14 June 2017 - Urdu News Archives

بدھ 14 جون 2017 کا اخبار

پاکستان انگلینڈ کو شکست دے کر چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں پہنچ گیا

پاکستان انگلینڈ کو شکست دے کر چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں پہنچ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کارڈف میں کھیلے جانے والے چیمپئنز ٹرافی کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان نے ٹورنامنٹ کی میزبان اور فیورٹ ٹیم انگلینڈ کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔ پاکستان نے اس فتح کیساتھ فائنل کیلئے کوالی فائی ... مزید

آرمی چیف کا کورہیڈکوارٹرزپشاورکادورہ ،پاک افغان سرحدی صورتحال پربریفنگ

سپریم کورٹ کی اٹارنی جنرل کو جے آئی ٹی کے تحفظات کا تفصیلی جائزہ لینے کی ہدایت- جے آئی ٹی کے الزامات انتہائی سنجیدہ ہیں، رکاوٹوں کو کسی صورت برداشت نہیں کریں گے۔سپریم کورٹ-اعلی عدالت کا توہین عدالت کے مرتکب افراد کے خلاف کاروائی کا عندیہ‘حکومتی جماعت اور حکومت نوازصحافیوں کے لیے خطرے کی گھنٹی بج گئی‘جمعرات کے روزسپریم کورٹ کی جانب سے توہین عدالت کے مرتکب ہونے والوں کو نوٹس جاری کیئے جانے کا امکان

جے آئی ٹی کی رپورٹ تضادات کامجموعہ قرار،حسین نوازکاسپریم کورٹ میں جواب جمع

جے آئی ٹی نے وزیراعلی پنجاب شہبازشریف کو سمن جاری کردیئے‘ 17جون کو حدیبیہ پیپرزمل کے ریکارڈ کے ساتھ پیش ہونے کا حکم-وزیراعظم نوازشریف کل پیش ہونگے-جوڈیشل اکیڈمی میں خصوصی حفاظتی انتظامات‘ہنگامی بنیادوں پر دیواروں کی مرمت اور حفاظتی تار لگانے کا کام جاری- پہلے نواز شریف، اب وزیر اعلیٰ شہباز شریف حساب دیں گے، صرف ایک ہی خاندان کو کیوں نشانہ بنایا جا رہا ہے؟خواجہ آصف

بدھ 14 جون 2017 کی اہم خبریں

بدھ 14 جون 2017 کی تصاویر