بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات جنوری

آج کا سوال

ملک بھر میں دہشت گردوں نے ایک بار پھر پے درپے کارروائیاں شروع کر دی ہیں جس میں کسی بھی مکتبہ فکر کے لوگوں کو نہیں بخشا جا رہا ہے پولیس اہلکار، وکیل ، جج ، مزار سب کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ آپ کے خیال میں دہشتگردی کے اچانک دوبارہ اُبھرنے کی کیا وجہ ہو سکتی ہے اور اس کا سدباب کیسے کیا جا سکتا ہے؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
دہشتگردی ختم کرنے کیلئے افغانستان پر دبائو بڑھانا پڑے گا۔ افغانستان جب تک شدت پسندوں کی حمایت نہیں چھوڑے گا پاکستان میں امن ممکن نہیں۔
دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے پاک فوج کو حتمی آپریشن شروع کرنا پڑے گا۔ اس آپریشن کیلئے اگر ہمسائیہ ممالک میں بھی جا کر دہشتگردوں کو مارنا پڑے تو
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

ندیم احمد 26-03-2017 11:37:12

محترم : بصد احترام ۔ اسلامی اتحادی فوج کے سربراہ نہ بن کر کون سی مزید ترقی ہوگی

  مضمون دیکھئیے
کاشف 26-03-2017 08:47:37

اس خبر میں "اعزاز حاصل ہو گیا " کے الفاظ پر اعترض ہے ..... یہ بدکاری کے نتیجے میں پیدا ہونے والا بچہ ہے جس پر مقدّمہ بھی بن گیا ... الفاظ کا چناؤ سوچ کر کرنا چاہیے

  مضمون دیکھئیے
انورزیب 25-03-2017 21:52:34

میں تمہیں بہت پسند کرتا ہوں اور میں اپ کے ساتحہ شادی کرنا چاہتا ہوں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 24-03-2017 21:14:20

ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی

  مضمون دیکھئیے
عبدالباسط 23-03-2017 13:27:11

بہت اچھا ہے۔ مزید بہتری کی ذرورت ہے۔ خبر کو خوبصورت بنانے کے لیے حقاق ذروری ہیں۔

  مضمون دیکھئیے
Ashraf 22-03-2017 23:15:21

wrong, 1st is ABL wo offer

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-01-28)

پاک فوج قوم کی ہر آواز پر لبیک کہے گی: آرمی چیف راحیل شریف

آرمی چیف راحیل شریف کا کہنا ہے کہ پاک فوج قوم کی ہر آواز پر لبیک کہے گی۔ پاک فوج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آر کی جانب سے فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق آرمی چیف راحیل شریف نے حیدرآباد گیریژن کا دورہ کیا ہے۔ اس دوران کور کمانڈر کراچی احمد مختار نے آرمی چیف کا استقبال کیا۔ آرمی چیف نے فوجی جوانوں اور افسران سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران آرمی چیف کا کہنا تھا کہ پاک فوج قوم کی ہر آواز پر لبیک کہے گی

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -


ہجیرہ: قائم مقام صدر آزاد کشمیر سردار غلام صادق خان تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال ہجیرہ کا دورہ کر رہے ہیں۔


مظفر آباد: چیف انجینئر سعودی فنڈ فار ڈویلپمنٹ عبداللہ الشعیبی گورنمنٹ فاطمہ جناح فاؤنڈیشن گریجوایٹ کالج مظفر آباد میں سائنس لیب کے افتتاح کے بعد دعا کر رہے ہیں۔


ملتان: ہیلپرز بزنس کونسل کے زیر اہتمام سوائن فلو اور ڈینگی بخار سے بچاؤ کے لیے آگاہی واک نکالی جا رہی ہے۔


راولپنڈی: احاطہ کچہری میں پابندی کے باوجود عدالت کے باہر موٹر سائیکل کھڑی ہے۔


راولپنڈی: انتظامیہ کی نا اہلی، راجہ بازار فوارہ چوک میں کھڑا پانی بیماریاں پھیلانے کا سبب بن رہا ہے۔


اسلام آباد: سینیٹر شاہی سید سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کیبنٹ سیکرٹریٹ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


مظفر آباد: برف باری اور اور سخت سردی کے باوجود کیل کے بچے موسم کی سختی کا مقابلہ کرنے میں پر عزم دکھائی دے رہے ہیں۔


اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان چوہدری برجیس طاہر پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


مظفر آباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید سے وزیر خزانہ چوہدری لطیف اکبر ملاقات کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی انوشہ رحمان سے ذیشان قریشی کی قیادت میں ہائیر کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔


لاہور: اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے پر جاری تعمیرارتی کام کے باعث تاریخی شالیمار باغ کے ساتھ گزرنے والی جی ٹی روڈ کی بدحالی کا منظر۔


لاہور: سردار جرنیل سنگھ جرمنی والے سکھ سنگت کی طرف سے پاکستان میں سکھوں کے لیے بہترین خدمات پر چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ کے چیئرمین صدیق الفاروق کو تلوار (سری صاحب) کا تحفہ دے رہے ہیں۔


لاہور: وزیر اعظم یوتھ سکل ڈویلپمنٹ پروگرام میں قصر بہبود وومن سینٹر کی طالبہ سٹچنگ مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والی کو مہمان خصوصی ایم این اے عارفہ خالد اسناد دے رہی ہیں، ذوالفقار چیمہ اور محمد ڈوگر ساتھ کھڑے ہیں۔


لاہور: خانہ بدوش خواتین اپنی جھونپڑی کے باہر بیٹھی کھانا تیار کر رہی ہیں۔


لاہور: خواتین ریوائیورز آرٹ گیلری میں ایس اے نوری کے فن پاروں کی نمائش دیکھ رہی ہیں۔


لاہور: اپو زیشن لیڈر میاں محمود الرشید پنجاب اسمبلی کیفے ٹیریا میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں، رکن اسمبلی مرادراس، پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر خرم جہانگیر وٹو اور (ق) لیگ کی خدیجہ عمر بھی موجود ہیں۔


لاہور: چونیاں کے رہائشی پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔


لاہور: پنجاب ٹیچرز یونین کے زیر اہتمام پریس کلب کے باہر احتجاج کے دوران خواتین اساتذہ اپنے مطالبات کے حق میں نعرے لگا رہی ہیں۔


لاہور: پنجاب ٹیچرز یونین کے زیر اہتمام اساتذہ نے اپنے مطالبات کے حق میں پریس کلب کے باہر دھرنا دے رکھا ہے۔


لاہور: پنجاب ٹیچرز یونین کے زیر اہتمام اساتذہ اپنے مطالبات کے حق میں پریس کلب کے باہر ریلی نکا ل رہے ہیں۔


لاہور: چیف ٹریفک آفیسر طیب حفیظ چیمہ دوران ڈیوٹی زخمی ہونیوالی لیڈی ٹریفک وارڈن کو امدادی چیک دے رہے ہیں۔


لاہور: پارلیمانی سیکرٹری اقلیتی امور انسانی حقوق طارق مسیح گل اپنی نواسی کی پہلی سالگرہ کے موقع پر فیملی کے ہمراہ کیک کاٹ رہے ہیں۔


لاہور: قلم فاؤنڈیشن انٹر نیشنل کے زیر اہتمام مجاہد کامران کی بطور قائمقام وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی تعیناتی کے حق میں مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔


لاہور: ایک محنت کش خاتون اپنے خاندان کا پیٹ پالنے کے لیے ریڑھی پر پھل فروخت کر رہی ہے۔