10 May 2017 - Urdu News Archives
بدھ 10 مئی 2017 کا اخبار
پاک فوج جمہوریت کی اتنی ہی تائید کرتی ہے جتنا دیگر پاکستانی کرتے ہیں۔ افغان ہمارے بھائی ہیں لیکن جارحیت سے جواب ..
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹرجنرل میجرجنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ پاک فوج جمہوری عمل کی حامی ہے اور آئین کی بالادستی کیلئے عزم کااعادہ کرتی ہے۔پاک فوج جمہوریت کی اتنی ہی تائید کرتی ہے جتنا دیگر پاکستانی کرتے ہیں۔ 29 اپریل کو کیا جانے والا ٹویٹ، کسی آفس یا شخصیت کے حوالے ... مزید
ڈان لیکس معاملے پرحکومت کے اقدام کو سراہتے ہیں،میجرجنرل آصف غفور
ہم اپنامشن جاری رکھیں گے مخالفین اپنامشن جاری رکھیں،محمدنوازشریف
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی وزیر اعظم نواز شریف سے طویل ملاقات-ڈان لیکس پر معاملات طے ہوگئے‘پاک فوج نے ٹوئٹ واپس لے لیا-ملاقات میں پاک افغان سیکورٹی صورتحال ‘ کلبھوشن یادیو ‘ سیکورٹی امور سمیت دیگر معالات پر مشاورت کی گئی۔ذرائع
پاکستان بھارتی درخواست اور عالمی عدالت انصاف کے دائرہ اختیار کا جائزہ لے رہے رہا ہے- افغانستان اور ایران پاکستان کے دشمن نہیں بلکہ دوست ممالک ہیں ان کے ساتھ ”بارڈر مینجمنٹ“بہت ضروری ہے۔پاک ایران بارڈر کمیشن تشکیل دے دیا گیا ہے اور ایک ماہ کے اندر اس کمیشن کا اجلاس ہو گا-مشیرامورخارجہ سرتاج عزیز
بدھ 10 مئی 2017 کی اہم خبریں
بدھ 10 مئی 2017 کی کھیلوں کی خبریں
-
آئی سی سی نے ورلڈ الیون کے میچز کراچی میں کروانے سے انکار کر دیا ہے، میچز ممکنہ طور پر لاہور میں کھیلے جائیں گے: چئیرمین پی سی بی شہریار خان
-
تیسرا ٹیسٹ ، بارش کے باعث کھانے کے بعد کا کھیل تاخیر کا شکار
-
تیسرا ٹیسٹ ، پاکستان نے کھانے کے وقفے پر1وکٹ کھو کر 70رنز بنا لیے
-
اسپاٹ فکسنگ کیس،شرجیل خان نے ٹریبونل کو جواب جمع کرادیا
جواب میں سابق کرکٹرز محمد یوسف، ڈین جونز اور صادق محمد کے بیانات بھی بطور مبصر شامل کیے گئے ہیں،وکیل شرجیل خان
-
احمد شہزاد نجی مسائل کی وجہ سے تیسرے ٹیسٹ میں شریک نہ ہو سکے
-
حسن علی ٹیسٹ ڈیبیو کرنے والے 228 ویں پاکستانی کھلاڑی بن گئے
بدھ 10 مئی 2017 کی تجارتی خبریں
کراچی:انٹربینک اور اوپن کرنسی مارکیٹ میںروپے کے مقابلے ڈالرکی قدرمیںاضافے کارحجان
مارکیٹ ٹریژیری بلز مجموعی رقم 354 ارب 74 کروڑ 23 لاکھ 15 ہزار روپے میں فروخت کر دئیے گئے
اسٹیٹ بینک نے برآمدات کے لیے واجب الادا قرضوں کے تصفیے کے حوالے سے پالیسی نرم کر دی
مالی سال17کے پہلے دس ماہ میں 15596.28ملین ڈالر زرمبادلہ وطن واپس آیا
ٹماٹر کی وافر مقدار ،سستے نرخوں پر فراہمی جاری ،ٹماٹر کو محفوظ بناکر چھ ماہ تک استعمال کیا جا سکتا ہے‘ ..
دہشت گردی علاقائی امن و ترقی کے لئے سب سے بڑا خطرہ ہے ، نمٹنے کے لئے مشترکہ حکمت عملی اپنانا ہو گی
بدھ 10 مئی 2017 کی بین الاقوامی خبریں
امریکہ کی طرف سے کرد جنگجوؤں کو مسلح کرنا ناقابل قبول ہے یہ ہماری سالمیت کیخلاف ہے ، ترکی
40 سالہ ہندوستانی شخص نے 21 ماہ کی کم سن بچی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
چین نے امریکہ کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی، نئی طرز کے جدید میزائلوں کا کامیاب تجربہ
گلاسگو میں مشرقی یورپ سے لائی گئی لڑکیوں کے ساتھ پاکستانیوں کی جعلی شادیوں کا انکشاف
پاکستانی فورسز مردم شماری کے دوران ڈیورنڈلائن پار کر گئی تھیں،افغان سفیر کا الزام
لاہور ہائیکورٹ ملتان بنچ میں ایم این اے جمشید دستی کے حلقہ 178 میں فنڈز فراہم نہ کرنے پر وزیر اعظم کے خلاف ..
بدھ 10 مئی 2017 کی فن و فنکار کی خبریں
بدھ 10 مئی 2017 کی قومی خبریں
شورکوٹ میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص جاں بحق
ملک میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ زیرو ہے، خواجہ آصف
سینیٹر کامران مائیکل کی زیر صدارت نیشنل ٹاسک فورس کا اجلاس
حمیدآباد، غیرت کے نام پر مرد اور عورت قتل ،ملزم فرارد
ملک کو مسائل کی دلدل سے نکالنے کیلئے وزیراعظم کی پالیسیاں نتیجہ خیز ثابت ہوئیں، توانائی کے منصوبوں کی ..
