17 May 2017 - Urdu News Archives

بدھ 17 مئی 2017 کا اخبار

نون لیگی حکومت کے ریکارڈ قرضے:جون 2013 میں مقامی قرضوں کا حجم 86 کھرب 86 ارب 20 کروڑ روپے تھا جو جون 2016 میں 117 کھرب 73 ارب ..

حکومت نے یکم جنوری 2013 سے مارچ 2017 تک حکومت نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے تقریباً 220 کھرب 42ارب 20 کروڑ روپے کے قرضے لیے۔ جنوری 2013 سے جون 2013 تک حکومت نے سٹیٹ بینک سے 22 کھرب 74 ارب 70 کروڑ روپے قرض لیاگیا، جولائی 2013 سے جون 2014 تک حکومت نے تیزی سے قرضے لیے اور یہ حجم 59 کھرب 25 ارب 40 کروڑ تک جا پہنچا۔وفاقی ... مزید

افغانستان کے شہر جلال آباد میں سرکاری ریڈیو ٹی وی اسٹیشن پر مسلح افراد کا حملہ -سیکورٹی فورسسز اور حملہ آوروں کے درمیان مقابلہ جاری ہے‘صحافی اور تکنیکی عملہ عمارت کے اندر محصور ہے-افغان حکام-فائرنگ اور دھماکوں کی آوازیں دور تک سنی جارہی ہیں ‘ابھی تک ہلاکتوں اور زخمیوں کے بارے میں آگاہ نہیں کیاگیا-ذرائع ابلاغ

چار مزید خطرناک دہشتگردوں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا۔ آئی ایس پی آر

اٹک اور خانیوال میں ٹریفک حادثات میں4بچوں سمیت 9افراد جان کی بازی ہار گئے-اٹک میں بے قابو ٹرک نے 4بچوں کو روندڈالا جبکہ خانیوال میں تیزرفتار بس نے کارکواڑا دیا کار میں سوار 5افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے- پولیس حکام

2018 تک پاکستان کے قرضے جی ڈی پی کے 60 فیصد کی سطح سے نیچے آجائیں گے جس سے پاکستان کی طویل المدتی کریڈٹ ریٹنگ بہتر ہوگی ۔پاکستان اور ہانگ کانگ کے درمیان تجارت کے فروغ کے وسیع امکانات موجود ہیں-پاکستان سرمایہ کار دوست ملک ہے،ون بیلٹ ون روڈ منصوبہ چینی قیادت کا بڑا اقدام ہے-وزیراعظم نوازشریف کی ہانگ کانگ کے چیف ایگزیکٹو لی چن یانگ سے ملاقات اور ون بیلٹ ون روڈ انویسٹمنٹ فورم سے خطاب

بدھ 17 مئی 2017 کی اہم خبریں

بدھ 17 مئی 2017 کی تصاویر