15 November 2017 - Urdu News Archives
بدھ 15 نومبر 2017 کا اخبار
وزیراعظم کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کااجلاس،علاقائی سکیورٹی صورتحال کاجائزہ
: قومی سلامتی کمیٹی نے باجوڑایجنسی ،کوئٹہ میں دہشتگردحملوں اور مخالف ایجنسیوں کی بڑھتی ہوئی سرگرمیوں پر تشویش کااظہارکیا، بلوچستان کوسکیورٹی کیلئے مزید وسائل فراہم کرنے پراتفاق کیا،جبکہ مشرق وسطیٰ کی بدلتی ہوئی صورتحال کابھی جائزہ لیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق وزیراعظم شاہد خاقان ... مزید
وکلاء کوجمہوریت اور ووٹ کے تقدس کیلئے ساتھ لیکرچلیں گے،محمد نوازشریف
نیب ریفرنسزکیس: نوازشریف،مریم نوازاورکیپٹن(ر)صفدراحتساب عدالت میں پیش
احتساب عدالت میں شریف خاندان کے خلاف نیب ریفررنسزکی سماعت‘حسن اورحسین نوازاشتہاری قرار‘نواز شریف کی حاضری سے استثنی کی درخواست منظور-احتساب کو کہیں اور سے کنٹرول کیا جارہا ہے۔نوازشریف کی صحافیوں سے گفتگو
بدھ 15 نومبر 2017 کی اہم خبریں
بدھ 15 نومبر 2017 کی کھیلوں کی خبریں
-
بلوچستان کے کسی ایک بھی کرکٹر کو شامل نہ کیے جانے پر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا نام تبدیل کرنے کا مطالبہ کر دیا گیا
-
بگ بیش لیگ، برسبین ہیٹ نے پاکستانی سپنر یاسر شاہ کی خدمات حاصل کر لیں
-
آل رائونڈر محمد حفیظ کے بولنگ ایکشن ٹیسٹ کی رپورٹ (کل) آنے کا امکان
-
ثانیہ مرزا نے زندگی کی 31بہاریں دیکھ لیں،آپ کو مس کر رہا ہوں ‘ شعیب ملک کا ٹوئٹ
-
چھچھ کی تاریخ کی سب سے بڑی کبڈی (کل) ہوگی
-
معروف کشمیری فٹبالر نے بھارتی فوج کیخلاف ہتھیار اٹھالیے
بدھ 15 نومبر 2017 کی تجارتی خبریں
ہونڈائی کی 4 گاڑیاں پاکستان میں متعارف کرائے جانے کا امکان
زرعی شعبہ میں مشترکہ منصوبے پاکستان اور بیلارس دونوں کے مفاد میں ہیں،سکندر حیات خان بوسن
زبیر طفیل دس رکنی وفد کے ہمراہ ترکی روانہ
کراچی کے شہریوں کیلئے بڑی خوشخبری،
ْاوپن یونیورسٹی اور چیمبر آف کامرس طلبہ کو چھوٹے سطح پر کاروبار میں معاونت فراہم کریں گے
میریٹ ہوٹل سے ملحقہ 3.75 ایکڑ قیمتی پلاٹ واگزار کرا لیا گیا ہے، ترجمان سی ڈی اے
بدھ 15 نومبر 2017 کی بین الاقوامی خبریں
چین میں 30 سے زائد گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، 18 افراد ہلاک ،ْ21زخمی
رینجرز سندھ کی شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں، عسکری ونگ سے تعلق رکھنے والے، لیاری گینگ وار اور ..
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو "سزائے موت" سنا دی گئی
ایٹم بم چلانے کیلئے صدر کے حکم کوکمانڈر مسترد کرسکتا ہی:امریکی سینٹ
روہنگیا بحران پرخاموش نہیں رہی، چاہتی تھی کشیدگی کوہوانہ ملے ،آنگ سان سوچی
بھارت میں ڈیڑھ سال کی بچی سے والد کے دوست کی جنسی زیادتی
بدھ 15 نومبر 2017 کی فن و فنکار کی خبریں
بدھ 15 نومبر 2017 کی قومی خبریں
چین و پاکستان کے درمیان ثقافت رشتوں اور عوامی سطح پر تعلقات کی روایت بہت پرانی و مضبوط ہے،گورنر بلوچستان ..
گوجرانوالہ 2008ء تک ایک کھنڈر کی شکل پیش کر ر ہا تھا کل ایک جدید ترقی یافتہ شہر بن چکا ہے ۔ وفاقی وزیر دفاع
سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو قتل کیس کے ملزمان کی ضمانت منسوخی کیلئے دائردرخواست سماعت کیلئے ..
