فہد مصطفیٰ کی پراعتمادی کا اصل راز

اعتماد ہر کسی کی زندگی میں اہم کردار ادا کرتا ہے اور اسے مسٹر وائٹ ٹرولی سموکرز ٹوتھ پیسٹ اچھی طرح سمجھتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ پاکستان میں سب کی پسندیدہ اور چاہے جانے والی شخصیت فہد مصطفیٰ حال ہی میں اس برانڈ کی پہچان بن گئے ہیں۔

جمعرات 15 جون 2017

Fahad Mustafa Ki PurAitmadi ka Asaal Raaz
اعتماد ہر کسی کی زندگی میں اہم کردار ادا کرتا ہے اور اسے مسٹر وائٹ ٹرولی سموکرز ٹوتھ پیسٹ اچھی طرح سمجھتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ پاکستان میں سب کی پسندیدہ اور چاہے جانے والی شخصیت فہد مصطفیٰ حال ہی میں اس برانڈ کی پہچان بن گئے ہیں۔
ٹی وی ڈراموں کے شوقین ہوں، فیشن کے دلدادہ ہوں یا فلموں کے شائقین سب ہی فہد مصطفیٰ کے نام سے واقف ہیں۔

فہد مصطفیٰ پاکستان کے سب سے زیادہ مقبول گیم شو کی میزبانی کرنے کے ساتھ ساتھ پے درپے کئی بلاک بسٹر  فلموں میں کام کر چکے ہیں ۔ ان سب کاموں  کے لیے بہترین شخصیت، قابلیت اور بلا کی پر اعتمادی ضروری ہے۔ فہد نہ صرف دوسروں کو مسٹر وائٹ ٹرولی سموکر ٹوتھ پیسٹ استعمال کرنے کی تجویز دیتے ہیں بلکہ وہ اپنے دانتوں کی حفاظت کے لیے بھی اس ٹوتھ پیسٹ کو ہی استعمال کرتے ہیں۔

(جاری ہے)


اُن کا کہنا ہے کہ ” تمباکو نوشی کرنے والوں کے دانتوں کو اضافی حفاظت کی ضرورت ہوتی ہے، انہیں اپنے دانتوں کی صحت  کے لیے زیادہ حساس ہونے کی ضرورت ہے۔ میں اتنا زیادہ پُر اعتماد صرف اس وجہ سے ہوں کیونکہ میں ایک حیرت انگیز ٹوتھ پیسٹ استعمال کرتا ہوں، جو میری سانسوں کو مہکائے رکھتا ہے۔“
دودھ کی طرح سفید دانتوں کے ساتھ مسکراتا چہرہ اور اس کے ساتھ خوشگوار مہک ہمیشہ پُرکشش ہوتے ہیں۔

اگر آپ میں یہ دونوں خوبیاں ہوں تو آپ کا اعتماد خودبخود بڑھ جاتا ہے۔ مسٹر وائٹ ٹرولی سموکرز ٹوتھ پیسٹ آپ کو ان دونوں خوبیوں کا حامل بنانے میں آپ کی مدد کرتا ہے۔
 فہد مصطفیٰ نے مزید کہا کہ ”مشہور شخصیت ہونے کی وجہ سے ہر وقت چاہنے والوں اور  مشہور ساتھیوں میں گھرا ہونے کی وجہ سے دانتوں کا سفید ہونا اور منہ کی خوشگوار خوشبو انتہائی ضروری ہے۔

مسٹر وائٹ ٹرولی سموکرز ٹوتھ پیسٹ کا شکریہ کہ اس کی وجہ سے میرا اعتماد بڑھ گیا ہے،  میں کہیں بھی جاؤں، میں اچھا نظر آتا ہوں اور کھل کر مسکراتا ہوں۔“
نئے لوگوں جیسے صحافیوں، ٹی وی اینکرزاور میڈیا سے متعلقہ پیشہ ور افراد سے ملنا، ٹی وی کمرشلز  اور فیشن برانڈز کے لیے برانڈ ٹیم سے ملتے ہوئے  ہر کسی سے بات کرتے ہوئے ہر سطح پر  بہت زیادہ پُر اعتماد ہونا ضروری ہے اور مسٹر وائٹ ٹرولی سموکرز ٹوتھ پیسٹ کے استعمال سے آپ کو یقین ہوتا ہے کہ آپ کے دانت سفید نظر آ رہے ہیں، اُن دھبے نہیں ہیں اور آپ کی سانسیں مہکی ہوئی ہیں۔

  
مسٹر وائٹ ٹرولی سموکرز ٹوتھ پیسٹ کو خاص طور پر دانتوں کو سفید کرنے اور دانتوں کے دھبے مٹانے کے لیے بنایا گیا ہے۔بڑھتی ہوئی عمر کے ساتھ دانتوں کا رنگ تو خراب ہو ہی جاتا ہے لیکن  دانتوں کے رنگ کی خرابی کی دوسری وجوہات  میں   تمباکو نوشی،  نسوار، بیڑی ، پان چھالیہ ، چائے اور کافی بھی  شامل ہیں۔ حتیٰ کہ پھلوں کا جوس بھی کسی حد تک دانتوں کے رنگ کو خراب کرتا ہے۔

مسٹر وائٹ ٹرولی سموکرز ٹوتھ پیسٹ  دانتوں سے ان تمام چیزوں کے دھبوں کو مٹا دیتا ہے۔ 
دن میں دو بار دو منٹ تک مسٹر وائٹ ٹرولی سموکرز ٹوٹھ کے استعمال سے  دانتوں پر موجود سخت دھبے بھی ختم ہو جاتے ہیں اور یہ  کیویٹی (cavity) کے خلاف بھی حفاظت کرتا ہے۔اس میں نقصان دہ کیمیکل اور رنگ کاٹ(bleaching agent) بھی نہیں ہے ، جو دانتوں کے لیے نقصان دہ ہوتے ہیں، یہ ٹوتھ پیسٹ استعمال کے لیے بالکل محفوظ ہے۔

اب آپ  شرمندگی کا باعث بننے والی  وجوہات جیسے منہ سے بدبو اور دانتوں کی پیلاہٹ کو خداحافظ کہیں کیونکہ مسٹر وائٹ ٹرولی سموکرز ٹوتھ پیسٹ  آپ کو ان سے نجات دلانے میں آپ کی مدد کرتا ہے۔
مسٹر وائٹ ٹرولی سموکر ٹوتھ پیسٹ میں فلورائیڈ کی زیادہ مقدار دانتوں کو گلنے سٹرنے سے روکتی ہے اور کیویٹی کے خلاف بھی دانتوں کی حفاظت کرتی ہے ۔زیرو کیویٹی، مضبوط اور چمکدار دانتوں سے آپ کا   اعتماد اور زیادہ بڑھ جاتا ہے۔ اس اعتماد سے اپنی سماجی زندگی کو مزیدبہتر بنائیں۔

ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

متعلقہ مضامین :

Fahad Mustafa Ki PurAitmadi ka Asaal Raaz is a khaas article, and listed in the articles section of the site. It was published on 15 June 2017 and is famous in khaas category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.