تازہ ترین : 1
Mianwali Paidaishi Certificate Ka Husool

میانوالی: پیدائشی سرٹیفکیٹ کا حصول ، شہریوں کے لئے ایک اہم مسئلہ

کسی بھی ملک کے شہری کے لئے پیدائشی سرٹیفکیٹ ایک اہم دستاویز ہے۔ جسے شناختی کارڈ کے حصول سمیت کئی دیگر امور کے حوالے سے کافی اہمیت کا حامل سمجھا جاتا ہے۔۔۔۔۔۔ اُردو پوائنٹ خصوصی ویڈیو رپورٹ

مصنف : تنویر شہزاد

وہ لوگ جو پیدائش کا سرٹیفکیٹ بر وقت حاصل نہیں کر سکتے ، ان کے لئے تاخیر کے ساتھ پیدائشی سرٹیفکیٹ کا حصول آج کل کافی مشکل معاملہ بنتا جا رہا ہے۔حال ہی میں میانوالی کی ضلعی انتظامیہ نے ادارہ استحکامِ شرکتی ترقی کی درخواست پر اُن لوگوں کو سہولتیں فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جنہوں نے اپنے پیدائشی سرٹیفکیٹ کے لئے تاخیر سے اپلائی کیا تھا۔ میانوالی کے شہریوں کا خیال ہے کہ اُردو پوائنٹ فورم کی کوششوں سے اِن کے اس درینہ مسئلے کے حل کی امید پیدا ہو گئی ہے۔اس بارے میں دیکھیئے اُردو پوائنٹ کی خصوصی ویڈیو رپورٹ

وقت اشاعت : 2017-06-15

(0) ووٹ وصول ہوئے

Tanveer Shehzad

مصنف کا نام : تنویر شہزاد

تنویر شہزاد کی مزید تحریریں پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے-

اپنی رائے کا اظہار کریں