہنر میلہ میں چیئرپرسن ٹیوٹا عرفان قیصر شیخ ٹیوٹا ہنر مندوں کی تیار کردہ اشیاء دکھا رہے ہیں۔


لاہور: تحریک انصاف پنجاب کے صدارتی امیداور چوہدری محمد سرور جناح ہسپتال میں سانحہ گلشن اقبال پارک کے زخمیوں کی عیادت کر رہے ہیں۔


لاہور: تحریک انصاف پنجاب کے صدارتی امیداور چوہدری محمد سرور جناح ہسپتال میں سانحہ گلشن اقبال پارک کے زخمیوں کی عیادت کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔


لاہور: حافظ طلحہ سعید جناح ہسپتال میں سانحہ گلشن اقبال پارک کے زخمیوں کی عیادت کر رہے ہیں۔


پشاور: ٹوپی ضلع صوابی کا رہائشی گل نواز اپنی فیملی کے ہمراہ پریس کانفرنس کر رہا ہے۔


پشاو: خزانہ شوگر مل کی رہائشی خاتون اپنے مطالبات کے حق میں اپنے بچوں کے ہمراہ مظاہرہ کر رہی ہے۔


پشاور: خیبر پختونخوا گیمز میں ہزارہ خو اتین بیڈ منٹن کے مقابلوں میں پہلی پوزیشن لینے والی ٹیم مہمان خصوصی سے ٹرافی وصول کر رہی ہے۔


پشاور: خیبر پختونخوا گیمز میں ہزارہ خو اتین کھیلوں کے مقابلوں میں باسکٹ بال ٹورنا منٹ میچ کا منظر۔


پشاور: صوبائی وزیر اطلاعات مشتاق غنی پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


مظفر آباد: ٹریفک وارڈن زائد کرایہ وصول کرنے پر چالان کر رہے ہیں۔


مظفر آباد: صدر آزاد کشمیر سردار یعقوب خان ، صدارتی مشیر طالب ہمدانی و دیگر یونیورسٹی کیمپس ہٹیاں بالا کا دورہ کر رہے ہیں۔


مظفر آباد: چیف سیکرٹری آزاد کشمیر سکندر سلطان راجہ کا سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو سردار نعیم شیراز کے اعزاز میں دی گئی الوداعی پارٹی کے موقع پر گروپ فوٹو۔


راولپنڈی: سبزی منڈی میں ایک شخص مرغیاں فروخت کر رہا ہے۔


راولپنڈی: گنا مارکیٹ میں مزدور کام میں مصروف ہیں۔


راولپنڈی: گنا مارکیٹ میں مزدور کام میں مصروف ہیں۔


راولپنڈی: تحریک انصاف کے زیر اہتمام انٹرا پارٹی الیکشن کے سلسلے میں مرکزی رہنما زاہد حسین کاظمی کا خواتین عہدیداران کے ہمراہ گروپ فوٹو۔