26 March 2018 - Urdu News Archives
پیر 26 مارچ 2018 کا اخبار
امریکا اور روس کے درمیان سفارتی جنگ عروج پر‘مزید 60سفارتکاروں کو امریکا چھوڑنے کا حکم
برطانیہ میں سابق روسی جاسوس کو زہر دے کر قتل کرنے کی کوشش کے بعد امریکہ سمیت کئی ممالک نے روس کے سفارتکاروں کو ملک سے نکل جانے کا حکم دیا ہے۔ امریکہ نے 60 سفارتکاروں کو ملک سے نکل جانے حکم دیا ہے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے برطانیہ میں روس کے سابق جاسوس کو زہر دیے جانے کے واقعے کے بعد ... مزید
پاکستان نے اقتصادی استحکام حاصل کرلیا ہے‘ امن وامان کی بہتر صورتحال بہترہونے سے مقامی اور غیر ملکی سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہوا ہے۔وزیراعظم شاہد خاقان عباسی
علی جہانگیر صدیقی کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا فیصلہ
سینیٹ میں شکست کا غصہ یا کچھ اور؟ وزیر اعظم شاہد خاقان نے چئیرمین سینیٹ سے ملنے سے انکار کر دیا
سپریم کورٹ نے دہری شہریت چھپانے والے 147 افسروں کو نوٹس جاری کردیئے
پیر 26 مارچ 2018 کی اہم خبریں
پیر 26 مارچ 2018 کی کھیلوں کی خبریں
-
پی ایس ایل میچز کا کامیاب انعقاد، عظیم آسٹریلوی کرکٹر کا 31 برس بعد پاکستان آنے کا اعلان
-
کراچی میں پی ایس ایل کے فائنل نے پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کے دروازے کھول دیئے،
پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کے دشمنوں کو واضح اور زبردست پیغام بھی دیدیا،وفاقی وزیر برائے سیفرون لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ
-
چیئرمین نجم سیٹھی کی زیر صدارت پی سی بی کے بورڈ آف گورنرز کا 48 واں اجلاس
بورڈ آف گورنرز کی پی ایس ایل کے تیسرے ایڈیشن کے کامیاب انعقاد پر پی سی بی کو مبارکباد
-
محمد عامر کے اچانک ایک فیصلے نے پاکستانی شائقین کرکٹ کو 440 وولٹ کا جھٹکا دے دیا
-
اٹک،جشن بہاراں ٹی 20کرکٹ میلے کا سیمی فائنل 28مارچ کو الفیصل کرکٹ کلب میں کھیلا جائے گا
-
خادم پنجاب سپورٹس مقابلوں کے تحت ڈویژنل سطح پر مختلف کھیلوں کے مقابلے زوروشور سے جاری
پیر 26 مارچ 2018 کی تجارتی خبریں
ٹیکسٹائل سیکٹر کو جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ کر کے عالمی منڈیوں میں پاکستانی مصنوعات کی مانگ میں اضافہ ..
پنجاب فلورملز ایسوسی ایشن کا حکومت سے رحیم یار خان فلور ملزکو ہراساں کرنے ،فلور ملز کی ناجائز انسپکشن ..
بینک الفلاح اورآئی ایف سی کا ایس ایم ای بینکاری کے فروغ کے لیے اشتراک
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ، سرمایہ کاری مالیت3ارب 8کروڑ84لاکھ روپے کی کمی ریکارڈ ..
