27 April 2017 - Urdu News Archives
جمعرات 27 اپریل 2017 کا اخبار
وزیراعظم نوازشریف نےوزیرداخلہ کونیوزلیکس رپورٹ پرمکمل عملدرآمدکی ہدایت کردی
: وزیراعظم محمدنوازشریف سے وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان نے ملاقات کی،جس میں نیوزلیکس سمیت اہم ایشوپرتبادلہ خیال کیاگیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ملاقات میں وزیراعظم محمدنوازشریف کووفاقی وزیرداخلہ نے ڈان لیکس رپورٹ پربریفنگ دی۔وزیراعظم نوازشریف نے رپورٹ کے مطابق مکمل عملدرآمدکی ... مزید
ملک بھرمیں دہشتگردوں اورسہولتکاروں کیخلاف آپریشن ردالفسادکامیابی سےجاری
وزیراعظم کی زیرصدارت مشاورتی اجلاس،پاناماکیس اورسیاسی صورتحال پرتبادلہ خیال
وزیراعظم نوازشریف سے بھارتی اسٹیل ٹائیکون سجن جندال کی مری میں ملاقات- تفصیلات خفیہ رکھی جارہی ہیں- بھارت کا تین رکنی وفد خصوصی طیارے سے کابل سے اسلام آباد پہنچا - نجی ٹی وی کا ذرائع کے حوالے سے انکشاف
مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کے کیمپ پر حملہ 5 فوجی ہلاک ‘ متعدد زخمی ہوگئے-بھارتی فوج کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اورعلاقے کا محاصرہ کرکے سرچ آپریشن کے نام پر گھر گھر تلاشی کا عمل شروع
جمعرات 27 اپریل 2017 کی اہم خبریں
جمعرات 27 اپریل 2017 کی کھیلوں کی خبریں
-
دھونی کو خریدنے کےلئے پاجامہ بھی بیچنے کو تیار ہوں:شاہ رخ خان
-
اعصام الحق بارسلونا اوپن ٹینس مینز ڈبلز سیمی فائنل میں پہنچ گئے
-
بھارت نے پاکستانی پہلوانوں کو ویزوں کے اجراء میں تاخیری حربے استعمال کرنا شروع کر دئیے
-
پاکستان کپ : خراب رویئے ، غلط الفاظ کے استعمال پر خرم منظور پر جرمانہ
سندھ کے اوپنر کا خیبر پختونخوا کے اسپنر ظفر گوہر کے ساتھ سخت جملوں کا تبادلہ کیا، میچ فیس کا 50فیصد جرمانہ عائد
-
پی سی بی نے عمراکمل ، جنید خان کے مابین سامنے آنےوالے تنازع کے نوٹس لے لیا
-
پاکستان اور بنگلہ دیش کے مابین جولائی اور اگست میں ہونے والی کرکٹ سیریز منسوخ
پاکستان نے بنگلہ دیش کا دو مرتبہ دورہ کیا ، جواب میں پاکستان کا ایک بھی دورہ نہ کرنے پر دورہ بنگلہ دیش ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ‘ شہریار خان
جمعرات 27 اپریل 2017 کی تجارتی خبریں
کراچی:انٹربینک مارکیٹ میںروپے کے مقابلے ڈالرکی قدرمیںکمی کارحجان
ایس ای سی پی کی کارروائی، بینک ملازم کے خلاف ان سائیڈر ٹریڈنگ اور دھوکہ دہی پر فوجداری مقدمہ دائر کر ..
کاشتکاروں کیلئے سود سے پاک قرضے فراہم کرنے کیلئے 60لاکھ سمارٹ فون فراہم کیے جا رہے ہیں‘امانت اللہ شادی ..
کمرشل بینکس، ایکسچینج کمپنیز کے ذریعے کوئی غلط کام ہو تو اسٹیٹ بینک اٴْن کے خلاف کارروائی کرتا ہے ،ْاشرف ..
