29 January 2017 - Urdu News Archives

اتوار 29 جنوری 2017 کا اخبار

وفاقی اور صوبائی حکومت 30 دنوں میں کراچی کے مسائل کو حل کریں ورنہ ہم اپنے آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے،مصطفی ..

پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفی کمال نے کہا ہے کہ میں مطالبہ کرتا ہوں کہ وفاقی اور صوبائی حکومت 30 دنوں میں کراچی کے مسائل کو حل کرے ۔ نہیں تو ہم اپنے آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے ۔ ایم کیو ایم والوں سے کہتا ہوں کہ اگر ان کے پاس اختیار نہیں ہے تو وہ مستعفی ہو جائیں ۔ میں ... مزید