سارک ممالک کا صابن، شیمپو، کاسمیٹکس پر سارک ممالک کیلئے ایک سٹینڈرڈ بنانے پر اتفاق
پاکستان فارما سیٹس ایسوسی ایشن بلوچستان بھر میں ایک ہفتے تک یوم سیاہ منانے کا اعلان
پیر 26 مارچ 2018 کی بین الاقوامی خبریں
روس اور مغربی ممالک کے تعلقات کشیدہ
جان بولٹن اسرائیل کو ایران پر حملے کے لئے اکساتے رہے۔ سابق اسرائیلی وزیر دفاع
حوثیوں کی کارستانیاں، کویت کا سلامتی کونسل سے فوری حرکت میں آنے کا مطالبہ
دنیا کے بہترین ائیرپورٹس کی فہرست میں دبئی ائیرپورٹ بہتر نمبر حاصل کرنے میں ناکام
شارجہ ، بچی کو قتل کرنے پر ملازمہ کو پھانسی کی سزا
روس میں آتشزدگی سے مرنے والوں* کی تعداد 64 ہو گئی
پیر 26 مارچ 2018 کی فن و فنکار کی خبریں
پیر 26 مارچ 2018 کی قومی خبریں
اٹک،میچ کے دوران تلخ کلامی پر نوجوان نے فائرنگ کر کے اپنے دوست کو زخمی کر دیا
پی ٹی آئی کے ساتھ انتخابی اتحاد کسی صورت ممکن نہیں، امیر حیدر خان ہوتی
ضلعی انتظامیہ کا اشیاء ضروریہ کی نئی قیمتوں کا تعین،
پی ایس ایل کرکٹ فائنل میچ کے موقع پر کوہاٹ میں ہوائی فائرنگ کرنے پر 28افراد اسلحہ سمیت گرفتار
اسلام آباد ، فینسی نمبر پلیٹوں کے خلاف کارروائی ، 10 روز کے دوران 4700 غیر قانونی فینسی نمبر پلیٹیں اتار ..
پی ایس ایل فائنل میچ کے اختتام کے بعد اسٹیڈیم کے اندر اور اطراف کی شاہراہوں کی صفائی کے کام کا آغاز کردیا ..
پیر 26 مارچ 2018 کی عجیب و غریب خبریں
پیر 26 مارچ 2018 کی تعلیم کی خبریں
-
لاڑکانہ میں میٹرک کے سالانہ امتحانات کا آغاز، (کل) پہلا پرچہ ہو گا
-
مہران یونیورسٹی جامشورو کے ضرورتمند اور ذہین طلبہ و طالبات میں میوٹا کی اسکالرشپ چیک تقسیم کرنے والی تقریب کا انعقاد
-
مہران یونیورسٹی جامشورو اور ترکی کی گازینٹیپ یونیورسٹی کے درمیان مشترکہ تدریسی اور تحقیقی سرگرمیاں شروع کرنے کے لئے معاہدہ طے
-
جی سی یومیںتین روزہ 23ویں پارلیمانی مباحثہ کا انعقاد
-
یونیورسٹی آف لاہور میں سوشل میڈیا فیسٹیول 2018ء کا انعقاد
دنیا میں پاکستان کا مثبت امیج نمایاں کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے،سمعیہ راحیل قاضی ودیگر مقررین کا خطاب
-
یونیورسٹی آف بلتستان کے وائس چانسلر کی تقرری کے سلسلہ میں وفاقی وزیر انجینئر محمد بلیغ الرحمن کی زیر صدارت اجلاس
پیر 26 مارچ 2018 کی زراعت کی خبریں
گندم کی فصل کی فی اایکڑ پیداوار میں اضافہ کیلئے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال ضروری ہے، مہرعابد حسین
لاہور میں موسم کی تبدیلی سبزیوں کی قیمتوں پر بھی اثرانداز ، سبزی منڈی میں تمام سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ
شکر قندی کی کاشت اپریل سے جون کے آخر تک کی جاسکتی ہے،, محکمہ زراعت
محکمہ زراعت و لائیو سٹاک فشریز کے گریڈ 18 اور گریڈ 19 کے افسران کے تبادلے و تعیناتیاں
سیکرٹری زراعت پنجاب کے سرکاری زرعی فارمز کی اصلاحات کا نتیجہ
جنوبی پنجاب کے اضلاع کیلئے کپاس کے بیج کی منتخب شدہ اقسام پر کروڑوں روپے کی سبسڈی دی جارہی ہے، تر جمان
پیر 26 مارچ 2018 کی کشمیر کی خبریں
پیر 26 مارچ 2018 کی موسم کی خبریں
-
ملتان اورمضافات میں موسم خشک رہے گا،محکمہ موسمیات
-
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا،محکمہ موسمیات
-
کراچی میں آئندہ 24 گھنٹے کے دوران گرمی کی شدت میں مزید اضافے کا امکان
-
کراچی میں شدید گرمی ،
ہیٹ اسٹروک جیسی صورتحال پر ہنگامی بنیادوں پر کیمپس لگائے جائیں ،پاسبان
-
کراچی میں مزید گرمی کی پیشگوئی ،ْپارہ 39 ڈگری تک جانے کا امکان
پیر 26 مارچ 2018 کے مضامین
پیر 26 مارچ 2018 کے اردو کالمز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.