حکومت صرف معاونت کرسکتی ہے کسی کو کاروبار لگا کر نہیں دے سکتی ، شاہد خاقان عباسی
بدھ 10 مئی 2017 کی عجیب و غریب خبریں
بدھ 10 مئی 2017 کی تعلیم کی خبریں
-
سی پیک سے سندھ میں ترقی کے نئی راہیںکھولیں گی، مقررین
دائو د انجینئرنگ یونیورسٹی کے تحت ’سی پیک اور سندھ: مواقع اور چیلنجز‘ پر سیمینار ہمیں چین کی طرح تربیت یافتہ افرادی قوت کی ضرورت ہے، وائس چانسلرفیض اللہ عباسی
-
کے آئی یو کے شعبہ کیمسٹر بہترین شعبہ ، ڈاکٹر اسماعیل بہترین ٹیچر اور ڈاکٹر سجاد علی بہترین ریسرچر بن گئے
ایوارڈز کا اعلان ڈائریکٹر کیو ای سی نے کیا، کل 6شعبہ جات اور 8اساتذہ مقابلے کے دوڑ میں شریک
-
کو ئٹہ،بلوچستان یونیورسٹی میں طلباء مطالبات کے مسائل حل نہ ہونے اور وائس چانسلر کی جانب سے انتقامی کا رروائیوں کے خلاف طلباء تنظیموں کی جانب سے پریس کلب کوئٹہ کے سامنے بھوک ہڑتال کیمپ
-
پشاور،اسلامیہ کالج یونیورسٹی کے زیراہتمام’’پارلیمانی یا صدارت طرز حکومت بہتر ہے‘‘کے عنوان سے مذاکرے کا انعقاد
-
جی سی یونیورسٹی میں ’’لاہورماضی اور حال‘‘ کے موضوع پر ایک روزہ سیمینار کا انعقاد
-
کو ئٹہ،بلوچستان یونیورسٹی میں طلباء مطالبات کے مسائل حل نہ ہونے اور وائس چانسلر کی جانب سے انتقامی کا رروائیوں کے خلاف بھوک ہڑتالی کیمپ
بدھ 10 مئی 2017 کی زراعت کی خبریں
پنجاب میں 60لاکھ ایکڑ رقبہ پر چارہ جات کی کاشت کی جاتی ہے ،ترجمان
انگور کے باغ کی پیداواری زندگی 30 تا 35 سال ہے،محکمہ زراعت
پاکستان میں ٹماٹر کی اوسط پیداوار 4ٹن فی ایکڑ ہے،ترجمان محکمہ زراعت
کا شت کار مونگ کو تر وتر میں حالت میں قطاروںمیں کا شت کریں، ز رعی ماہرین
کا شتکا روںکومٹر کی کا شت سے پہلے زمین کو ہموار کر نے کی ہدایت
پارتھینیم فصلوں کیلئے خطر ناک بوٹی ہے،،زرعی ماہرین
بدھ 10 مئی 2017 کی کشمیر کی خبریں
بدھ 10 مئی 2017 کی موسم کی خبریں
-
ڈیرہ مراد جمالی،شہری ایکشن کمیٹی کا اجلاس
وزیراعلیٰ بلوچستان کے پچاس کروڑ کی اسکیموں پر غور وخوص کیا گیا
-
موسمیاتی تبدیلی کا عالمی معاہدہ، وائٹ ہاؤس اجلاس ایک بار پھر مؤخر
وائٹ ہاؤس کی جانب سے موسمیاتی تبدیلی پر اجلاس کی متبادل تاریخ کا اعلان نہیں کیا گیا
-
گرمی کی شدت میں اضافہ کے باعث پہاڑوں پر برف پگھلنے کا سلسلہ شروع ہو گیا
-
اسلام آباد ،ْ پنجاب ،ْ خیبر پختون خوا ،ْگلگت بلتستان اور کشمیر میں بارش کا امکان
جنوبی وسطی پنجاب اور وسطی سندھ میں موسم شدید گرم رہے گا ،ْمحکمہ موسمیات
بدھ 10 مئی 2017 کے مضامین
-
سیاست دانوں نے اپنے مقاصد کیلئے ملکی اداروں کوبدنام کیا
پیپلزپارٹی اور تحریک انصاف کا اتحاد انہونی بات نہیں! پانامہ کیس میں سپریم کورٹ سے امیدیں لگانے والوں کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے
-
باردانہ اور خریداری میں تاخیرکاشتکاروں کا استحصال
گندم کی کاشت اور اس کی پیداوار کے حوالے سے صوبہ پنجاب کی ذرخیز مٹی کو خصوصی شہرت حاصل ہے ، قیام پاکستان سے قبل بھی صوبہ پنجاب پورے برصغیر کی غذائی ضروریات پوری کیا کرتا تھا آج بھی مشرقی پنجاب بھارت ..
-
پاکستان میں برانڈز کی اندھی تقلید
پاکستانی عوام میں برانڈز کا رجحان دن بدن بڑھ رہا ہے۔ یہ ہمارے معاشرے میں مثبت کی بجائے منفی اثرات ڈال رہا ہے۔ اس کی وجہ سے ہمارے معاشر ے میں کئی مسائل پیدا ہورہے ہیں۔ برانڈز تو ٹریڈ مارک اپنی شناخت ..
بدھ 10 مئی 2017 کے اردو کالمز
بدھ 10 مئی 2017 کی تصاویری گیلریز
چین کا سب سے عجیب و غریب سب وے سٹیشن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.