(ن) لیگ منفی سیاست کی وجہ سے اپنے انجام کو پہنچی ہے ‘ میاں محمود الرشید
’’ختم نبوت‘‘ میاں نوازشریف کے ایماء پر حکومت منافقت کر رہی ہی: چودھری شجاعت حسین
ملک بھر میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ جاری، سردی کی شدت میں اضافہ ، اسموگ کا خاتمہ
بدھ 15 نومبر 2017 کی عجیب و غریب خبریں
بدھ 15 نومبر 2017 کی تعلیم کی خبریں
-
جی سی یو میںمہاجرین اورنقل مکا نی پر پالیسی ڈائیلاگ کا انعقاد
18سفارشات منظور،پالیسی ڈائیلاگ میں 11غیر ملکی مندو بین کی بھی شرکت
-
ہزارہ یونیورسٹی مانسہرہ کے اسلامک اینڈ ریلیجس سٹڈیز ڈیپارٹمنٹ کے سکالر محمد شاہ نے پی ایچ ڈی تھیسز کا دفاع کیا
-
ْاوپن یونیورسٹی اور چیمبر آف کامرس طلبہ کو چھوٹے سطح پر کاروبار میں معاونت فراہم کریں گے
اسلام آباد اور راولپنڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے اشتراک عمل سے دو روزہ"سٹارٹ اپس کیرئیر ایکسپو شروع
-
ایچ ای سی صنعتی شعبے اور گریجویٹ طلبہ کے مابین روابط مضبوط بنانے کی سرگرمیوں میں توسیع کرے گا، ڈاکٹر ارشد علی خان
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں اسلام آباد اور راولپنڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے اشتراک سے دو روزہ"سٹارٹ اپس کیرئیر ایکسپو" شروع ہوگئی، ایکسپو میں مختلف جامعات کے ..
-
کنٹرولرامتحانات کی تعیناتی کیلئے منظوری نہ لینے پرگورنر پنجاب کا یونیورسٹی آف ایجوکیشن کی ڈگریوں پر دستخط سے انکار
-
رواں سال مختلف چینی جامعات میں 2,500 کے قریب پاکستانی طالب علموں نے داخلہ لیا،
چین میں تعلیم حاصل کرنے والے پاکستانی طلبہ کی تعداد 22 ہزار ہوگئی ہے، بیجنگ میں پاکستانی سفارتخانے کے اعلیٰ اہلکار کی ’’اے پی پی‘‘ سے گفتگو
بدھ 15 نومبر 2017 کی زراعت کی خبریں
زرعی ماہرین نے کھڑی کپاس میں گندم کی کاشت کا طریقہ جاری کر دیا
نہروں کی بھل صفائی کیلئے اقدامات کی ہدایت
حالیہ بارش کے کینو کی فصل پر اچھے اثرات مرتب ہونگے ،زرعی ماہرین
پاکستان دنیابھر میں گندم پیداکرنے والے ممالک میں ساتویںنمبر پرآگیا
کاشتکار گندم کی منظور شدہ نئی اقسام کی کاشت نومبر کے تیسرے ہفتہ تک مکمل کر لیں، زرعی ماہرین
پیاز کی نرسری کھیتوں میں منتقل کرنے کی ہدایت
بدھ 15 نومبر 2017 کی کشمیر کی خبریں
بدھ 15 نومبر 2017 کی موسم کی خبریں
-
ہزارہ کے مختلف اضلاع میں ہلکی بوندا باندی کے ساتھ طویل خشک سالی کا خاتمہ ہو گیا، سردی کی شدت میں اضافہ
-
مختلف علاقوںمیں بارش ،ْ برفباری اور ژالہ باری سے موسم خوشگوار ،ْسردی کی شدت میں اضافہ
بنوں اور چارسدہ میں شہر میں بارش کی وجہ سے 20 گھنٹوں سے بجلی غائب رہی جنوبی اور شمالی وزیرستان کے علاقوں برمل ، شوال اور رزمک میں پہاڑوں نے برف کی سفید چادر اوڑھ لی
-
جڑواں شہروں سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کے باعث موسم سرد ہو گیا،
سب سے زیادہ بارش پشاور میں ہوئی، آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران چند مقامات پر مزید بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان
-
پسرور و گردنواح میں موسم سرما کی پہلی بارش،
سموگ کا خاتمہ ، لوگوں نے سکھ کا سانس لیا
-
حجرہ شاہ مقیم میںدھند کے باعث کار ٹریکٹر ٹرالی میں دھنس گئی ،ڈرائیور سمیت دو افراد شدید زخمی ،
بدھ 15 نومبر 2017 کے مضامین
-
کراچی ،سیاست اور سکیورٹی
قیام پاکستان کے بعد ایک قوم کے تصور کو آگے نہ بڑھایا جاسکا اور سندھ میں لسانی بنیاد پر تحفظات اور خدشات ابھرنے لگے۔
-
سیاست میں بڑی ہلچل ہے
پاکستان کی سیاست میں اس وقت بڑی ہلچل ہے۔ سندھ میں ایم کیو ایم اور پی ایس پی کے مابین سیاسی محاذ آرائی، خیبرپختونخوا میں دینی جماعتوں کے سیاسی اتحاد کی کوششیں جبکہ پنجاب میں شریف فیملی کے خلاف تنگ ..
-
منی لانڈرنگ میں سنسنی خیز انکشافات ، متحدہ بند گلی میں!
رقوم لندن منتقلی کی نئی تفصیلات جاری۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عدالت سے الطاف حسین کے ناقابل وارنٹ جاری ، بابر غوری کے گرد گھیرا تنگ
-
جنوبی پنجاب میں تحریک انصاف کی بڑھتی مقبولیت سے ن لیگ پریشان!
یوم ختم نبوت پر ریلیاں، مظاہرے․․․․․․ لاہور میں لکشمی اور ملتان میں ایس پی چوک کا نام غازی علم دین شہید رکھنے کا مطالبہ
بدھ 15 نومبر 2017 کے اردو کالمز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.