گورنر سندھ بتاتے ہیں کراچی میں ہونے والے ہر قتل کی ایک کہانی ہے! وزیراعظم محمد نواز شریف نے اعلان کیا تھا کہ جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائی آخری دہشت گرد کی گرفتاری تک جاری رہے گی
حج کانفرنس کا انعقادوزارتِ مذہبی اْمورکے قیام سے لے کر 2004ء تک ہر سال حج کانفرنس کر کے حج سے متعلقہ اداروں سے تجاویز لے کر انہیں حج پالیسی کا حصہ بنایا جاتا رہا ہے
لنڈا بازار موسم سرما میں عام آدمی کے اہل خانہ کو شدید موسم سے بچانے کا کام تو کر رہی رہا ہے لیکن اب یہاں صرف پرانے گرم مردانہ، زنانہ اور بچوں کے ملبوسات ہی فروخت نہیں ہو رہے
دوسروں کی غلطیاں نظر انداز کر کے جھگڑے سے بچا جا سکتا ہے چھوٹی چھوٹی بے معنی باتوں پر آپے سے باہر ہوجانا اور انا کو درمیان میں لے آنا، ہمارے جھگڑالو ہونے کی علامتیں ہی تو ہیں۔ کوئی بھی شخص پیدائشی ... مزید
مٹی کی خوشبو خون میں رچی ہوتی ہے، پھر چاہے آپ اِدھر کے ہو جائیں یا اُدھر کے، آنکھوں میں ایک خاص چمک، لہجے کی مٹھاس اور طبیعت کا اوتار آپ کو اپنی مٹی سے پیوستہ رکھتا ہے
جہاں سدا بہار رہتی ہےمندے کے دنوں میں گلاب پرچون ریٹ میں 50روپے کلو تک جا پہنچتا ہے جبکہ مہنگے داموں یہ ہزار روپے فی کلو تک بھی جاپہنچتا ہے۔ لاہور کی اس پھول منڈی میں سب سے زیادہ گلاب دیکھنے کو ملتا ... مزید
کرسمس کی روایا ت کا لازمی جزو کرسمس منانے کی باقاعدہ ابتدا چوتھی صدی عیسوی میں ہوئی جب رومی سلطنت نے باقاعدہ مسیحیت کو سرکاری دین کے طور پر اختیار کیا۔ کرسمس 25دسمبر کو منایا جاتا ہے
تقسیم ہند کےوقت امرتسرکےلوگ کھانےپینے کا کلچراپنےساتھ لاہور لائے،لاہورمیں دیسی کھانوں کے ساتھ چائینز اٹالین اوریورپی کھانےبھی شوق سے کھائےجاتےہیں
اپنی آزادی بھی دیکھ ان کی گرفتاری بھی دیکھ اسلام میںجانوروںپرندوں کو تکلیف ،بے جاقید کرنےکی مذمت کی گئی ہئے
پاکستان میں70لاکھ مکانوںکی فوری ضرورت یوسف رضا گیلانی اعلان کے باوجودملتان میںچند ہزا پلاٹ تقسیم کرنے کے سواکچھ نہ کر سکے
سابق وزیراعلی امیرحیدر خان ہوتی جلوہ کرہوئےاور انہوںنےاپنے والد کی پریس کانفرنس کے جواب میںپریس کانفرنس کرکے نہ صرف مخالفین کی تنقیدکی شدت کو کم کردی بلکہ یہ بحث ہونے لگی کہ والد کیخلاف ان کے ... مزید
عمیر ناصر:
قدرت کا ایک حسین تحفہ پھول بھی ہیں، جو ہمیشہ سے انسان کے جمالیاتی ذوق کو تسکین بخشتے رہے ہیں۔ پھولوں کے شوخ رنگ نظر کو خیرہ تو کرتے ہی ہیں مگر یہ جذبات کے اظہار کا بھی موثر ذریعہ ہیں۔ اپنی دلکش خوبصوری اور رعنائی کے علاوہ پھول ماحول کو بھی معطر کردیتے ہیں۔ شعرا اور ادباء نے اپنی شاعری اور تحریروں میں پھولوں کا بے دریغ استعمال کیا ہے۔
(10) ووٹ وصول ہوئے
اُردو پوائنٹ دنیاکی سب سے بڑی اُردو ویب سائیٹ ہے، جو پچھلے 21 سال سے اُردو کی خدمت میں مصروف ہے۔ اُردو پوائنٹ کو مزید بہتر بنانے کیلئے اپنی آراء اور تجاویز سے ہمیں ضرور آگاہ کیجئے. مزید...
Site Links: Urdu News - Breaking News - English News - Live Tv Channels - Urdu Horoscope - Horoscope in Urdu - Muslim Names in Urdu - Urdu Poetry - Mobile Prices in Pakistan - PTV Sports - English to Urdu - Translate English to Urdu - Ramadan Calendar - Prayer Times - Urdu Cooking Recipes
© 1997-2018, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com
Reproduction without proper consent is not allowed.
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ اُردو پوائنٹ محفوظ ہیں۔
بغیر اجازت کسی قسم کی اشاعت ممنوع ہے