26 June 2017 - Urdu News Archives

پیر 26 جون 2017 کا اخبار

سانحہ بہاولپور پر منفی سیاست افسوسناک ہے- دکھ کی اس گھڑی میں دوسروں کے زخموں پر نمک چھڑکنا قطعی طور پر مناسب نہیں

وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ یہ سیاست کاموقع نہیں،کل کچھ لوگوں نے بہاولپور سانحے پرسیاست کی- اس وقت قومی سطح پر کئی مسائل سے دوچار ہیں جن میں معیشت اور لوڈشیڈنگ سب سے اہم ہیں۔ ہماری کوشش ہے کہ بہت جلد ملک سے ان دونوں مسائل کا مکمل خاتمہ کر دیا جائے تاکہ ایک بار پھر نوجوانوں کو ... مزید