12 March 2016 - Urdu News Archives

ہفتہ 12 مارچ 2016 کا اخبار

بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں طوفانی بارش سے کئی گھر تباہ ، خواتین سمیت تیرہ افراد جاں بحق ،لاہور میں وقفے وقفے ..

طوفانی بارشوں نے بلوچستان میں تباہی مچا دی ، پشین اور شیرانی میں چھتیں گرنے سے بچوں اور خواتین سمیت تیرہ افراد جاں بحق ہو گئے ، نوشکی میں سیلابی ریلا آٹھ گھر بہا کر لے گیا ، ٹانک میں چھت گرنے سے بچہ اور کروڑ لعل عیسن میں دو خواتین دم توڑ گئیں۔آسمان سے برستا پانی قہر بن گیا ، مسلسل ... مزید