21 May 2018 - Urdu News Archives
پیر 21 مئی 2018 کا اخبار
انتظار کی گھڑیاں ختم، پاکستان کے نگران وزیراعظم کے نام کر اعلان کردیا گیا
انتظار کی گھڑیاں ختم، پاکستان کے نگران وزیراعظم کے نام کر اعلان کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت اور اپوزیشن کے درمیان نگران وزیراعظم کے نام پر اتفاق طے پاگیا ہے۔ حکومت اور اپوزیشن نے سابق سیکرٹری خارجہ جلیل عباس جیلانی کو نگران وزیراعظم بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ جلیل عباس ... مزید
تحریک انصاف کا بڑا سرپرائز، نگران وزیراعظم کیلئے ن لیگ کی جانب سے پیش کیے گئے ناموں میں سے کس کی حمایت کردی
ن لیگ نے نگران وزیراعظم کیلئے تین نام پیش کردیے ہیں
عام انتخابات 2018; الیکشن کمیشن یکم جون کو شیڈول جاری کرے گا
پاناماکیس :سپریم کورٹ کے حکم پر بنائی گئی جے آئی ٹی کے ارکین کی سیاسی جماعتوں سے وابستگیوں پر اعتراض تھا۔نواز شریف
پیر 21 مئی 2018 کی اہم خبریں
پیر 21 مئی 2018 کی کھیلوں کی خبریں
-
انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز کے آغاز سے قبل آئی سی سی نے پاکستان کو بہت بڑی خوشخبری سنا دی
-
پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کی چیئرپرسن صباء شمیم جدون کی قومی تائیکوانڈو ٹیم کو مبارکباد
-
عماد وسیم گھٹنے کی انجری کے علاج کے بعد وطن واپس روانہ
-
نڈال آٹھویں مرتبہ اٹالین اوپن جیت کر دوبارہ عالمی نمبر ایک بن گئے
نڈال نے الیگزینڈر زیوریف کو زبردست مقابلے کے بعد 6-1، 1-6 اور 6-3 سے ہرا کر ٹائٹل جیتنے کا اعزاز حاصل کیا
-
ہاکی کی قسمت بدلنے کیلئے مزید 2 غیرملکی کوچز کا تقرر
ڈچ شارٹ کارنر اسپیشلسٹ بریم لومنز پاکستانیوں کو پینالٹی کارنر سکھائیں گے
-
پنجاب اوپن باکسنگ چیمپئن شپ میں دوردراز کے علاقوں کے باکسرز کو صلاحیتوں کے اظہار کا موقع ملا، عامر جان
پیر 21 مئی 2018 کی تجارتی خبریں
پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں کاروبار حصص میں تیزی
ریفنڈز کی ادائیگی اور پیداواری لاگت میں کمی سے ٹیکسٹائل کی برآمدات میں اضافہ ہو سکتا ہے، محمد حنیف ..
چیئرمین پرائس کنٹرول کمیٹی کا شادمان رمضان بازار کا دورہ،گراں فروشی پر 5 کیخلاف ایف آئی آر درج
لاہور چیمبر کا عوام بالخصوص تاجر برادری کو جعلی کرنسی سے بچنے کیلئے محتاط رہنے کا مشور ہ
پاکستا نی ایکسپو رٹ میں اضا فہ کیلئے ایف پی سی سی آئی نے سفا رشات حکومت پاکستا ن کو بھیج دی
ملکی زرمبا دلہ کے ذخائر 17کروڑ ڈالر کی نچلی سطح پر پہنچ گئے ہیں،میاں زاہد حسین
پیر 21 مئی 2018 کی بین الاقوامی خبریں
سعودی ائیرلائن کے طیارے میں دوران پرواز آگ بھڑک اٹھی، جدہ کے ائیرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ
52 لاکھ فوجی، 175 ارب ڈالرز سے زائد کا بجٹ، ترک صدر نے اسرائیل کو نیست و نابود کرنے کیلئے دھماکہ خیز منصوبہ ..
