تازہ ترین : 1

ہفتہ اپریل کا اخبار

تازہ ترین خبریں
پشاور میں میٹرو لاہور میٹرو سے سستی اور معیاری بن رہی ہے ،پشاور میٹرو ایشیائی ترقیاتی بینک سے قرضہ لے کر بنا رہے ہیں ، میٹرو کی سروسز بھی بہتر ہوں گی اور یہ خسارے میں بھی نہیں جائے گی اور نہ ہی ہمیں اس کیلئے سبسڈی دینی پڑے گی، خیبرپختونخوا کا 50فیصد بجٹ صحت اور تعلیم پر لگا رہے ہیں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ پشاور میں میٹرو لاہور میٹرو سے سستی اور معیاری بن رہی ہے ،پشاور میٹرو ایشیائی ترقیاتی بینک سے قرضہ لے کر بنا رہے ہیں ، میٹرو کی سروسز بھی بہتر ہوں گی اور یہ خسارے میں بھی نہیں جائے گی اور نہ ہی ہمیں اس کیلئے سبسڈی دینی پڑے گی، خیبرپختونخوا کا 50فیصد بجٹ صحت اور تعلیم پر لگا رہے ہیں۔ جمعہ کو نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پرویز خٹک نے کہا کہ ہم نے کبھی نہیںکہا کہ پشاور میٹرو14,15ارب روپے میں بن رہی ہے مگر اب بھی یہ دعوے سے کہہ سکتے ہیں کہ ہماری میٹرو لاہور اور راولپنڈی کے میٹرو منصوبوں سے سستی ہے ، پشاورمیں ... مزید
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریںمزید تازہ ترین خبریں

آج کا اخبار