07 June 2017 - Urdu News Archives

بدھ 7 جون 2017 کا اخبار

خلیجی ممالک کیساتھ کشیدہ تعلقات، ترکی نے قطر میں فوج تعینات کرنے کی تیاریاں تیز کر دیں

خلیجی ممالک کیساتھ کشیدہ تعلقات کے بعد ترکی نے قطر میں فوج تعینات کرنے کی تیاریاں تیز کر دی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق قطر اور خلیجی ممالک کے درمیان پیدا ہونے والے کشیدہ تعلقات کے بعد ترکی نے قطر میں فوج تعینات کرنے کی تیاریاں تیز کر دی ہیں۔ اس حوالے سے ترک پارلیمنٹ میں قانون سازی بدھ ... مزید

جےآئی ٹی نےحسین نوازکو7گھنٹے اذیت دی،لیکن حاکم وقت کوپتابھی نہیں،سینیٹرمشاہداللہ

افغان حکومت اور عوام کے ساتھ ہمدردی ہے اور دہشت گردی کے خلاف ہر قسم کا تعاون فراہم کرنے کے لیے تیار ہیں۔ افغانستان میں امن کیلئے پاکستان کا کردار نمایاں ہے -افغان سرزمین پاکستان میں دہشت گردی کے استعمال ہوتی ہے-افغان حکومت کی الزام تراشیاں سختی سے مسترد کرتے ہیں-پاکستا ن علاقائی امن واستحکام کے لئے پرعزم ہے اور پاکستان نے بھاری جانی نقصان کے باوجود صبرکا مظاہرہ کیا- اب افغان حکومت کو اس جانب توجہ دینے کی ضرورت ہے۔وزیراعظم نوازشریف کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس

سپریم کورٹ نے جے آئی ٹی کی تحقیقات پر اظہار اطمینان کر دیا

ایرانی پارلیمنٹ پر فائرنگ اور امام خمینی کے مزار پر خودکش حملہ12افراد ہلاک اور40سے زائدزخمی ہوگئے-ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ‘پارلیمنٹ بلڈنگ کو کلیئرکروالیا گیا ہے-ایرانی حکام-داعش نے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی‘تنظیم کی ویب سائٹ پر ایرانی پارلیمان کے اندر کی ویڈیوجاری

بدھ 7 جون 2017 کی اہم خبریں

بدھ 7 جون 2017 کی تصاویر