بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ فروری

آج کا سوال

ملک بھر میں دہشت گردوں نے ایک بار پھر پے درپے کارروائیاں شروع کر دی ہیں جس میں کسی بھی مکتبہ فکر کے لوگوں کو نہیں بخشا جا رہا ہے پولیس اہلکار، وکیل ، جج ، مزار سب کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ آپ کے خیال میں دہشتگردی کے اچانک دوبارہ اُبھرنے کی کیا وجہ ہو سکتی ہے اور اس کا سدباب کیسے کیا جا سکتا ہے؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
دہشتگردی ختم کرنے کیلئے افغانستان پر دبائو بڑھانا پڑے گا۔ افغانستان جب تک شدت پسندوں کی حمایت نہیں چھوڑے گا پاکستان میں امن ممکن نہیں۔
دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے پاک فوج کو حتمی آپریشن شروع کرنا پڑے گا۔ اس آپریشن کیلئے اگر ہمسائیہ ممالک میں بھی جا کر دہشتگردوں کو مارنا پڑے تو
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

hasnain 17-03-2017 10:27:42

MR Zama Shb phele merit system ko to sudharay phir corruption ki taraf aen NTS se jan churwaen aur khud koi merit system banaen takay jo pass hotay hai aur jin ka haq hai unhe seats per bheja jaen na ken parchi aur pasiay denay walo ko

  مضمون دیکھئیے
hasnain 17-03-2017 10:23:44

PMLN per bhi pabandi lagni chahiyeh asfand yar wali per bhi band hona chaiyeh mr tasubi nisar

  مضمون دیکھئیے
Mohammed Shuaib Sheikh 17-03-2017 00:29:25

Imran Niazi is the number one enemy of Pakistan.

  مضمون دیکھئیے
محمد رمضان 16-03-2017 22:28:42

خبر کو بہتر بنانے کے لہئے تصاوئر اور وئدیوز کا استعمال زیادہ کیا جائے

  مضمون دیکھئیے
علی ساجد زیدی 16-03-2017 17:27:27

یہ جنگ ایران اور سعودی عرب کی نہیں ہے بلکہ دو نضریات اور عقیدوں کی جنگ ہے۔ سعودی عرب نے سر زمین حجاز پر انگریزوں سے مل کر قبضہ کیا ہوا ہے اور حجاز کی اصل آبادی ..

  مضمون دیکھئیے
hasnain 16-03-2017 10:08:41

malala ap ne bhi sahi logo ko pagal banarakha hai kon nahi janta wo diary ap ki nahi thi khama kha ap ko pakistan ka hero banarkha hai ap ke sath aur bhi larkiya thi wo ap se zyada talented thi un ka kahi ziker nahi hota ye drma ap ke sath aur ap se mil ker kehlagaya tha pakistan ..

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-02-17)

وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خاں نے سابق صدر مملکت آصف علی زرداری کو ایف آئی اے کی اڑھائی سالہ کارکردگی پر کمیشن بنانے کی پیشکش کردی۔ایف آئی اے کو کبھی ذاتی،سیاسی اور غیرقانونی مقاصد کے لیے استعمال نہیں کیا، صدق دل سے ایف آئی کو غیرسیاسی ادارہ بنانے کی کوشش کی ہے۔چوہدری نثار علی خان

وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے سابق صدر مملکت آسف علی زرداری کو ایف آئی اے کی اڑھائی سالہ کارکردگی پر کمیشن بنانے کی پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایف آئی اے کو کبھی ذاتی،سیاسی اور غیرقانونی مقاصد کے لیے استعمال نہیں کیا۔ایف آئی اے کی اڑھائی سالہ کارکردگی پر کمیشن بنانے کو تیار ہوں۔انہوں نے پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اورسابق صدر مملکت آصف زرداری کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایف آئی اے نے اڑھائی سالوں میں قومی خزانے کو 14.6ارب روپے کا فائدہ پہنچایا ہے۔ایف آئی کو کبھی ذای مقاصد کیلئے استعمال نہیں کیا نہ ہی ایف آئی اے کسی کے خلاف بلاوجہ کاروائی کرتی ہے۔

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

ریستورنٹ میں کتے داخل ہوسکتے ہیں مگر کوئی بنک والا نہیں۔ دلچسپ وجہ:

وقت اشاعت: 18/02/2016 - 03:26:43

سگریٹ نے اوبامہ سے زیادہ افراد کو قتل کیا ہے۔ تمباکو نوشی کے خلاف نئی روسی مہم:

وقت اشاعت: 18/02/2016 - 02:10:59

انگلیوں سے پیدائشی معذور لڑکے نے پیانو بجانے میں بہت سوں کو پیچھے چھوڑدیا:

وقت اشاعت: 18/02/2016 - 01:34:58

17سالہ امریکی جعلی ڈاکٹر نے ترقی کرتے ہوئے اپنا کلینک کھول لیا:

وقت اشاعت: 18/02/2016 - 01:07:15

چند ڈالر سے معذور کتے کے لیے انوکھی وہیل چیئر تیار:

