مہنگائی ہو گی تو عید کیسے ہوگی!

عید ایک مذہبی تہوار ہے اور مسلمان اسے پورے جوش وخروش سے مناتے ہیں لیکن اس سال ہوشربا مہنگائی نے میٹھی عید کو پھیکا کردیا ہے یوں عید کے ساتھ جڑی کئی روایات بھی دم توڑنے لگی ہیں۔ پہلے والی گرمجوشی بھی اب مفقود نظر آتی ہے۔

ہفتہ 18 اگست 2012

Mehengai Ho Gi Tu EID Kaise  Ho Gi
Mehengai Ho Gi Tu EID Kaise  Ho Gi

ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

متعلقہ عنوان :