07 November 2017 - Urdu News Archives
منگل 7 نومبر 2017 کا اخبار
سپریم کورٹ نے نواز شریف انکے بچوں اور اسحاق ڈار کی جانب سے پانامہ فیصلہ کیخلاف دائر نظر ثانی درخواستوں پر تفصیلی ..
سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف انکے بچوں اور اسحاق ڈار کی جانب سے پانامہ فیصلہ کیخلاف دائر نظر ثانی درخواستوں پر تفصیلی فیصلہ جاری کردیا ہے ،جس میں عدالت نے قرار دیا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف نے کاغذات نامزدگی میں جعلی حلف نامہ جمع کروایا، ایف زیڈ ای کی تنخواہ انکا اثاثہ ... مزید
پاناماکیس: نوازشریف کی نظرثانی کی درخواستیں مسترد کرنےکا تفصیلی فیصلہ جاری
آرمی چیف کی ایرانی وزیردفاع کی ملاقات،خطےکی سیکیورٹی اوربارڈرمنیجمنٹ پرتبادلہ خیال
عدالتوں سے بھاگنے والے نہیں،جنہوں نے بھاگناتھا وہ بھاگ چکے،محمد نوازشریف
قبل ازوقت انتخابات کی بات قیاس آرائی ہے،ہم نے کبھی این آر او نہیں کیا۔ نئی حلقہ بندیوں کے لئے آئینی ترمیم کی ضرورت ہے۔وزیراعظم شاہدخاقان عباسی
منگل 7 نومبر 2017 کی اہم خبریں
منگل 7 نومبر 2017 کی کھیلوں کی خبریں
-
بارش سے متاثرہ میچ، بھارت نے نیوزی لینڈ کو فیصلہ کن ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ میں دلچسپ مقابلے کے بعد 6 رنز سے ہرا دیا، تین میچوں کی سیریز 2-1 سے بھارت کے نام، کیوی ٹیم 67 رنز کے ہدف کے تعاقب میں مقررہ 8 اوورز میں 6 وکٹوں پر 61 رنز بنا سکی
-
بھارت نے نیوزی لینڈ کو سیریز کے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست دے کر ایک مرتبہ پھر پاکستان کو نمبر ون بنا دیا
-
رحیم یارخان، ڈسٹرکٹ کرکٹ چیمپیئن شپ ، سونا کرکٹ کلب سیمی فائنل میں پہنچ گئی
-
فیڈ کپ فائنل ٹائی 11 نومبر سے منسک، بیلاروس میں شروع ہوگی
آزارینکا کی عدم دستیابی کی وجہ سے عالمی نمبر 78 آرینا سبالینکا بیلاروسکی نمائندگی کریں گی
-
ایشز سیریز کی تیاری، انگلینڈ اور کرکٹ آسٹریلیا الیون کے درمیان چار روزہ ڈے اینڈ نائٹ میچ (کل)شروع ہو گا
انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان ایشز سیریز کا باضابطہ طور پر آغاز 23 نومبر کو برسبین ٹیسٹ سے ہو گا
-
پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ویمن ٹیمیں پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں (کل) آمنے سامنے ہوں گی
منگل 7 نومبر 2017 کی تجارتی خبریں
ایمریٹس نے اپنے فضائی بیڑے میں 100 واں ایئربس A380جہاز حاصل کرکے اہم سنگ میل عبور کرلیا
سردی کے آغاز کے باعث شہر میں دیسی انڈوں اور فارمی انڈوں کی قیمت میں 70روپے فی درجن اضافہ
یونائٹڈ بزنس گروپ مسلسل چوتھی مرتبہ ایف پی سی سی آئی کے سالانہ انتخابات میں کلین سویپ کرے گا، صدر ایف ..
خادم پنجاب کسان پیکج کے تحت سورج مکھی کے کاشتکاروں کے لیے بھاری سبسڈی کا اعلان
سی پیک کے ذریعے غیر ملکی سرمایہ کاری کیلئے راہ ہموار کی جا رہی ہے ،
عمان ایئر کادنیا کے سب سے بڑے ٹریول ٹریڈ شو "ورلڈ ٹریول مارکیٹ "میں شرکت کا اعلان
منگل 7 نومبر 2017 کی بین الاقوامی خبریں
سعودی حکومت کی شہزادہ عبدالعزیزبن فہد کی ہلاکت سے متعلق خبروں کی تردید
نیٹو کل افغانستان میں 3 ہزار اضافی غیر ملکی فوجی تعینات کرنے کی منظوری دے گا
ایران ،ْدوران پرواز شوہر کی بے وفائی کا علم ہونے پر خاتون نے ہنگامی لینڈنگ کرادی
پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ اور ایرانی وزیر دفاع کے درمیان ملاقات
جنہوں نے عدالتوں سے بھاگنا تھا بھاگ گئے ،ْہم سرخرو ہو کر نکلیں گے‘نواز شریف
لبنان نے ہمارے خلاف جنگ کا اعلان کر دیا، مملکت کا بھرپور دفاع کیا جائے گا: سعودی عرب
منگل 7 نومبر 2017 کی فن و فنکار کی خبریں
منگل 7 نومبر 2017 کی قومی خبریں
پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق وزیر مملکت غلام اکبر لاسی کراچی میں طویل علالت کے بعد وفات پاگئے
پی اے سی کی پی آئی اے طیاروں پر سی اے اے حکام سے وضاحت طلب
محکمہ موسمیات کی پنجاب میں سموگ اوردھند کا سلسلہ جاری رہنے کی پیشگوئی ، آئندہ ہفتے بارش کے بعد سموگ ..
