20 May 2017 - Urdu News Archives

ہفتہ 20 مئی 2017 کا اخبار

عالمی عدالت انصاف نے بھارت کو کلبھوشن کو قونصلر رسائی دینے کیلئے کوئی حکم جاری نہیں کیا،عالمی عدالت پاکستان کے ..

مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہاہے کہ عالمی عدالت انصاف نے بھارت کو کلبھوشن کو قونصلر رسائی دینے کیلئے کوئی آرڈر جاری نہیں کیا،عالمی عدالت پاکستان کے قانون اور آئین کے تحت بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کی سزا ختم نہیں کر سکتی،عالمی عدالت انصاف میں اپنا ایڈہاک جج تعینات کریں گے،خاور ... مزید

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سعودی عرب پہنچ گئے، اعلیٰ سعودی قیادت نے استقبال کیا

پانامہ کیس کی جے آئی ٹی کی 15 روزہ کارروائی کی رپورٹ تیار

کلبھوشن یادیو ملک کے قانون اور آئین کے مطابق ہی منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا۔پاکستان کے عوام قومی سلامتی سے متعلق معاملات میں متحد ہیں، جہاں ابہام نہیں وہاں ابہام پیدا نہ کیا جائے، افغانستان کی حکومت پاکستان پر الزام تراشی کے بجائے اپنی داخلی اور خارجی کمزوریوں پر توجہ دے اور ہمارے دشمن کی زبان سے بات نہ کرے‘ افغان حکام بھارت کی زبان میں ہم سے بات کریں گے تو یہ ہمارے لیے قابل قبول نہیں ہوگا۔چوہدری نثار علی خان کی صحافیوں سے گفتگو

پاکستان نے کلبھوشن کیس میں عالمی عدالت انصاف کے حکم امتناعی کے خلاف 6 ہفتوں میں دوبارہ سماعت کے لیے درخواست دیدی-پاکستان عدالت کا دائر سماعت چیلنج کرئے گا- ایمنسٹی انٹرنیشنل کا عالمی عدالت ِ انصاف میں کلبھوشن یادیو کیس میں فریق بننے کا فیصلہ-بھارت نے پاکستان کو مسئلہ کشمیر عالمی عدالت میں لے جانے کا موقع دے دیا ہے۔بھارت سرکار نے سنگین غلطی کی -پاکستان بہت خوش ہوگا کہ ہم نے محض ایک شخص کے لیے آئی سی جے کا در کھٹکھٹایا کیوں کہ اب وہ ہر طرح کے مسائل بالخصوص مسئلہ کشمیر کو بین الاقوامی فورم پر اٹھاسکتے ہیں جس پر اب تک ہم اعتراض کرتے رہے ہیں۔بھارتی سپریم کورٹ کے سابق جج کا سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر بیان

ہفتہ 20 مئی 2017 کی تصاویر

ہفتہ 20 مئی 2017 کی کھیلوں کی خبریں

ہفتہ 20 مئی 2017 کی تعلیم کی خبریں