تازہ ترین : 1

جمعرات جنوری کا اخبار

تازہ ترین خبریں
تیر کمان سے نکل چکا ،کرپٹ حکو مت نہیں چلنے دیں گے، نواز شریف کو گھر جا نا ہوگا،مجھے پتہ ہے حکومت کو کیسے بھگا نا ہے ‘موجودہ حکو مت کے دہشتگردوں سے براہ راست ربطے ہیں ،آپ کے وزیروں کے دہشت گردوں دوست ہیں‘ معصوم شہری اور ہماری فوج کے جوان اور افسران شہید ہو رہے ہیں، شریف خاندان دہشت گردوں کو اپنے مقا صد کیلئے استعمال کر رہا ہے‘ ملک کی معیشت دن بدن نیچے جا رہی ہے اور نواز شریف کی آف شور کمپنیاں ترقی کر رہی ہیں‘ شہباز شریف حقیقت میں شوباز شریف ہیں اس کی سستی روٹی سکیم، دا نش سکول آشیا نہ سکیم تعلیم ‘امن و امان سب کچھ فیل ہو گیا ‘ بہت جلد انکا دما غ فیل ہو نے والا ہے چیئر مین پا کستان پیپلز پارٹی بلا ول بھٹو زرداری نے کہا ہے تیر کمان سے نکل چکا کرپٹ حکو مت نہیں چلنے دیں گے نواز شریف کو گھر جا نا ہوگا مجھے پتہ ہے حکومت کو کیسے بھگا نا ہے ضیاء کی با قیات کو کیسے ختم کر نا ہے ملک کی معیشت دن بدن نیچے جا رہی ہے اور نواز شریف کی آف شور کمپنیاں ترقی کر رہی ہیںنیشنل ایکشن پلان بری طرح فیل ہو چکا ہے مو جودہ حکو مت کے دہشت گردوں سے براہ راست ربطے ہیں آپ کے وزیروں کے دہشت گردوں دوست ہیں معصوم شہری اور ہماری فوج کے جوان اور افسران شہید ہو رہے ہیں شریف خاندان دہشت گردوں کو اپنے مقا صد کے لیے استعمال کر رہا ہے پا کستان کو عا لمی سطح پر ... مزید
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریںمزید تازہ ترین خبریں

آج کا اخبار