24 March 2016 - Urdu News Archives
جمعرات 24 مارچ 2016 کا اخبار
کوئٹہ:حساس اداروں کی تاریخی کاروائی :بلوچستان سے بھارتی نیول کا حاضر سروس کمانڈرکل بھوشن یادیوگرفتار، بلوچستان ..
:حساس اداروں نےبلوچستان میں تاریخی کامیاب کاروائی کرتے ہوئے پاکستان مخالف کام کرنے والی بھارتی خفیہ ایجنسی ”را“ کے ملک توڑنے کی سازش ناکام بنادی ہے،حساس اداروں نےخفیہ اطلاعات ملنے پرکاروائی کرتے ہوئے بھارتی نیول کا حاضر سروس کمانڈر”را“ کا ایجنٹ گرفتار کرلیا۔ سکیورٹی ... مزید
150 سے زائد پاکستانی تاجر ماسکو ایئرپورٹ پر پھنس گئے،80کا تعلق کراچی سے ہے’برسلز حملوں کے بعد امیگریشن مسائل کے باعث تاجروں کو تفتیش کیلئے روکاگیا
افغانستان میں امن و استحکام کے حامی ہیں،پاکستان امریکہ کے ساتھ اقتصادی و دیگر شعبوں میں گہرے تعلقات کاخواہاں ہے،نیوکلیئرکانفرنس میں شرکت کے موقع پرامریکی صدر سے ملاقات کا منتظر ہوں،وزیر اعظم محمد نوازشریف کی امر یکی سفیر سے گفتگو۔۔ افغانستان میں مصالحتی عمل کی بحالی میں پاکستان کا کردار قابل تعریف ہے۔امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل
جمعرات 24 مارچ 2016 کی اہم خبریں
جمعرات 24 مارچ 2016 کی کھیلوں کی خبریں
-
فیصل آباد،آل پاکستان انٹریونیورسٹی وومن ہاکی چیمپئن شپ میں دوسیمی فائنل مقابلے
-
ویمنز ورلڈ ٹی 20 ، پاکستان نے بنگلہ دیش کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی، سدرہ امین کی 53 رنز کی ناقابل شکست اننگز
انگلینڈ نے اہم میچ میں ویسٹ انڈیز کو ایک وکٹ سے ہرا دیا
-
سدرہ امین پاکستان کیلئے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں نصف سینچری کرنے والی پہلی خاتون کرکٹر بن گئیں
-
سلمان بٹ اور محمد آصف نے سزا بھگت لی، واپسی کا موقع ملنا چاہیے: عمران خان
-
آسٹریلیا کیخلاف میچ کیلئے قومی ٹیم کی موہالی میں پریکٹس، عمر اکمل کو نو لفٹ
-
چیف سلیکٹر محمد سمیع کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے ٹیم میں بطور بلے باز شامل کرنا چاہتے تھے: معروف تجزیہ نگار نعمان نیاز کا انکشاف
جمعرات 24 مارچ 2016 کی تجارتی خبریں
ہواوے نے پاکستان میں اسٹائلش ہواوے جی آر 3 متعارف کرادیا
پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 20 ارب 52 کروڑ 15 لاکھ ڈالر ہوگئے
پی ایس ایکس میں مندی کا رجحان،کے ایس ای 100 انڈیکس 126.42 پوائنٹس کی کمی سے 32801.88 پوائنٹس پر بند
آٹو پالیسی کے اجرا ء سے پاکستان میں آٹو سیکٹر میں نئی سرمایہ کاری ہوگی ،غلام مرتضی جتوئی
لائیوسٹاک کو بہتر بنانے کیلئے وسائل کی کمی نہیں ہے، ڈاکٹر محمد ارشد
صوبائی ڈویلپمنٹ فورم نے ترقیاتی سکیموں پر عملدرآمد کیلئے 2 ارب 82کروڑ 48لاکھ 71ہزار روپے کی منظوری دیدی ..
