تازہ ترین : 1

اتوار مئی کا اخبار

تازہ ترین خبریں
افغانستان کی جارحانہ کاروائیوں کا بھرپور جواب دیا‘50کے قریب افغان فوجی ہلاک ہوئے ہیں-افغان فوج کے دستوں نے پاکستانی سرحد کے اندر داخل ہوکر جارحیت کی-آئی جی ایف سی-صدر اشرف غنی یقین دہانی کرائی ہے کہ وزیراعظم نواز شریف کے دورہ افغانستان کے بعد وہ پاکستان کا دورہ کریں گے۔سردار ایازصادق انسپکٹر جنرل فرنٹئیر کور بلوچستان میجر جنرل ندیم انجم نے کہا ہے کہ پاک افغان بارڈر پر افغانستان کی جانب سے ہونے والی جارحیت کا بھرپور جواب دیا گیا جس میں 50 افغان فوجی ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔چمن میں پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے بتایا کہ ہم ان کے ہونے والے نقصان سے خوش نہیں کیوکہ وہ ہمارے مسلمان بھائی ہیں، لیکن پاکستان کی سالمیت ہمارے لیے اولین ترجیح ہے۔آئی جی ایف سی نے باورکرایا کہ اگر کسی نے دوبارہ یہ کارروائی کرنے کی کوشش کی تو اس سے بھی زیادہ نقصان اٹھانا پڑے گا۔میجر جنرل ندیم انجم نے کہا کہ افغان فورسز نے مردم شماری کے عمل کو نقصان پہنچایا ہے ... مزید
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریںمزید تازہ ترین خبریں

آج کا اخبار