08 June 2018 - Urdu News Archives
جمعہ 8 جون 2018 کا اخبار
پی ٹی آئی نے امیدواروں کی فہرست جاری کردی، عمران خان 5 حلقوں سے الیکشن لڑیں گے
پاکستان تحریک انصاف نے جولائی میں ہونے والے عام انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کی فہرست جاری کر دی ہے جس کے مطابق عمران خان قومی اسمبلی کی 5 نشستوں سے الیکشن لڑیں گے۔ جمعہ کو پاکستان تحریک انصاف نے قومی اسمبلی کے 173 امیدواروں اور صوبائی اسمبلیوں کے 290 امیدواروں کی انتخابی ... مزید
عمران خان کا نگران وزیراعظم کو خط،بجلی بحران کی صورتحال پرقوم کواعتماد میں لینے کامطالبہ
پروفیسر حسن عسکری نے نگران وزیراعلیٰ پنجاب کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
احتساب عدالت نے مدت میں توسیع کیلئے سپریم کورٹ کو خط لکھ دیا
سب کچھ قانون سے بالاتر ہورہا ہے، مشرف کو گارنٹی کیسے دی جا سکتی ہے؟نواز شریف
جمعہ 8 جون 2018 کی اہم خبریں
جمعہ 8 جون 2018 کی کھیلوں کی خبریں
-
قومی ٹیم کے فیلڈنگ کوچ آئی پی ایل کا حصہ بننے کیلئے تیار
اسکاٹ لینڈ کے خلاف ٹی20 میچز کے بعد اپنے عہدے سے مستعفی ہو جائیں گے رکسن نے 2010، 2011 اور 2018 کی آئی پی ایل چمپئن چنئی سپر کنگز کے ستھ معاہدے پر دستخط کیے
-
فٹبال ورلڈکپ کے آغاز سے پہلے دنیا کے مقبول ترین کھیل میں بھی کرپشن اسکینڈل سامنے آگیا
اسٹنگ آپریشن کی ویڈیو میں افریقن فٹبال کے ریفری اور حکام کو میچز سے پہلے ڈالرز اور تحائف لیتے دیکھا گیا
-
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پاکستان کی پہلی پوزیشن برقرار
بولرز کی فہرست میں پاکستان کے شاداب خان دوسرے نمبر پر ہیں، آئی سی سی
-
دورہ انگلینڈ میں ٹیم توقعات پر پورا اٴْتری، انضمام الحق
آئرلینڈ اور انگلینڈ میں تین ٹیسٹ میچز کے لئے نوجوان ٹیم بھیجی جس کی وجہ سے بڑی تنقید کا سامنا کرنا پڑا ،ْچیف سلیکٹر امام الحق میرے لئے ایک کھلاڑی کی حیثیت رکھتا ہے ،ْمیری ..
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر اور سیکرٹری جنرل کا نوید عالم کے والد کے انتقال پر اظہار افسوس
-
میٹ پاویک اور اولیور مراچ فرنچ اوپن ٹینس مینز ڈبلز فائنل میں پہنچ گئے
جمعہ 8 جون 2018 کی تجارتی خبریں
فیصل آباد اور راولپنڈی چیمبر آف سمال ٹریڈر اینڈ سمال انڈسٹری کی چیف جسٹس سے ایس ایم ایز سیکٹر کو تحفظ ..
بین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میںمزید2ڈالر کااضافہ تاہم ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ..
انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالرکی خریدمیں استحکام، فروخت میں1پیسے کی کمی
اسٹینڈرڈ چارٹرڈ کی جانب سے ہوپ فاونڈیشن کے 1200بچوں کے لیے گرینڈ افطار کا انتظام
ْٹی سی ایس کی جانب سے این ای ڈی کے طالب علموںکی بنائی ہوئی ریس کار کو کینیڈا بھیجنے میں معاونت
منتخب سام سنگ ٹیلی ویژن کی خریداری پر صارف کو دوسرا ٹیلی ویژن بالکل مفت دیا جائیگا
جمعہ 8 جون 2018 کی بین الاقوامی خبریں
مقررہ مدت سے زائد قیام کے 90 ہزار درہم کے واجبات، شارجہ میں پاکستانی خاندانی بری طرح پھنس گیا
شام کے صوبے ادلب میں افطاری کے وقت روسی طیاروں کی وحشیانہ بمباری میں 44 افراد جاں بحق
عالمی میڈیا کی توجہ شنگھائی تعاون تنظیم کانفرنس پر مرکوز ہوگئی
راس الخیمہ:رمضان المبارک کے دوران ٹریفک خلاف ورزیاں عروج پر پہنچ گئیں
سعودی عرب، ایران کیلئے جاسوسی کرنے والے 4سعودی شہریوں کو سزائے موت
ممبئی ،طوفان بادوباراں سے نظام زندگی درہم برہم
جمعہ 8 جون 2018 کی فن و فنکار کی خبریں
جمعہ 8 جون 2018 کی قومی خبریں
پی ٹی آئی نے بغیر مانگے (ن)لیگی رہنما کو ٹکٹ جاری کر دیا
تحریک انصاف سے پارٹی ٹکٹ نہ ملنے والوں کا مخالف جماعت سے رابطہ
تحریک انصاف نے سیکرٹری الیکشن کمیشن کے بھائی ڈاکٹر عامر علی حسین خان کو پارٹی ٹکٹ جاری کرکے واپس لے لی ..
