24 January 2018 - Urdu News Archives

بدھ 24 جنوری 2018 کا اخبار

افغان طالبان نے اسلام آباد میں پاکستانی حکام سے ملاقات کی باضابطہ تصدیق کردی

افغان طالبان نے قطر آفس کے اعلی سطحی وفد کی اسلام آباد میں پاکستانی حکام سے ملاقات کی باضابطہ تصدیق کردی ۔بدھ کو افغان خبررساں ادارے ’’خاما پریس ‘‘ کی رپورٹ کے مطابق طالبان گروپ نے باضابطہ طور پر گروپ کے قطر کے وفد کی اسلام آباد میں پاکستانی حکام سے ملاقات کی تصدیق کردی ہے ... مزید