بینکس غلط کام کریں تو کارروائی کرتے ہیں، گورنر اسٹیٹ بینک
ایف بی آر کے ٹیکس کی عدم ادائیگی پر ایڈیشنل ڈی جی ایکسائز سمیت 56افسروں کو نوٹسز جاری
جمعرات 27 اپریل 2017 کی بین الاقوامی خبریں
امریکہ اور چین کے مابین دوریاں کم ہو رہی ہیں
فٹبالر کا نام کیوں رکھا ، عراق میں داعش نے پانچ سالہ بچے کو لیجنڈ میسی کا نام رکھنے پر اغواء کرلیا
پاکستانی سرحد کے ساتھ 8ایرانی محافظوں کا قتل ،ایران نے پاکستان سے جواب مانگ لیا
بھارت نے اگنی تھری بیلسٹک میزائل کا تجربہ کرلیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک اور صدارتی حکم نامے پر دستخط کردیئے
دبئی میں ایک دن کے لئے بلا قیمت سپرکارکیسے حاصل کی جائے؟
جمعرات 27 اپریل 2017 کی فن و فنکار کی خبریں
جمعرات 27 اپریل 2017 کی قومی خبریں
پاکستان میں 63 فیصد افراد بجلی کے ضیاع پر پریشان،گیلپ سروے
مسئلہ کشمیر کے حل کے بغیر ہندوستان سے کسی قسم کے تعلقات بحال نہیں ہوسکتے،سراج الحق
حکمران چوری کرتے ہی جا رہے تھے، پکڑے اب گئے ہیں‘ چودھری پرویزالٰہی
وکلاء کے مسائل کو ترجیحی بنیادبوں پر حل کیا جائے گا۔مشتاق احمد غنی
مشال قتل کیس،پولیس نے مرکزی ملزم کوگرفتارکرلیا،ملزم مقتول کاکلاس فیلوہے،آلہ قتل برآمد
ایم سی آئی نے مارچ مہینے میں پانی فراہمی سے متعلق موصول ہونے والی 12305 شکایات کا ازالہ کیا
جمعرات 27 اپریل 2017 کی عجیب و غریب خبریں
جمعرات 27 اپریل 2017 کی تعلیم کی خبریں
-
راولپنڈی بورڈ کے زیرانتظام انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات 06 مئی سے شروع ہوں گے
-
اپنی آٹھ سالہ وائس چانسلر شپ کے عرصے میں تحقیق ، طبی تعلیم کے معیار کی بہتری اور صحت کے مختلف شعبوں کے درمیان وسیع تر ہم آہنگی کا فروغ انکی ترجیحات میں سرفہرست رہے ہیں،ڈاکٹر محمد حفیظ اللہ
-
وائس چانسلر ڈاکٹر ظفر معین ناصر کا تعزیتی پیغام
-
پنجاب یونیورسٹی اور سنٹر فار انٹرنیشنل ریلیشنز روم کے درمیان معاہدہ
-
طلبائو طالبات معیاری تحقیق پر توجہ مرکوز رکھیں‘وائس چانسلر ڈاکٹر ظفر معین ناصر
-
لسبیلہ یونیورسٹی آف ایگریکلچر واٹر اینڈ میرین سائنسزاوتھل کی جانب سیدو دوزہ "انونشن ٹو امیولیشن"پروگرام کا انعقاد
جمعرات 27 اپریل 2017 کی زراعت کی خبریں
پنجاب حکومت کاشتکاروں کو سود سے پاک قرضوں کی فراہمی کے سلسلہ میں60 لاکھ سمارٹ فون فراہم کرے گی ، امانت ..
دالیں کاشت کرنے سے ملکی زرعی پیداوار میں اضافہ کیا جاسکتاہے، ملک محمد امتیاز
ہومیو پیتھک ایسوسی ایشن پنجاب کے زیر اہتمام خصوصی کانفرنس آج لاہور میں منعقد ہو گی
محکمہ زراعت کی رواں مالی سال کیلئے نان ٹیکس ریکوری 24فیصد بہتر ہو گئی
با را نی علاقوں کی آ ب و ہو ا اسپغول کی کا شت کیلئے مو زوں ہے،ماہرین
کٹ فلا ور ز کو سید ھی قطاروں میں 3 فٹ کے کیاروں میں کا شت کر یں ، ز ر عی ما ہر ین
جمعرات 27 اپریل 2017 کی کشمیر کی خبریں
جمعرات 27 اپریل 2017 کی موسم کی خبریں
-
اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت بالائی پنجاب، خیبر پختونخوا، فاٹا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند ایک مقامات پر ہلکی بارش، بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان
-
لاہور سمیت مختلف علاقوں میں بوندا باندی اور تیز ہواؤں سے موسم خوشگوار
شہریوں نے شدید گرمی کے بعد موسم کی خوشگوار تبدیلی پر سکھ کا سانس لیا ، آئندہ 24گھنٹوں میں بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا ،محکمہ موسمیات
-
اگلے 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ تر گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
جمعرات 27 اپریل 2017 کے مضامین
-
قانون کی سربلندی کا خواب
یک وقت تھا جب پورے برصغیر میں پنجاب پولیس کی ایک منفرد شناخت اور ساکھ تھی جسے بدقسمتی سے وقت کے تھپیڑوں نے آہستہ آہستہ زنگ آلود کر دیا ہے۔ وطن عزیز کو آزادی کی نعمت حاصل ہوئے ستر سال ہونے کو آ رہے ہیں ..
-
کسانوں کی معاشی بدحالی
ہمارے ملک پاکستان کی ستر فیصد آبادی پیشہ زراعت سے منسلک ہے اور زراعت کے پیشہ میں سب سے اہم جنس گندم ہے گندم کی سب سے زیادہ پیداوار جنوبی پنجاب میں ہوتی ہے جس کا بڑا مرکز تحصیل میلسی ہے۔ جہاں گندم کی ..
جمعرات 27 اپریل 2017 کے اردو کالمز
جمعرات 27 اپریل 2017 کی تصاویری گیلریز
فیصل موورز کی جانب سے لاہور سے اسلام آباد کیلئے بسنس کلاس بس سروس کا آغاز
ابوظہبی روڈزپرکیمروں کی تنصیب
تب اور اب، مختلف لوگوں کی جوانی اور بڑھاپے میں لی گئی تصاویر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.