تازہ ترین : 1
Khushaab Main Bachiyoon Ka Anokha School

خوشاب میں بچیوں کا انوکھا سکول

عمارت اور دیگر تمام سہولتیں تو موجود لیکن اساتذہ نہ ہونے کی وجہ سے بچیاں تعلیم کی سہولت سے محروم۔۔۔۔۔۔۔ اُردو پوائنٹ خصوصی ویڈیو رپورٹ

مصنف : تنویر شہزاد
خوشاب کے علاقے مٹھا ٹوانہ میں بچیوں کا ایسا سکول موجود ہے جس میں عمارت اور دیگر سہولتیں تو موجود ہیں لیکن صرف اساتذہ نہ ہونے کی وجہ سے بچیاں تعلیم کی سہولت سے محروم ہیں۔
یہ گورنمنٹ گرلز ہائر سکینڈری سکول مٹھا ٹِوانہ ہے۔ اس ادارے کو ہائر سکینڈری سکول کا درجہ مل چکا ہے۔ اساتذہ کی نو آسامیاں بھی منظور ہوچکی ہیں لیکن اساتذہ کی تعیناتی نہ ہونے کی وجہ سے مقامی بچیاں گیارہویں جماعت میں داخلے سے محروم ہیں، مزید جانیئے اس ویڈیو رپورٹ میں۔
وقت اشاعت : 2017-06-15

(1) ووٹ وصول ہوئے

Tanveer Shehzad

مصنف کا نام : تنویر شہزاد

تنویر شہزاد کی مزید تحریریں پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے-

متعلقہ عنوان :

قارئین کی رائے :

  • ھارون الرشید شاکر۔ کی رائے : 24/06/2014 - 19:36:01

    خوشاب کے اس سکول کی رپورٹ آپ کے لئے حیرت کا سامان ھو سکتی ھے، مگر میرے لئے نہیں۔ اس لئے کہ میں اسی خوشاب کے ایک پسماندہ گاؤں سے تعلٰق رکھتا ھوں۔ اگر آپ خوشاب کے تمام حالات سے واقف ھو جائیں، تو مجھے امید ھے، کہ آپ یقین نہیں کریں گے۔ کہ پنجاب کے عین وسط میں ھونے کے باوجود آج بھی ایک ضلع اتنا محروم کیسے رہ سکتا ھے ؟

    اس رائے کا جواب دیں

اپنی رائے کا اظہار کریں