05 August 2017 - Urdu News Archives

ہفتہ 5 اگست 2017 کا اخبار

سابق وزیراعظم نوازشریف کاپارٹی کارکنوں کے اصرارپربذریعہ جی ٹی روڈ لاہورجانے کافیصلہ

: سابق وزیراعظم محمد نوازشریف نے پارٹی کارکنوں کے اصرارپربذریعہ جی ٹی روڈلاہورجانے کافیصلہ کرلیاہے،پارٹی رہنماؤں نے نوازشریف کے استقبال کیلئے جی ٹی روڈپرتیاریاں شروع کردی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پنجاب ہاؤس میں نوازشریف سے پارٹی کے سینئررہنماؤں نے ملاقات کی۔جس میں لاہورروانگی ... مزید