سید خورشید احمد شاہ سے پاکستان سٹیل مل کی جوا ئنٹ ایمپلائز ایکشن کمیٹی کے 52 رکنی وفد کی ملاقات
اسلام آبادمیں سندھ کی اہم شخصیات کی تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے ملاقات کے بعد تحریک انصاف میں ..
سپریم کورٹ نے نواز شریف انکے بچوں اور اسحاق ڈار کی جانب سے پانامہ فیصلہ کیخلاف دائر نظر ثانی درخواستوں ..
منگل 7 نومبر 2017 کی عجیب و غریب خبریں
منگل 7 نومبر 2017 کی تعلیم کی خبریں
-
جی سی یومیں رواں ماہ 3عالمی کا نفرنسز ہوں گی
-
پنجاب میں سموگ کے باعث تعلیمی اداروں کے اوقات کار تبدیل
کل سے صوبے بھر کے تعلیمی ادارے صبح 9بجے کھلیں گے ،چھٹی اڑھائی بجے ہو گی جب تک سموگ ختم نہیں ہوجاتی تب تک سرکاری سکولوںکے اوقات یہی رہیں گے ‘ وزیر تعلیم رانا مشہود احمد ..
-
پروفیسر ڈاکٹر ایاز نے بطور چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل چارج سنبھال لیا
-
ایجوکیٹرز کی ریکروٹمنٹ پالیسی تبدیل ،
اساتذہ کی بھرتی تحصیل سطح پر ہوگی،پروفیشنل کوالیفیکیشن کے میرٹ میں 3 نمبرشامل ،انٹرویوز کی5نمبرتعلیمی قابلیت کے تناسب سے ملیں گے ،ریکروٹمنٹ پالیسی تبدیل کرنے کی سمری ..
-
بی ایڈ دوسرے سالانہ امتحان کے داخلہ فارم جمع کرانے کا شیڈول جاری
-
یونیورسٹی آف سرگودھا کے زیرِاہتمام ایم ایڈ اور بی ایڈ کے امتحان کے نتائج کا اعلان
منگل 7 نومبر 2017 کی زراعت کی خبریں
کاشتکار دالوں کی کاشت میں اضافہ کر کے مالی فائدہ حاصل کر سکتے ہیں، محکمہ زراعت
ملکی ضروریات کو پورا اور درآمد پر خرچ ہونے والا کثیر زرمبادلہ بچانے کیلئے کسانوں کو سبزیوں اور دالوں ..
خادم پنجاب کسان پیکج کے تحت سورج مکھی کے کاشتکاروں کے لیے بھاری سبسڈی کا اعلان
اضافی کھاد کے ذخیرہ کو استعمال کرنے کے لئے حکومت کو کھاد کی درآمد روکنی چاہئے‘ ایف ایم پی اے سی
فضائی آلودگی کی وجہ سے پنجابکے فصلات،
بہتر فصل حاصل کرنے کیلئے ٹنل میں ٹماٹر کی اقسام سالار ایف ون ، ساحل ایف ون ، نقیب کی کاشت کی ہدایت
منگل 7 نومبر 2017 کی کشمیر کی خبریں
منگل 7 نومبر 2017 کی موسم کی خبریں
-
سردیوں کی آمد، جڑواں شہروں میں کمبل اور لحافوں کی قیمتوں میں اضافہ
-
آئندہ ہفتے کے دوران ملک کے بالائی علاقوں میں درجہ حرارت میں کمی اور بارش کے بعد سموگ بتدریج کم ہو کر ختم ہو جائیگی
-
پنجاب سمیت ملک کے مختلف حصوں میں دھند ،
اسموگ کا راج برقرار ،ٹریفک حادثات میں 3خواتین سمیت 10افراد جاں بحق ، متعدد زخمی حد نگاہ انتہائی کم ہونے سے موٹر وے کے مختلف سیکشنز بند ،اندرون وبیرون ممالک جانے والی پروازوں ..
-
لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں دھند، معمولات زندگی مفلوج ، حد نگاہ صفر
علامہ اقبال ائیرپورٹ بند ، ٹرین آپریشن بھی متاثر، موٹروے کو کئی مقامات پر بند کر دیا گیا پنڈی بھٹیاں میں دھند کے باعث 15 گاڑیاں آ پس میں ٹکرا گئیں۔ ایک شخص جاں بحق،25 زخمی
-
آئندہ ہفتے کے دوران ملک کے بالائی علاقوں میں بارش کا امکان، سموگ بتدریج کم ہو کر ختم ہو جائے گی، دھند کا سلسلہ جاری رہے گا، محکمہ موسمیات
-
نئی دہلی میں فضائی آلودگی کی سطح انسانی صحت کے لئے انتہائی خطرناک حد تک پہنچ گئی
منگل 7 نومبر 2017 کے مضامین
-
پانامہ انکشافات ، شریف فیملی کی ملکی اداروں پر لفظی گولہ باری!
ٹکراؤکی سیاست اور وضاحتیں․․․․․․ امریکہ، اسرائیل اور بھارت پاک فوج کو بدنام کرنے کیلئے خطیر رقم خرچ کررہے ہیں
-
جنوبی پنجاب میں سکیورٹی ہائی الرٹ، سرچ آپریشن ، متعدد گرفتار!
انٹری ٹیسٹ میں بے ضابطگیوں پر طلبہ ، والدین پریشان۔۔۔۔۔۔۔۔ میونسپل کا رپوریشن ملتان کا اجلاس شور شرابے کی نذر، ایجنڈا منظور نہ ہوسکا
منگل 7 نومبر 2017 کے اردو کالمز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.