وقت اشاعت: 17/02/2016 - 23:17:07

جواہر لال یونیورسٹی کے طلباء کے حق میں کشمیری بھی سڑکوں پر نکل آئے، سری نگر میں سیکڑوں شہریوں کا احتجاج ،مودی حکومت کے خلاف نعرے بازی ،دہلی پولیس کے بھارت مخالف اور پاکستان کے حق میں نعرے بازی میں ملوث طلباء کی تلاش اور گرفتاریوں کیلئے پانچ ریاستوں میں چھاپے ، پٹیالہ ہاؤس کورٹ میں پیشی کے دوران طلباء تنظیم کے صدرکنہیا کمارپر وکلاء کا حملہ، صحافیوں پر بدترین تشدد وزارت داخلہ نے جادھوپور یونیورسٹی میں مظاہرے پر مغربی بنگال کی حکومت سے رپورٹ طلب کرلی بی جے پی کا مبینہ طور پر بھارت مخالف نعروں کے خلاف 21 فروری کو یوم مذمت منانے کا اعلان :

وقت اشاعت: 17/02/2016 - 17:23:02


راولپنڈی: آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن کے کارکن مطالبات کے حق میں احتجاجی دھرنا دیئے بیٹھے ہیں۔


کراچی: اے آئی جی سیکیورٹی سپیشل یونٹ مقصود احمد کا آرمی یونٹ جہلم سے نشانہ بازی کی تربیت حاصل کر کے کراچی پہنچنے والے ایس ایس یو کے کمانڈوز کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


کراچی: انٹر بورڈ سپورٹس گالا اور پی سی بی اسلام آباد کے تحت ”بیڈ منٹن اور ٹیبل ٹینس“ مقابلوں میں سلیکٹ ہونیوالی طالبات کا میٹرک بورڈ کے چیئرمین پروفیسر انور احمد اور دیگر کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


کراچی: مختلف یونیور سٹیرز کے طلبہ پاک فوج کے یونٹ کے دورہ کے موقع پر ٹینک پر بیٹھے ہیں۔


اسلام آباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید سے سابق چیئرمین ضلع قونسل میر پور ظفر معروف ملاقات کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی مرتضیٰ جاوید عباسی نو منتخب میئر اسلام آباد میٹر پولیٹن کارپوریشن سید ذیشان علی نقوی کو مبارکباد دے رہے ہیں۔


دوحہ: چیئرمین علماء قونسل محمد طاہر اشرفی قطر کے وزیر اوقاف ڈاکٹر غیث بن مبارک الکواری سے ملاقات کے دوران عالم اسلام کی صورتحال پر تبادلہ کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: سی بی اے کے جنرل سیکرٹری چوہدری محمد یاسین ستارہ مارکیٹ کے نو منتخب صدر الطاف شاہ کو گلدستہ پیش کررہے ہیں۔


لاہور: وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق والٹن ریلوے اسٹیشن پر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔


لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خان سے گورنر گلگت بلتستان میر غضنفر علی خان کو پنجاب اسمبلی آمد پر اعزازی شیلڈ پیش کر رہے ہیں، گورنر گلگت بلتستان کی اہلیہ قانون ساز اسمبلی کی رکن رانی عتیقہ اور ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی سردار شیر علی خان گورچانی بھی موجود ہیں۔


لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ کے ہمراہ پاکستان نیشنل فوم کرنل (ر) اکرام اللہ کی قیادت میں ملاقات کرنیوالے وفد کا گروپ فوٹو۔


لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خان سے گورنر گلگت بلتستان میر غضنفر علی خان اسمبلی چیمبرز میں ملاقات کر رہے ہیں۔


لاہور: گورنر پنکاب ملک محمد رفیق رجوانہ اور گورنر گلگت بلتستان میر غضنفر علی خان ملاقات کے دوران تبادلہ خیال کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین وفاقی حکومت آرٹسٹ ویلفیئر فنڈکی اسٹیئرنگ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: خواتین ارکان پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے بعد واپس جا رہی ہیں۔


لاہور: آل پاکستان واپڈا ہائیڈر الیکٹرک ورکرز یونین کے زیر اہتمام ”سیفٹی ڈے“ کی تقریب سے جنرل سیکرٹری خورشید احمد خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: تحریک انصاف پنجاب کے سابق آرگنائزر چوہدری محمد سرور سے پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈاپور ملاقات کر رہے ہیں۔


لاہور: سی ٹی او طیب حفیظ چیمہ بند روڈ پر ٹرک الٹنے کے واقعے کے بعد جائے وقوعہ کا دورہ کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر قانون و پارلیمانی امور رانا ثناء اللہ پنجاب اسمبلی کے احاطہ میں میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔


لاہور: پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے موقع پرپولیس اہلکار داخلی راستے پر الرٹ کھڑے ہیں۔


لاہور: آل پاکستان ڈرافٹس مین فیڈریشن پنجاب اریگیشن مغلپورہ یونٹ کے زیر اہتمام اپنے مطالبات کے حق میں پریس کلب کے باہر احتجاج کیا جا رہا ہے۔


لاہور: لاہور چیمبر کے سینئر نائب صدر الماس حیدر بھارتی ہائی کمشنر گوتم بامبانوالہ کو سوینیئر پیش کر رہے ہیں۔


لاہور: تحریک انصاف کے رہنما و سابق وزیر خارجہ خورشید محمود قصوری اور اعجاز احمد چوہدری سے سپین کے سفیر کارلوس موریلز ملاقات کر رہے ہیں۔


لاہور: چیئرپرسن ٹیوٹا عرفان قیصر شیخ ورلڈ بینک کے وفد سے گفتگو کر رہے ہیں، چیف آپریٹنگ آفیسر ٹیوٹاجواد احمد قریشی سمیت دیگر بھی موجود ہیں۔