29 March 2018 - Urdu News Archives
جمعرات 29 مارچ 2018 کا اخبار
پاکستان نے سب میرین کروز میزائل بابر کا ایک اور کامیاب تجربہ کر لیا
پاکستان نے سب میرین کروز میزائل بابر کا ایک اور کامیاب تجربہ کر لیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے سربراہ جنرل آصف غفور کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ پاکستان نے سب میرین کروز میزائل بابر کا ایک اور کامیاب تجربہ کر لیا ہے۔ کروز میزائل بابر کو زیر زمین پلیٹ فارم سے فائر ... مزید
شک ہے وزیراعظم کی چیف جسٹس سے ملاقات این آراو کیلئے تھی،عمران خان
افغان مشیر قومی سلامتی کا بیان پاک افغان تعلقات پر منفی تاثر پیدا کر سکتا ہے‘بھارت کی جانب سے پاکستانی فنکاروں اور فلموں پر پابندی افسوسناک ہے-ترجمان دفترخارجہ
پاکستان کا مستقبل پاکستان کی نئی نسل ہے، لڑکیوں کی تعلیم ضروری ہے-ملالہ یوسف زئی ‘ملالہ کی تقریر کے بعد میری تقریر کی کوئی جگہ نہیں ۔شاہدخاقان عباسی
وزیراعظم سے چیف جسٹس کےساتھ ملاقات سے میرے بیانیے کو دھچکا نہیں لگا، میں آئین اور ووٹ کے تقدس کی بات کرتا ہوں-نوازشریف
جمعرات 29 مارچ 2018 کی اہم خبریں
جمعرات 29 مارچ 2018 کی کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے دورہ پاکستان، ویسٹ انڈین ٹیم کا اعلان کردیا گیا
-
وزیر اعلی سندھ کی زیر صدارت پاکستان ویسٹ انڈیزکے درمیان ہونے والے کرکٹ میچز کے انتظامات کا جائزہ اجلاس
-
کوئٹہ، یوفون بلوچستان فٹبال ٹورنامنٹ کا فائنل میچ ایکوا فٹبال کلب نے جیت لی
-
آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ ڈیرن لہمن کا چوتھے ٹیسٹ کے بعد عہدہ چھوڑنے کا اعلان
-
شہریار ملک نیشنل گراس کورٹ ٹینس چیمپئن شپ 2018ء کے میچز جاری
-
پنجاب حکومت نے اپنے دور میں نوجوانوں کو قومی و بین الاقوامی مقابلوں میں واپسی کے بہترین مواقع مہیا کیے ہیں‘جہانگیر خانزادہ
سپورٹس سے متعلقہ بین الاقوامی معلومات کی فراہمی اور ٹریننگ کے دوران رسمی تعلیم میں آسانی کے لیے 18اضلاع کے مختلف پارکس میں ای لائبریریاں قائم کی گئی ہیں‘صوبائی وزیر ..
جمعرات 29 مارچ 2018 کی تجارتی خبریں
جمعرات 29 مارچ 2018 کی بین الاقوامی خبریں
سرد جنگ میں مغرب کی درخواست پر وہابیت پھیلانے کے لیے فنڈز دئیے ،ْ سعودی ولی عہد
جائیداد کی تقسیم پر بہو کے ہاتھوں سسر قتل،پولیس نے آلہ قتل سمیت گرفتارکرلیا
تاخیر سے کالج پہنچنے پر طالب علم کو ناچنے کی سزا ، وڈیو وائرل،3 لاکھ 73ہزار افراد وڈیو دیکھ چکے ہیں
خلیجی ملک غیر ملکی سرمایہ کاری کیلئے سب سے بہترین ملک قرار
مارچ کے ماہ میں ہی شدید گرمی سے ریلوے ٹریک مڑ گیا
سعودی عرب میں گردوغبار کے طوفان ، مکہ جدہ ہائی وے کو بند کر دیا گیا
جمعرات 29 مارچ 2018 کی فن و فنکار کی خبریں
جمعرات 29 مارچ 2018 کی قومی خبریں
لاہور، ویجیٹیبل فیٹ سے بنی مضر صحت فروزن ڈیزرٹ کوآئسکریم کہہ کر فروخت کرنے پر پابندی ، غلط لیبلنگ اور ..
