بند کریں
بدھ مارچ

مزید قومی مضامین

پچھلے مضامین - مزید مضامین
ماڑی انڈس: ریلوے اسٹیشن کی ویرانیاں
1891 میں بننے والا تاریخی اہمیت کا حامل یہ ریلوے اسٹیشن راولپنڈی، لاہور اور ملتان سمیت ملک کے کئی علاقوں سے آنے ولی ٹرینوں کی آخری منزل ہوا کرتا تھا۔۔۔۔۔اُردو پوائنٹ خصوصی ویڈیو رپورٹ
مصنف : تنویر شہزاد

ضلع میانوالی میں دریائے سندھ کے کنارے کالا باغ کے نزدیک واقع ماڑی انڈس ریلوے اسٹیشن آج کل ویرانیوں کی تصویر بنا ہوا ہے۔
1891 میں بننے والا تاریخی اہمیت کا حامل یہ ریلوے اسٹیشن راولپنڈی، لاہور اور ملتان سمیت ملک کے کئی علاقوں سے آنے ولی ٹرینوں کی آخری منزل ہوا کرتا تھا۔
اب پیشتر ٹرینیں بند ہو چکی ہیں ۔ لاہور اور ملتان سے آنے والی ٹرینیں انجن نہ ہونے کی وجہ سے معطل ہیں۔

مسافروں کے روائتی رش سے محروم اس ریلوے اسٹیشن کی رونقیں ماند پڑ چکی ہیں۔ ریلوے اسٹیشن کے پُرانے ملازمین ، ماضی کی گہما گہمی کو یاد کرتے ہیں تو ان کی آنکھیں بھر آتی ہیں۔
ماڑی انڈس ریلوے سٹیشن کی زبوں حالی پر دیکھیئے اُردو پوائنٹ خصوصی ویڈیو رپورٹ

تاریخ اشاعت: 2014-06-19

(1) ووٹ وصول ہوئے

مصنف کا نام     :     تنویر شہزاد

تنویر شہزاد کے مزید کالم پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے-

: متعلقہ عنوان