04 March 2018 - Urdu News Archives

اتوار 4 مارچ 2018 کا اخبار

گوجر خان میں بس اور ٹرک کی ٹکر، 8 مسافر جاں بحق

گوجر خان کے علاقے میں جی ٹی روڈ پر ٹریفک حادثہ، بس ٹرک سے ٹکرا گئی، آٹھ افراد جاں بحق، چوبیس شدید زخمی ہسپتال منتقل کر دیے گئے۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق یہ حادثہ گوجر خان کے علاقے میں مین جی ٹی روڑ پر بھائی خان پل کے قریب بس اور ٹرک میں تصادم کی وجہ سے پیش آیا۔ ٹریفک حادثے میں پانچ ... مزید