بکرا منڈی ڈیرہ مراد جمالی کے بیوپاری سراپا احتجاج ، ریلی ، پریس کلب کے سامنے دھرنا
کراچی ،شہر بھر میں دودھ فروشوں کی من مانیا جاری،عوام بے حال
ٹی آر ایس ایف اور اٹلسں ہنڈا کی ٹیم کا ضلع چکوال میںشہریوں میں ٹریفک قوانین کی پاسداری کے لئے سیمینار ..
ایل ڈی اے کے 18پلاٹ55 کروڑ87لاکھ روپے میں نیلام
شہید ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے سلسلے میں گڑھی خدا بخش کی تقریب میں بھرپور شرکت کرینگے ‘ عزیز الرحمن ..
جمعرات 29 مارچ 2018 کی عجیب و غریب خبریں
جمعرات 29 مارچ 2018 کی تعلیم کی خبریں
-
سندھ بھر میں میٹرک کے سالانہ امتحانات جاری، 5 جعلی امیدوار گرفتار
-
لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب یونیورسٹی کے وائس چانسلر کے خلاف دائر درخواست پر یونیورسٹی انتظامیہ سے جواب طلب کرلیا
-
یونیورسٹی آف ایجوکیشن میں سیمینار کا انعقاد
-
وویمن یونیورسٹی صوابی اور برطانوی یونیورسٹی لیسٹر کے مابین تعلیمی تعاون کا معاہدہ
-
یو نیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی میںشجرکاری مہم کاآغاز
-
پنجاب یونیورسٹی نے ایم ایس سی ہوم اکنامکس کے نتائج کا اعلان کر دیا
جمعرات 29 مارچ 2018 کی زراعت کی خبریں
پی اے آر سی درآمدات پر انحصار کو کم کرنے کے لئے ملکی زرعی شعبہ کی ترقی کے لئے پرعزم ہے، ترجمان
پو د ے اورجانور بھی پانی استعمال کرتے ہیں، واٹرمینجمنٹ ماہرین
زیتون کادرخت زندگی اورامن کی علامت ہے،زرعی ماہرین
محکمہ زراعت کی جانب سے کینو کی بہتر پیداوار کیلئے تربیتی سیشن کا انعقاد
آم کی فصل کو مختلف بیماریوں سے بچانے کیلئے پلاسٹک شیٹ بچھانے کی ہدایت
منہ کھر کا وائرس ،جانوروں کوفوری حفاظتی ٹیکے لگوائے جائیں ، ماہرین لائیو سٹاک
جمعرات 29 مارچ 2018 کی کشمیر کی خبریں
جمعرات 29 مارچ 2018 کی موسم کی خبریں
-
گرمی کی شدت میں اضافہ ،آئندہ24 گھنٹوں کے دوران درجہ حرارت41 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کاامکان ہے، محکمہ موسمیات
شہر کے مختلف علاقوں میں انتظامیہ اور مختلف سماجی تنظیموں نے ہیٹ اسٹروک کیمپ لگنے شرو ع کر دئیے
-
کراچی میں گرمی کی شدت میں اضافہ ، شہری بے حال،
پارہ 41 ڈگری سے بھی تجاوز کرگیا شہر کے مختلف علاقوں میں انتظامیہ اور مختلف سماجی تنظیموں کی جانب سے ہیٹ اسٹروک کیمپ بھی لگنے شروع ہوگئے
-
بھارتی ریاست مہاراشٹر میں شدید گرمی سے ریلوے ٹریک ٹیٹرھا ہو گیا
دہلی، ممبئی اور ریاست تلنگانہ پارہ 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا،تین روز تک گرمی کی لہر برقراررہنے کی پیشگوئی
-
موسم کی تبدیلی کے ساتھ ہی ہر عمر کے افراد نے اپنے لئے ہلکے پھلکے لباس کا انتخاب کرلیا
جمعرات 29 مارچ 2018 کے اردو کالمز
جمعرات 29 مارچ 2018 کی تصاویری گیلریز
نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی کی پاکستان آمد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.