03 June 2017 - Urdu News Archives

ہفتہ 3 جون 2017 کا اخبار

کابل میں 3خودکش دھماکوں میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد28ہوگئی‘100سے زائدزخمی-ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے- افغانستان ..

افغانستان کے دارالحکومت میں رکن پارلیمنٹ کے بیٹے کی نماز جنازہ اور تدفین کے موقع پر یکے بعد دیگرے ہونے والے 3 خود کش دھماکوں میںہلاک ہونے والوں کی تعداد28ہوگئی ہے جبکہ100سے زائدافراد زخمی ہوگئے۔رکن پارلیمنٹ کے بیٹے سالم ایزدیار کی تدفین میں شریک ہونے والے افغانستان کے چیف ایگزیکٹو ... مزید

حکومت اور عدلیہ میں کسی قسم کی محاذ آرائی نہیں ہونے والی ،معزز جج کے مکالمے پر دکھ اورافسوس کامطلب تصادم کی صورتحال پیداہونا نہیں ہے۔منفی سوچ رکھنے والوں کو ناکامی کا سامنا کرنا پڑے گا۔ عدلیہ کے خودساختہ محافظ بھول گئے انکے دور میں کس طرح اداروں کی تضحیک کی جاتی رہی۔وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان کی صحافیوں سے گفتگو

ہم عدالتی ہی نہیں انتظامی احتساب کابھی سامناکرچکے ہیں،حسین نواز

حسین نواز کی پاناما پیپر کیس کے لیے بنائی گئی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے سامنے چوتھی مرتبہ پیشی- حسین نواز منی ٹریل اور لندن جائیداد سے متعلق سوالوں کے جواب دیں گے-ذرائع-حسن نوازسے ان کے ایک انٹرویو کے بارے میں پوچھ گیچھ کی گئی‘آپ نے کہتے ہیں طالب علم کی حیثیت سے لندن گئے اور کوئی ذریعہ آمدن نہیں تھا مگر2001کی مالیتی رپورٹ کے مطابق آپ کے اکاﺅنٹس میں 70لاکھ برطانوی پاﺅنڈسے زیادہ رقم تھی-کمیٹی کے اراکین کا استسفار

ملکی ترقی کے لیے آزاد عدلیہ بہت ضروری ہے‘ پاکستان مسلم لیگ (ن) کسی بھی ادارے میں دراڑ کا سوچ بھی نہیں سکتی‘ ملک میں عدلیہ بحالی کی تحریک میں مسلم لیگ (ن) سب سے آگے تھی‘ وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق