تازہ ترین : 1

منگل اپریل کا اخبار

تازہ ترین خبریں
تحریک انصاف کے ترجمان نعیم الحق نے عمران خان کی پالیسی کے مطابق افواج پاکستان کو متنازع بنانے کی کوشش کی، جنرل کیانی پر دھاندلی کا جھوٹا الزام لگانا غیر ذمہ دارانہ اور افسوسناک ہے،وہ قوم سے معافی مانگیں،عمران خان سیاست کو خیرباد کہہ کر اپنے بچوں کے پاس لندن چلے جائیں،کارکردگی کی سیاست ان کے بس کی بات نہیں وزیرمملکت برائے اطلاعات ونشریات و قومی ورثہ مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان نعیم الحق نے عمران خان کی پالیسی کے مطابق افواج پاکستان کو متنازع بنانے کی کوشش کی ہے، جنرل کیانی پر دھاندلی کا جھوٹا الزام لگانا غیر ذمہ دارانہ اور افسوسناک ہے۔ پیر کو اپنے ایک بیان میں وزیر مملکت نے کہا کہ افواج پاکستان اپنے ملک اور عوام کی سلامتی کیلئے جانوں کے نذرانے پیش کر رہی ہیں جبکہ عمران خان اور انکی پارٹی افواج پاکستان پر الزامات لگا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان اور انکی جماعت کے نمائندوں کا جنرل کیانی پر دھاندلی کا الزام لگانا انتہائی ... مزید
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریںمزید تازہ ترین خبریں

آج کا اخبار