ترک عدالت نے ناکام فوجی بغاوت میں ملوث ہونے کے الزام میں 104 افراد کو عمر قید کی سزاء سنا دی
آسمانی بجلی نے قیامت ڈھا دی، لاشوں کا ڈھیر لگ گیا
چین ،ْنوکیا کے نئے فون کے تمام سیٹ 10 سیکنڈ میں فروخت
چین ،ْحب الوطنی‘ کو فروغ دینے کیلئے مساجد میں قومی پرچم لہرانے کی ہدایت
پیر 21 مئی 2018 کی فن و فنکار کی خبریں
پیر 21 مئی 2018 کی قومی خبریں
پاکستانی معاشرے کی ابتر ہوتی حالت، شوہر نے نئی نویلی دلہن پر ظلم ڈھانے کی انتہاء کردی
گزشتہ 5 برس کے دوران تعمیر کی جانے والی موٹرویز کی تفصیلات جاری کردی گئیں
مسلم لیگ ن کے رہنماء سردار عاشق حسین گوپانگ کا مسلم لیگ ن چھوڑنے کا اعلان
پیپلز پارٹی کا منشور عوام دوست ہے ، ہماری سیاست کا مقصد عوام کی خدمت کرنا ہے ،مہرین انور راجہ
بیرون ملک سے میڈیکل کی ڈگریاں حاصل کرنے والے 4سو طلبہ و طالبات پی ایم ڈی سی کے امتحان میں فیل
ہر روز افطاری کے بعد اسلام آباد کی سڑکوں پر شرمناک کھیل کھیلا جانے لگا
پیر 21 مئی 2018 کی عجیب و غریب خبریں
پیر 21 مئی 2018 کی تعلیم کی خبریں
-
جامعہ کراچی: 22 تا 24 مئی2018 ء کو ہونے والے تمام امتحانات ملتوی
-
پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج
-
پنجاب یونیورسٹی نے چار امیدواروں کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دی
-
انٹرمیڈیٹ امتحانات پارٹ IIاختتام پذیر ، پارٹ کا آغاز (کل) سے ہوگا
کنٹرولر امتحانات لاہور بورڈ کی جانب سے امتحانی قانون کی خلاف ورزی پر طالبعلم کو موقعہ پر جرمانہ
-
صوابی یونیورسٹی نے بی ایس سی کے امتحانات کاشیڈول جاری کردیا
-
پشاورماڈل سکول کیخلاف عوامی شکایات پرقائم کمیٹی اپنی رپورٹ کل پیش کریگی
پیر 21 مئی 2018 کی زراعت کی خبریں
زراعت سیکٹر کے لئے آئندہ مالی سال میں 50 کروڑ روپے رکھے جانے کی تجویز
زراعت سیکٹر کے لئے آئندہ مالی سال میں 50 کروڑ روپے رکھے جانے کی تجویز ہے، ڈاکٹر نجیب نقی
ایوب زرعی تحقیقاتی ادارہ نے گندم اور چاول کی باقیات کو کاٹنے والی مشین تیار کر لی
پی اے آر سی کا دالوں کی پیداوار بڑھانے کے لئے 2.6 ارب روپے کا منصوبہ تیار
تلوں کی کھلی دودھ، گوشت اور انڈے دینے والے جانوروں کیلئے بہترین غذا ہے،محکمہ زراعت
باغبان موسم گرما میں پھلدار پودوں کی خصوصی دیکھ بھال کریں،ترجمان محکمہ زراعت
پیر 21 مئی 2018 کی کشمیر کی خبریں
پیر 21 مئی 2018 کی موسم کی خبریں
-
آسمانی بجلی نے قیامت ڈھا دی، لاشوں کا ڈھیر لگ گیا
سری لنکا میں شدید بارشوں اور آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں کم از کم 7 افراد ہلاک
-
راولپنڈی ڈویژن سمیت بالائی فاٹا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
-
ملتان اورمضافات میں موسم گرم اورخشک رہے گا،محکمہ موسمیات
-
شہر قائد میں درجہ حرارت پیر کو بھی 43 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا
اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ نے انٹرمیڈیٹ کے 21 سے 23 مئی تک ہونے والے تمام پرچے ملتوی کردیئے
-
کراچی کے لئے ہیٹ ویو الرٹ جاری،
منگل اور بدھ کودرجہ حرارت 44 ڈگری تک جانے کا امکان ہوگا،محکمہ موسمیات
پیر 21 مئی 2018 کے اردو کالمز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.