جمعرات 24 مارچ 2016 کی بین الاقوامی خبریں
متحدہ عرب امارات میں رہائشی ویزے کے حصول کی شرائط میں اہم تبدیلی
پاکستان سمیت جنوبی ایشیا کے اربوں انسانوں کو قدرتی آفات کا سامنا رہے گا،بین الاقوامی ادارے کی رپورٹ
یمن میں القاعدہ کے خلاف کارروائی کسی بھی وقت ممکن ہے،سعودی عرب
اسرائیل نے لبنان پر جنگ مسلط کی تو اسرائیلی نیوکلیئر تباہ کر دیں گے، حزب اﷲ
مسجدالحرام میں سائبر سیکورٹی کنٹرول سسٹم پرغور
ماسکو میں پھنسے 136 پاکستانیوں کو لے کر پرواز ای کے 136 دبئی کیلئے روانہ
جمعرات 24 مارچ 2016 کی فن و فنکار کی خبریں
جمعرات 24 مارچ 2016 کی قومی خبریں
پریس کلب قصورکے موجودہ عہدیداران اقتدار کے نشہ میں مست ہو کر غلطیاں کر رہے ہیں ، اپنی ہٹ دھرمی نا چھوڑی ..
30 سال سے ایم کیوایم کے وزیر،گورنر ہیں،حیدرآباد کو یونیورسٹی نہیں دے سکے،مصطفی کمال
فیصل آبادچیمبر کے صدرکی بیلجئیم کے شہربرسلزبم دھماکوں میں انسانی جانوں کے ضیاع کی مذمت
فیصل آباد،وزیراعلیٰ پنجاب کا100ارب روپے کسان پیکج،آگاہی بارے کسان کنونشن کاانعقاد
صوبائی وزیر زراعت ڈاکٹر فرخ جاوید کا ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال خانیوال کے ایمرجنسی وارڈ کا اچانک معائنہ ..
پاکستان کواسلام کے نام پرحاصل کیا گیا ہے اور اسلام ہی پیارے وطن کا مقدر بن کررہے گا ،رہنماء اہلسنت والجماعت ..
جمعرات 24 مارچ 2016 کی عجیب و غریب خبریں
جمعرات 24 مارچ 2016 کی تعلیم کی خبریں
-
پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام چھاتی کے سرطان بارے آگاہی کیمپس کا انعقاد
-
درسی کتب کو عصر حاضر کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنا وقت کا تقاضا ہے، عاطف خان
بلاشبہ آگے بڑھنے ،عالمی برادری میں باوقار مقام حاصل کرنے کیلئے معیاری تعلیم کا حصول ہی واحد ذریعہ ہے،وزیرتعلیم خیبرپختونخوا
-
پنجاب ایگزامینیشن کمیشن 31 مارچ کو کلاس پنجم و ہشتم کے سالانہ امتحانی نتائج کا اعلان کریگا
-
زبان اور موضوعات کے تعصبات سے بالاتر ہو کرجدید علوم کی آگہی ملک و قوم کی ترقی کے لیے بہت ضروری ہے،چانسلر جاوید انوار
جمعرات 24 مارچ 2016 کی زراعت کی خبریں
وفاقی وزیر سکندر حیات خان بوسن کی زیرصدارت فاسفیٹ کھادوں پر دی جانے والی سبسڈی پر جلد عمل درآمد کو یقینی ..
آم کے باغبانوں کو 10 سے 14دن کے وقفہ سے پھپھوندکش زہروں کا استعمال کریں،ماہرین
انار کے باغات کی بحالی کیلئے بروقت شاخ تراشی اور متوازن کھادوں کا استعمال کریں،ماہرین
مارچ کے آخر تک بہاریہ مونگ کاشت کرنے کی ہدایت
گندم خریداری مہم کے دوران باردانہ کی تقسیم کی پالیسی میں مناسب ترمیم کا فیصلہ
باغبانوں کو نئے پودے لگاتے وقت گوبر کی کھاد ڈالنے کی ہدایت
جمعرات 24 مارچ 2016 کی کشمیر کی خبریں
جمعرات 24 مارچ 2016 کے مضامین
-
قرار دادلاہور سے قرار داد پاکستان تک
تقسیم ہندوستان کا تصور علامہ اقبال سے بہت دیر پہلے ہندوستانی دانشوروں کے ذہنوں میں موجود تھا۔ مختلف افراد کی طرف سے برصغیر کی تقسیم کیلئے مختلف اوقات میں مختلف تجاویز منظر عام پر آتی رہیں جو قرارداد ..
-
یورپ میں شامی مہاجرین کا بڑھتا ہوا دباوٴ
یورپی یونین اور ترکی نے شامی مہاجرین کی یورپ آمد کو روکنے کے لیے باہمی معاہدے کئے ہیں۔ یورپی یونین نے شامی مہاجرین کے دباوٴ سے نمٹنے کے لیے ترکی کو بھاری فنڈز فراہم کئے ہیں ۔ اس کے باوجود شامی مہاجرین ..
جمعرات 24 مارچ 2016 کے اردو کالمز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.