بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات جنوری

آج کا سوال

ملک بھر میں دہشت گردوں نے ایک بار پھر پے درپے کارروائیاں شروع کر دی ہیں جس میں کسی بھی مکتبہ فکر کے لوگوں کو نہیں بخشا جا رہا ہے پولیس اہلکار، وکیل ، جج ، مزار سب کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ آپ کے خیال میں دہشتگردی کے اچانک دوبارہ اُبھرنے کی کیا وجہ ہو سکتی ہے اور اس کا سدباب کیسے کیا جا سکتا ہے؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
دہشتگردی ختم کرنے کیلئے افغانستان پر دبائو بڑھانا پڑے گا۔ افغانستان جب تک شدت پسندوں کی حمایت نہیں چھوڑے گا پاکستان میں امن ممکن نہیں۔
دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے پاک فوج کو حتمی آپریشن شروع کرنا پڑے گا۔ اس آپریشن کیلئے اگر ہمسائیہ ممالک میں بھی جا کر دہشتگردوں کو مارنا پڑے تو
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

ندیم احمد 26-03-2017 11:37:12

محترم : بصد احترام ۔ اسلامی اتحادی فوج کے سربراہ نہ بن کر کون سی مزید ترقی ہوگی

  مضمون دیکھئیے
کاشف 26-03-2017 08:47:37

اس خبر میں "اعزاز حاصل ہو گیا " کے الفاظ پر اعترض ہے ..... یہ بدکاری کے نتیجے میں پیدا ہونے والا بچہ ہے جس پر مقدّمہ بھی بن گیا ... الفاظ کا چناؤ سوچ کر کرنا چاہیے

  مضمون دیکھئیے
انورزیب 25-03-2017 21:52:34

میں تمہیں بہت پسند کرتا ہوں اور میں اپ کے ساتحہ شادی کرنا چاہتا ہوں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 24-03-2017 21:14:20

ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی

  مضمون دیکھئیے
عبدالباسط 23-03-2017 13:27:11

بہت اچھا ہے۔ مزید بہتری کی ذرورت ہے۔ خبر کو خوبصورت بنانے کے لیے حقاق ذروری ہیں۔

  مضمون دیکھئیے
Ashraf 22-03-2017 23:15:21

wrong, 1st is ABL wo offer

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-01-21)

حملہ کو افغانستان سے کنٹرول کیا گیا ٗآرمی چیف کا افغان صدر ٗ چیف ایگزیکٹو اور اتحادی افواج کے کمانڈر کو ٹیلیفون ،حملہ آوروں کے پاس افغان سمیں موجود تھیں ٗ ذمہ داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کیلئے تعاون کیا جائے ٗ جنرل راحیل شریف

آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے افغان صدر اشرف غنی ٗ چیف ایگزیکٹو عبد اﷲ عبد اﷲ اور اتحادی افواج کے کمانڈر کو ٹیلیفون کر کے چار سدہ حملہ کی تفصیلات کا تبادلہ کرتے ہوئے بتایا ہے کہ حملہ کو افغانستان سے کنٹرول کیا گیا ٗ حملہ آوروں کے پاس افغان سمیں موجود تھیں ٗ ذمہ داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کیلئے تعاون کیا جائے ۔جمعرات کو ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ کے مطابق باچا خان یونیورسٹی چارسدہ میں ہونے والے دہشتگردانہ حملے کی تحقیقات سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ حملہ کو افغانستان سے کنٹرول کیا جارہا تھا اپنے بیان میں پاک فوج کے ترجمان نے کہاکہ چار سدہ میں ہونے والے دہشتگردانہ حملے کی تحقیقات اور شواہد سے پتہ چلتا ہے کہ تحریک طالبان پاکستان کا ایک فرد افغان موبائل فون کے ذریعے حملے کو افغانستان کے ایک مقام سے کنٹرول کر رہا تھا

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -


پشاور: آئی جی پی ناصر خان درانی لیڈی ریڈنگ ہسپتال کے دورہ کے موقع پر میڈیا سے بات چیت کر رہے ہیں۔


پشاور: آئی جی پی ناصر خان درانی صوبے میں امن و امان سے متعلق ریجنل پولیس افسروں کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔


پشاور: بھانہ ماڑی کے رہائشی اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔


پشاور: پجگی کے سابق ناظم ملک جمیل پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


پشاور: پاکستان پیپلز پارٹی Pk(11) کے جنرل کونسلر جہانگیر خان پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


پشاور: عوامی نیشنل پارٹی ولی گروپ کی سربراہ بیگم نسیم ولی خان اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔


پشاور: کالج کے سٹوڈنٹس چار سدہ باچا خان یونیورسٹی دہشتگردی حملے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔


پشاور: پشتونخوا سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے طلبہ چار سدہ باچا خان یونیورسٹی دہشتگردی حملے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔


پشاور: سول سوسائٹی کے زیر اہتمام خواتین حضرات چار سدہ باچا خان یونیورسٹی دہشتگردی حملے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔


ویلنگٹن: قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی پریکٹس سیشن میں شریک ہیں۔


ویلنگٹن: قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی پریکٹس سیشن میں شریک ہیں۔


راولپنڈی: ایک شخص دیسی مرغیاں فروخت کے لیے مارکیٹ لیجا رہا ہے۔


راولپنڈی: چاندنی چوک کمرشل مارکیٹ میں کھڑے نو پارکنگ میں موٹرسائیکل ٹریفک کی روانی میں شدید مشکلات کا باعث بن رہے ہیں۔