تحریک انصاف نے مرتضیٰ ستی کی بجائے سابق وزیر اعظم عباسی کے مقابلے میں صداقت عباسی کو ٹکٹ جاری کر دیا ..
تحریک انصاف میں میرٹ کی شکست ،دوستی جیت گئی ،الیاس مہربان اور عامر کیانی کی لڑائی میں عمران خان کا خود ..
کالا باغ ڈیم کیلئے آواز بلند کرنے والوں کو اے این پی کی سنگین دھمکی
جمعہ 8 جون 2018 کی عجیب و غریب خبریں
جمعہ 8 جون 2018 کی تعلیم کی خبریں
-
ہزارہ یونیورسٹی انتظامیہ اور تحصیل میونسل ایڈمنسٹریشن ایبٹ آباد کے حکام کے درمیان اجلاس
-
اوپن یونیورسٹی پرنٹ اور الیکٹراک میڈیا میں کام کرنے والے صحافیوں کے لئے عنقریب تین ماہ دورانیہ کے مختلف پیشہ وارانہ کورسز شروع کرے گی
-
ایچ ای سی اور ہوآوے ٹیکنالوجیز کا 13 جامعات میں قائم ’’ہوآوے ا ٓتھرائزڈ انفارمیشن اینڈ نیٹ ورک اکیڈمیز‘‘ کی کاکردگی پرکھنے کے لیے جائزہ اجلاس
-
پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام کتب بینی کے فروغ کیلئے خصوصی پروگرام کا انعقاد
-
پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام کتب بینی کے فروغ کیلئے خصوصی پروگرام کا انعقاد
-
اوپن یونیورسٹی کا صحافیوں کیلئے تین ماہ دورانیہ کے شارٹ کورسسز شروع کر نے کا اعلان
ایم فل اور پی ایچ ڈی ماس کمیونیکیشن کے داخلوں میں صحافیوں کے لئے خصوصی کوٹہ مختص ،ُ ایم ایس سی )ٹیلی ویژن پروڈکشن (اور ایم فل پروفیشنل ٹریک بھی شروع
جمعہ 8 جون 2018 کی زراعت کی خبریں
زیتون کی ایک ہزار سے زائداقسام ہیں، زرعی ماہرین
سبز یو ں میں غذا ئیت برقرار رکھنے کیلئے ز رعی ما ہر ین کے مشور ے
کریلے اور موسم گرما کی دیگر سبزیوں سے جڑی بوٹیوں کی فوری تلفی کی ہدایت
ماہرین زراعت نے دور دراز علاقو ں میںترسیل کیلئے کچے ٹماٹر برداشت کرنے کی ہدایت کر دی
ْٹھنڈے ماحول اور صفائی کے باعث مرغیوں کو بیماریوں سے بچایا جا سکتا ہے ، ماہرین لائیو سٹاک
زرعی ماہرین کی بہترپیداوارکے حصول کیلئے کاشت کاروں کو بیجوں کی نئی اورجدید اقسام کاشت کرنے کی ہدائت
جمعہ 8 جون 2018 کی کشمیر کی خبریں
جمعہ 8 جون 2018 کی موسم کی خبریں
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان میں موسم ابرآلود،گردآلوداورگرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے، محکمہ موسمیات
-
راولپنڈی، اسلام آباد سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں بارش کا امکان
-
آئندہ مو ن سون کے دوران متوقع سیلابی صورتحال سے نمٹنے کیلئے فوری پیشگی فلڈ فائٹنگ پلان تیار
-
کراچی کے مختلف علاقوں میں بونداباندی سے موسم خوشگوار
-
ملک میں معمول سے کم بارشوں کے باعث خشک سالی کا خدشہ
جنوری سے مئی کے دوران 44.9 فیصد معمول سے کم بارشیں ہوئی ،ْمحکمہ موسمیات
جمعہ 8 جون 2018 کے مضامین
جمعہ 8 جون 2018 کے اردو کالمز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.