میانوالی میں لڑائی جھگڑوں کے واقعات میں نمایاں اضافہ

عوامی آگاہی کیلئے تقریب کا اہتمام ، تقریب میں عوام کو قانونی امور کی آگاہی فراہم کرکے مقامی تنازعات کے خاتمے کے امکانات پر غور کیا گیا۔۔ اُردو پوائنٹ خصوصی ویڈیو رپورٹ

Tanveer Shehzad تنویر شہزاد جمعرات 15 جون 2017

Mianwali Main Larai Jhagroon K Waqiat Main Izafa
پنجاب کے ضلع میانوالی کا شمار صوبے کے ایسے علاقوں میں ہوتا ہے جہاں لڑائی جھگڑوں کے واقعات میں نمایا ں اضافہ دیکھنے میں آتا رہا ہے۔
معروف غیر سرکاری تنظیم ادارہ استحکامِ شرکتی ترقی کے زیرِ اہتمام میانوالی کے مقامی ہوٹل میں اس حوالے سے ایک منفرد تقریب کا اہتمام کیا گیا ۔

(جاری ہے)

اس تقریب میں عوام کو قانونی امور کی آگاہی فراہم کرکے مقامی تنازعات کے خاتمے کے امکانات پر غور کیا گیا۔
تقریب میں ادارہ استحکام شرکتی ترقی کی راہنما شازیہ بشیر کے علاوہ ماہرین قانون ، آواز فورم کے ارکین ، سول سوسائٹی کے نمائندوں اور عام شہریوں نے شرکت کی۔ اس موقع پر شرکا کے خیالات جاننے کیلئے دیکھئے یہ ویڈیو رپورٹ۔ 

ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

متعلقہ مضامین :

Mianwali Main Larai Jhagroon K Waqiat Main Izafa is a social article, and listed in the articles section of the site. It was published on 15 June 2017 and is famous in social category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.