قطر کا دارالحکومت الدوحہ

زمین اور جائیداد کی قیمتوں کے حوالے سے یہ دبئی سے زیادہ مہنگا شہر بن چکا ہے 1971ء میں برطانیہ سے آزادی کے بعد اس شہر کو باضابطہ طور پر دارالحکومت قرار دیا گیا دوحہ شہر 2016 ء میں منعقد ہونے والی اولمپک گیمز کی میزبانی کا امیدوار ہے۔

جمعہ 24 اکتوبر 2008

Al Doha
Al Doha
Al Doha

ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

متعلقہ عنوان :