راولپنڈی: ٹریفک پولیس کی نا اہلی شہری ہیلمٹ پہنے بغیر سفر کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: ایک معذور شخص اپنی مخصوص سائیکل پر غباری فروخت کر رہا ہے۔


کوچی: بلائینڈ ایشاء کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں سری لنکا کو شکست دینے کے بعد کھلاڑی مصافحہ کر رہے ہیں۔


کوچی: بلائینڈ ایشاء کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان اور سری لنکا کے مابین میچ کھیلا جا رہا ہے۔


ویلنگٹن: قومی کرکٹ ٹیم کے پریکٹس سیشن کے دوران عمر گل محمد حفیظ کے ہمراہ کھڑے ہیں۔


ویلنگٹن: کوچ وقار یونس کھلاڑیوں کو پریکٹس کرا رہے ہیں۔


ویلنگٹن: ٹی ٹونٹی کے کپتان پریکٹس سیشن کے دوران خوشگوار موڈ میں دکھائی دے رہے ہیں جبکہ کوچز مشتاق احمد اور وقار یونس کھلاڑیوں کی پریکٹس دیکھ رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر برائے اقلیتی امور و انسانی حقوق خلیل طاہر سندھو جرمنی کے نئے اعزازی قونصل جنرل کے اعزاز میں جرمنی کی سفیر اینا لیبپل کی طرف سے دیئے جانیوالے استقبالیہ میں شریک ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر برائے بہبود آبادی بیگم ذکیہ شاہنواز سروسز ہسپتال میں واقع فیملی ہیلتھ کلینک کے آپریشن تھیٹر کا معائنہ کر رہی ہیں۔


قصور: ای ڈی او ہیلتھ ڈاکٹر مسعود طارق کی قیادت میں انفلوئنزہ وائرس سے آگاہی کے حوالے سے واک کی جا رہی ہے۔


لاہور: ڈی سی او لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان گورنمنٹ کالج برائے خواتین گلبرگ میں طالبات کو ڈومیسائل ایکسپریس کے ذریعے بننے والے ڈومیسائل تقسیم کر رہے ہیں۔


لاہور: الحمراء ہال کے صحن میں معروف گٹارسٹ سجاد طافو طالبعلموں کو گٹار بچانے کی تعلیم دے رہے ہیں۔


لاہور: شملہ پہاڑی کے قریب ایک خاتون ریڑھی پر پھل فروٹ سجائے گاہکوں کا انتظار کر رہی ہے۔


لاہور: تحریک انصاف پنجاب کے سابق آرگنائزر چوہدری محمد سرورکیا قیادت میں کار کنان چار سدہ باچا خان یونیورسٹی پر دہشتگردوں کے حملے کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔


لاہور: جماعت اسلامی کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ جمعیت طلباء جامعہ پنجاب کے زیر اہتمام چار سدہ کے شہداء کی غائبانہ نماز جنازہ پڑھا رہے ہیں۔


لاہور: الحمراء ہال میں لڑکیاں پینٹنگ کی نمائش دیکھ رہی ہیں۔


لاہور: انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کے زیر اہتمام باچا خان یونیورسٹی پر دہشتگردوں کے حملے کے خلاف احتجاج کیا جار ہا ہے۔


لاہور: صوبائی وزیر خزانہ عائشہ غوث پاشا ورلڈ بینک کی ٹیم سے محکمہ زراعت کی ٹیکسی پالیسی سے متعلق بریفنگ لے رہی ہیں۔


لاہور: اسلامی جمعیت طلبہ کے زیر اہتمام شہدائے چار سدہ ایجوکیشنل ایکسپو میں باچا خان یونیورسٹی کے شہداء کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا جا رہا ہے۔


لاہور: اسلامی جمعیت طلبہ کے زیر اہتمام شہدائے چار سدہ ایجوکیشنل ایکسپو میں لیاقت بلوچ سٹالز کا دورہ کر رہے ہیں۔


لاہور: لاہور چیمبر کے صدر شیخ محمد ارشد برطانیہ کے کراچی میں مشن کے ڈپٹی ہیڈ سٹیو کراسمین کو یادگاری شیلڈ پیش کر رہے ہیں، نائب صدر لاہور چیمبر ناصر سعید بھی ہمراہ ہیں۔


لاہور: گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر حسن امیر شاہ کی قیادت میں باچا خان یونیورسٹی کے متاثرین سے اظہارِ یکجہتی کے لیے ریلی نکالی جا رہی ہے۔


مظفر آباد: چیف سیکرٹری آزاد کشمیر جلال سکندر سلطان کو محکمہ خوراک اور محکمہ سپورٹس بارے بریفنگ دی جا رہی ہے۔


مظفر آباد: پاک آرمی اور نادرا کے اشتراک سے دور دراز علاقہ نوسدہ نوسیری کے مقام پر شہری نادرا موبائل یونٹ کی سہولت سے استفادہ حاصل کر رہے ہیں۔


مظفر آباد: پاک آرمی اور نادرا کے اشتراک سے دور دراز علاقہ نوسدہ نوسیری کے مقام پر شہری نادرا موبائل یونٹ کی سہولت سے استفادہ حاصل کر رہے ہیں۔


مظفر آباد: نوسدہ ہائی سکول نرسری کے طلبہ ملک میں امن و امان کی صورتحال برقرار رہنے کی دعا مانگ رہے ہیں۔


مظفر آباد: نوسدہ ہائی سکول نرسری کے طلبہ ملک میں امن و امان کی صورتحال برقرار رہنے کی دعا مانگ رہے ہیں۔