17 June 2017 - Urdu News Archives

ہفتہ 17 جون 2017 کا اخبار

وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کی جے آئی ٹی کے سامنے پیشی،ساڑھے3گھنٹےتک پوچھ گچھ

:وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف پاناماکیس کی جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوگئے،جے آئی ٹی نیشہبازشریف سے ساڑھے تین گھنٹے سے زائدوقت تک پوچھ گچھ کی گئی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق پاناماکیس کی جے آئی ٹی کے سربراہ واجدضیاء کی سربراہی میں اجلاس ہوا،جس میں وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف بغیرپروٹوکول ... مزید

آئی بی کے ڈائریکٹرجنرل نے پاناماکیس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی ارکان کے کوائف اکٹھے کرنے کا اعتراف کرلیا- پاناما کیس بڑا اہم اوراس کے ملکی سیاست پر بڑے اثرات پڑرہے ہیں۔ وفاقی انٹیلی جنس ادارے نے جے آئی ٹی ارکان کے کوائف جمع کیے تاہم کسی کو ہراساں نہیں کیا گیا- ڈائریکٹرجنرل آئی بی آفتاب سلطان کا سپریم کورٹ میں جواب

عرب ممالک شکایات کی ایک لسٹ تیار کر رہے ہیں‘ جلد ہی قطر کے حوالے کی جائے گی‘ سعودی عرب کے ساتھ بحرین، عرب امارات اور مصر لسٹ کی تیاری میں شامل ہیں۔ ایسا نہیں ہو سکتا کہ قطر دہشت گردی کی فنڈنگ بھی کرے اور اس کے ہمسایہ ممالک کے ساتھ اچھے تعلقات بھی ہوں۔سعودی وزیرِ خارجہ عادل الجبیرکی لندن میں پریس کانفرنس

وزیراعلیٰ پنجاب پاناما کیس پرمشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیشی کے لیے جوڈیشل اکیڈمی پہنچ گئے ‘ متعلقہ ریکارڈ، دستاویزات اور مواد ساتھ لانے کی ہدایت -شہباز شریف کی پیشی پر بھی سیکورٹی کے انتہائی سخت انتظامات ‘2500سیکورٹی اہلکار تعینات-گلف سٹیل کے قیام اور فروخت کے علاوہ حدیببیہ پیپر ملزپر سوالات کا امکان

ہفتہ 17 جون 2017 کی تصاویر

ہفتہ 17 جون 2017 کی موسم کی خبریں