15 June 2017 - Urdu News Archives

جمعرات 15 جون 2017 کا اخبار

عالمی عدالت میں کلبھوشن یادیو کیس کی سماعت آئندہ برس جنوری میں ہونے کا امکان

عالمی عدالت میں کلبھوشن یادیو کیس کی سماعت آئندہ برس جنوری میں ہونے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کی پھانسی کی سزا کو رکوانے کیلئے بھارت کی جانب سے دائر کیے گئے عالمی عدالت میں کیس کی سماعت آئندہ برس جنوری میں ہونے کا امکان ہے۔ عالمی عدالت نے اس حوالے ... مزید

جمعرات 15 جون 2017 کی اہم خبریں

پاکستان ابھی تک ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی ، بے نظیر بھٹو کی شہادت ..

پاکستان ابھی تک ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی ، بے نظیر بھٹو کی شہادت اور میاں نوازشریف کی جلاوطنی جیسے واقعات کے اثرات سے باہر نہیں آیا ،اس ملک میں ہمیشہ وزیراعظموں کو بھی نشانہ بنایا گیا اور چیف جسٹس افتخار چوہدری اور پرویز مشرف جیسوں کا آج تک احتساب نہیں کیا گیا ،اس سب کے باوجود نوازشریف مرد بحران ہیں ، بحرانوں کے سامنے چٹان بن جاتے ہیں، ہمیں امید ہے کہ یہ کیس ہم نہیں ہاریں گے ، تصویر لیک اور واٹس ایپ کال کے معاملے پر ہم مطمئن نہیں ،پاناما پیپرز کی قانونی حیثیت نہیں اور پاکستان میں اس سے تماشہ لگ گیا، کچھ لوگ ایسی جمہوریت چاہتے ہیں جو ریموٹ کنٹرول سے چلائی جائے،کچھ لوگوں کو جمہوریت سے نفرت ہے ، سازش کرنے والے پاکستان میں جگہ جگہ ہردور میں موجود ہوتے ہیں ، ملک میں ہر منتخب جمہوری حکومت کو کمزور کرنے کی کوشش کی گئی، 4سال میں دھرنا ون، دھرنا ٹو اور ایمپائر کی انگلی اس کے علاوہ اور کیا کیا ہوا مگر ہم کسی صورت تصادم نہیں چاہتے،وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو

جمعرات 15 جون 2017 کی تصاویر