تازہ ترین : 1

ہفتہ مارچ کا اخبار

تازہ ترین خبریں
علماء کرام معاشرے میں اتحاد، اتفاق ،کامل ہم آہنگی کے فروغ اور حقیقی اسلامی تعلیمات کے خلاف جھوٹے پروپیگنڈے کو موثر انداز میں زائل کرنے کیلئے اپنا موثر کردار ادا کریں، حکومت اور علماء کرام معاشرے میں انتشار پھیلانے کی تمام کوششوں کو ناکام بنانے کیلئے اجتماعی کوششیں کریں گے وزیراعظم محمد نواز شریف نے علماء کرام پر زور دیا ہے کہ وہ معاشرے میں اتحاد، اتفاق ،کامل ہم آہنگی کے فروغ اور حقیقی اسلامی تعلیمات کے خلاف جھوٹے پروپیگنڈے کو موثر انداز میں زائل کرنے کیلئے اپنا موثر کردار ادا کریں ، پاکستان مسلم لیگ ن کی حکومت اور علماء کرام معاشرے میں انتشار پھیلانے کی تمام کوششوں کو ناکام بنانے کیلئے اجتماعی کوششیں کریں گے اور اپنی مشترکہ کوششوں کے ساتھ ملک کو امن کا گہوارہ بنائیں گے اوراسے مستحکم کریں گے ۔ وہ ہفتہ کو یہاں دارالعلوم جامعہ نعیمیہ کے زیر اہتمام ایک سیمینار سے خطاب کررہے تھے۔ انہوں نے افسوس کا اظہار کیا کہ دنیا بھر میں ... مزید
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریںمزید تازہ ترین خبریں

آج کا اخبار